اداکارہ عظمی خان بمقابلہ ملک ریاض فیملی اور کنفیوژڈ عوام

Majid Sheikh

MPA (400+ posts)
عظمی خان بمقابلہ ملک ریاض فیملی معاملے پر پاکستانی عوام کے کچھ طبقات ہمیشہ کی طرح کنفیوژن کا شکار ہیں۔

ایک طبقے کا موقف کچھ اس طرح ہے کہ اگر ملک ریاض کی بیٹیوں نے گھس کر عظمیٰ خان وغیرہ کو مارا ہے تو عظمیٰ خان اور اس کی بہن کونسا کوئی نیک کام کررہی تھیں۔ اپنی اس رائے کے زیر اثر یا تو یہ طبقہ اس معاملے میں غیر جانبدار رہتا ہے یا پھر" اگر مگر چونکہ چنانچہ" کے ساتھ ہلکی پھلکی تنقید کردیتا ہے۔

دوسرا طبقہ وہ ہے جو اس معاملے میں عظمیٰ خان کی حمایت تو کررہا ہے مگر ساتھ ہی احسان بھی جتلا رہا ہے کہ دیکھو ہم تمہاری حمایت کررہے ہیں تم نے یوں نہیں کرنا اور ووں نہیں کرنا، ساتھ وعظ و تبلیغ بھی جاری ہے۔۔

پہلے طبقے سے میری عرض ہے کہ اگر آپ محض اس وجہ سے ملک ریاض کی بیٹیوں کے عمل کو درست سمجھتے ہیں کیونکہ آپ کی نظر میں عظمیٰ خان اور اس کی بہن کا عمل غلط ہے تو پھر تیار رہئے کل کو آپ کے گھر میں بھی کوئی گھس کر آپ کو مارے گا اور اس کے پاس بھی اس کی نظر میں جائز وجہ ہوگی۔۔

دوسرے طبقے سے میری عرض ہے کہ آپ عظمیٰ خان کے حق میں آواز بلند کرکے اس کی حمایت نہیں کررہے، آپ اس پر احسان نہیں کررہے، آپ دراصل اپنی حمایت کررہے ہیں، اپنے آنے والے کل کو محفوظ کرنے کیلئے آواز بلند کررہے ہیں تاکہ کل کو کوئی طاقت کے بل پر آپ کے گھر میں اس طرح گھس کرآپ کو نہ مارے۔۔

یہ معاملہ سیدھا سادھا طاقتور بمقابلہ کمزور کا ہے۔ اگر آپ پاکستان میں جس کی لاٹھی اس کی بھینس کا چلن نہیں چاہتے تو بھول جائیے کہ عظمیٰ خان اور اس کی بہن کا عمل درست ہے یا غلط، اور بغیر کسی کنفیوژن اور اگر مگر چونکہ چنانچہ کے دھونس دھاندلی اور اندھی طاقت میں مست ملک ریاض کی بیٹیوں کے خلاف آواز اٹھایئے۔۔ اس ملک ریاض کے خلاف جس پر تنقید کرنے کی میڈیا میں کسی کو ہمت نہیں ہوتی۔ سوشل میڈیا پر اتنا شور ہونے کے باوجود میڈیا پر سناٹا چھایا ہوا ہے، لمبی لمبی زبانوں والے اینکرز ملک ریاض کا نام سن کر ہی دم سادھ کر پڑے ہیں، سب کو سانپ سونگھ گیا ہے۔۔ یہ ہے وہ طاقت جس کے خلاف عوام کو یکجا ہونا ہے۔ اگر آج کسی بھی وجہ سے اس طاقت کو بے لگام ہونے کا جواز دے دیا گیا تو کل کو پورے پاکستان میں انارکی ہوگی۔۔
 
Last edited by a moderator:

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)

بات صرف اتنی ھے کہ اب صرف اور صرف قانون کو آنکھیں کھولنی چاہئیں اور عوام کو رزلٹس دیں کہں ایسا نہ ہو کہ پہلے کی طرح جب شہباز شریف بٹ کی بیٹی نے غنڈوں کے ساتھ غریب بیکری والے پر حملہ کیا تھا اور آج تک اس خاندان کو سزا نہیں ہوئی۔
قانونی اداروں کو آنکھیں کھولنی چاہئیں اور کوئی بھی قانون سے بالاتر نہ ہوں یہی ملک کی بہتری اور ترقی کا راز ھے
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
سنی سنائی بات آگے کر دینا تو سنا تھا اب سنی سنائی باتوں کی بنیاد پر فیصلہ کرنا بھی احسن ہو گیا
. . . . .
تھوڑا انتظار کیوں نہیں کر لیتے کہ حالات کچھ واضح ہوں
 
Majid Sheikh

MPA (400+ posts)
سنی سنائی بات آگے کر دینا تو سنا تھا اب سنی سنائی باتوں کی بنیاد پر فیصلہ کرنا بھی احسن ہو گیا
. . . . .
تھوڑا انتظار کیوں نہیں کر لیتے کہ حالات کچھ واضح ہوں

سنی سنائی۔۔؟ آپ نے بے لگام غنڈہ گردی کی ویڈیو نہیں دیکھی کیا۔۔؟؟
 
peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
سنی سنائی۔۔؟ آپ نے بے لگام غنڈہ گردی کی ویڈیو نہیں دیکھی کیا۔۔؟؟
قانون کو آنکھیں کھولنی چاہیے عوام کو حقائق بتائے جائیں بس بات صرف اتنی سی ھے پر بات ھے رسوائی کی
قانون آنکھیں کھولے اور مکمل تحقیقات کر کے عوام کو انصاف دیا جائے کیونکہ قانون کے ادارے عوام کے سامنے جوابدہ ہیں
 
Adi GuJJaR

MPA (400+ posts)
عظمی خان بمقابلہ ملک ریاض فیملی معاملے پر پاکستانی عوام کے کچھ طبقات ہمیشہ کی طرح کنفیوژن کا شکار ہیں۔

ایک طبقے کا موقف کچھ اس طرح ہے کہ اگر ملک ریاض کی بیٹیوں نے گھس کر عظمیٰ خان وغیرہ کو مارا ہے تو عظمیٰ خان اور اس کی بہن کونسا کوئی نیک کام کررہی تھیں۔ اپنی اس رائے کے زیر اثر یا تو یہ طبقہ اس معاملے میں غیر جانبدار رہتا ہے یا پھر" اگر مگر چونکہ چنانچہ" کے ساتھ ہلکی پھلکی تنقید کردیتا ہے۔

دوسرا طبقہ وہ ہے جو اس معاملے میں عظمیٰ خان کی حمایت تو کررہا ہے مگر ساتھ ہی احسان بھی جتلا رہا ہے کہ دیکھو ہم تمہاری حمایت کررہے ہیں تم نے یوں نہیں کرنا اور ووں نہیں کرنا، ساتھ وعظ و تبلیغ بھی جاری ہے۔۔

پہلے طبقے سے میری عرض ہے کہ اگر آپ محض اس وجہ سے ملک ریاض کی بیٹیوں کے عمل کو درست سمجھتے ہیں کیونکہ آپ کی نظر میں عظمیٰ خان اور اس کی بہن کا عمل غلط ہے تو پھر تیار رہئے کل کو آپ کے گھر میں بھی کوئی گھس کر آپ کو مارے گا اور اس کے پاس بھی اس کی نظر میں جائز وجہ ہوگی۔۔

دوسرے طبقے سے میری عرض ہے کہ آپ عظمیٰ خان کے حق میں آواز بلند کرکے اس کی حمایت نہیں کررہے، آپ اس پر احسان نہیں کررہے، آپ دراصل اپنی حمایت کررہے ہیں، اپنے آنے والے کل کو محفوظ کرنے کیلئے آواز بلند کررہے ہیں تاکہ کل کو کوئی طاقت کے بل پر آپ کے گھر میں اس طرح گھس کرآپ کو نہ مارے۔۔

یہ معاملہ سیدھا سادھا طاقتور بمقابلہ کمزور کا ہے۔ اگر آپ پاکستان میں جس کی لاٹھی اس کی بھینس کا چلن نہیں چاہتے تو بھول جائیے کہ عظمیٰ خان اور اس کی بہن کا عمل درست ہے یا غلط، اور بغیر کسی کنفیوژن اور اگر مگر چونکہ چنانچہ کے دھونس دھاندلی اور اندھی طاقت میں مست ملک ریاض کی بیٹیوں کے خلاف آواز اٹھایئے۔۔ اس ملک ریاض کے خلاف جس پر تنقید کرنے کی میڈیا میں کسی کو ہمت نہیں ہوتی۔ سوشل میڈیا پر اتنا شور ہونے کے باوجود میڈیا پر سناٹا چھایا ہوا ہے، لمبی لمبی زبانوں والے اینکرز ملک ریاض کا نام سن کر ہی دم سادھ کر پڑے ہیں، سب کو سانپ سونگھ گیا ہے۔۔ یہ ہے وہ طاقت جس کے خلاف عوام کو یکجا ہونا ہے۔ اگر آج کسی بھی وجہ سے اس طاقت کو بے لگام ہونے کا جواز دے دیا گیا تو کل کو پورے پاکستان میں انارکی ہوگی۔۔
ایک اور طبقہ بھی ہے
اگر ہم اس واقعہ کا بغور تجزیہ کرے تو کچھ سوال اور بھی ہیں جو سچ اور جھوٹ میں فرق کرسکتے ہے
مثلا
سوال نمبر ایک : اگر عظمیٰ خان اعتکاف بیٹھی ہوئی تھی تو ملک عثمان اس سے ملنے کس رشتے سے گیا ؟
حتہ کے ایک مسلمان جب اعتکاف بیٹھتا ہے تو وو صرف قرب الله کے لئے پیش ہوتا ہے اور اعتکاف کی روحانیت بھی کچھ دن برقرار رہتی ہے تو عثمان سے ملنا عظمیٰ خان کے لئے کیا ضروری تھا؟ وہ منہ بھی کر سکتی تھی
سوال نمبر ٢ : مانا ملک عثمان طاقتور شخصیت ہے اور عورت کمزور ہے اس معاشرنے میں تو اسکی عنایت کیوں حاصل کی؟
جب کے معلوم ہے وو شادی شدہ ہے تو تعلق کونسا رکھا؟
جب عظمیٰ خان خود ایک عورت کا گھر برباد کر رہی ہے تو دوسری عورت کا احتجاج تو بنتا ہے.
سوال نمبر ٣: جب ملک عثمان زبردستی یا ڈرا رہا ہیں تو پہلے بھی سوشل میڈیا پر آواز اٹھائی جا سکتی تھی جیسا کے ابھی بلند ہوئی ہے تو دیری کیوں؟
یا پھر خود یہ عورت ایسا ہے چاہتی تھی کے اس پر عنایات رہے.
مانا ک ملک ریاض کی بیٹی نے غلط طاقت کا استعمال کیا اور ایسا ہونا بھی نہیں چاہے تھا
اب کچھ سوال میرے ملک ریاض کی بیٹی سے ...
سوال نمبر ١ : جب تمہیں پتہ تھا کہ تمہارا شوہر ناجائز تعلق رکھ رہا ہے تو اس سے خلالے لیتی تم تو ویسے بھی اتنے امیر آدمی کی بیٹی ہو تمہیں تو رشتے بھی لاکھوں مل جائے گئے اوہی خوامخاہ سارے ملک کا ستیاناس کیا ہوا ہے.
قصور کسی کا بھی ہو ہم پاکستانیوں کو بخشوں.
عورت کی مکاری اتنی ہے کے ہم نہیں سمجھ سکتے.
مغرو لوو...
 
آپ نے بھی اسی کنفیوژن کا مظاہرہ کیا جس کی میں بات کررہا ہوں۔ آپ کے عظمی خان اور ملک ریاض کی بیٹی دونوں سے پوچھے گئے سوالات ذاتی نوعیت کے ہیں جبکہ اس کیس میں اصل نکتہ ذاتی معاملات پر سوالات نہیں بلکہ اس گھناؤنے جرم کو ہونا چاہیے جو ملک ریاض کی بیٹی نے گارڈز کے ساتھ ایک گھر میں گھس کر ، وہاں لڑکیوں کی پٹائی کرکے، قانون اپنے ہاتھ میں لے کر کیا۔۔۔ یہاں زیرِ بحث موضوع وہ کریمنل ایکٹ ہونا چاہیے نہ کہ ذاتی معاملات۔۔۔
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
مس ملک غیر قانونی اینٹری کرکے چاہتی تھیں کے سانپ مر جائے اور لاٹھی بھی نا ٹوٹے. ویڈیو اور سوشل میڈیا نے کام خراب کر دیا. مس ملک کے کہنا ہے کے ان کے پاس ثبوت ہیں. ملزمان کو مجرم ثابت کرنے کے لئے وہ یہ ثبوت عدالت میں پیش کریں. وہ ایسا کرتیں ہیں یا نہیں وہ جانیں لیکن وہ خود جرم کر چکی ہیں اور ثبوت موجود ہیں
 
Adeel

Founder
عظمی خان بمقابلہ ملک ریاض فیملی معاملے پر پاکستانی عوام کے کچھ طبقات ہمیشہ کی طرح کنفیوژن کا شکار ہیں۔

ایک طبقے کا موقف کچھ اس طرح ہے کہ اگر ملک ریاض کی بیٹیوں نے گھس کر عظمیٰ خان وغیرہ کو مارا ہے تو عظمیٰ خان اور اس کی بہن کونسا کوئی نیک کام کررہی تھیں۔ اپنی اس رائے کے زیر اثر یا تو یہ طبقہ اس معاملے میں غیر جانبدار رہتا ہے یا پھر" اگر مگر چونکہ چنانچہ" کے ساتھ ہلکی پھلکی تنقید کردیتا ہے۔

دوسرا طبقہ وہ ہے جو اس معاملے میں عظمیٰ خان کی حمایت تو کررہا ہے مگر ساتھ ہی احسان بھی جتلا رہا ہے کہ دیکھو ہم تمہاری حمایت کررہے ہیں تم نے یوں نہیں کرنا اور ووں نہیں کرنا، ساتھ وعظ و تبلیغ بھی جاری ہے۔۔

پہلے طبقے سے میری عرض ہے کہ اگر آپ محض اس وجہ سے ملک ریاض کی بیٹیوں کے عمل کو درست سمجھتے ہیں کیونکہ آپ کی نظر میں عظمیٰ خان اور اس کی بہن کا عمل غلط ہے تو پھر تیار رہئے کل کو آپ کے گھر میں بھی کوئی گھس کر آپ کو مارے گا اور اس کے پاس بھی اس کی نظر میں جائز وجہ ہوگی۔۔

دوسرے طبقے سے میری عرض ہے کہ آپ عظمیٰ خان کے حق میں آواز بلند کرکے اس کی حمایت نہیں کررہے، آپ اس پر احسان نہیں کررہے، آپ دراصل اپنی حمایت کررہے ہیں، اپنے آنے والے کل کو محفوظ کرنے کیلئے آواز بلند کررہے ہیں تاکہ کل کو کوئی طاقت کے بل پر آپ کے گھر میں اس طرح گھس کرآپ کو نہ مارے۔۔

یہ معاملہ سیدھا سادھا طاقتور بمقابلہ کمزور کا ہے۔ اگر آپ پاکستان میں جس کی لاٹھی اس کی بھینس کا چلن نہیں چاہتے تو بھول جائیے کہ عظمیٰ خان اور اس کی بہن کا عمل درست ہے یا غلط، اور بغیر کسی کنفیوژن اور اگر مگر چونکہ چنانچہ کے دھونس دھاندلی اور اندھی طاقت میں مست ملک ریاض کی بیٹیوں کے خلاف آواز اٹھایئے۔۔ اس ملک ریاض کے خلاف جس پر تنقید کرنے کی میڈیا میں کسی کو ہمت نہیں ہوتی۔ سوشل میڈیا پر اتنا شور ہونے کے باوجود میڈیا پر سناٹا چھایا ہوا ہے، لمبی لمبی زبانوں والے اینکرز ملک ریاض کا نام سن کر ہی دم سادھ کر پڑے ہیں، سب کو سانپ سونگھ گیا ہے۔۔ یہ ہے وہ طاقت جس کے خلاف عوام کو یکجا ہونا ہے۔ اگر آج کسی بھی وجہ سے اس طاقت کو بے لگام ہونے کا جواز دے دیا گیا تو کل کو پورے پاکستان میں انارکی ہوگی۔۔

Thank you Majid bhai putting all of our thoughts in words. We'll be sharing your article on social media.
 
Green Inside

Senator (1k+ posts)
اور جو اس کے شوہر کے ساتھ رنگ ریلیاں منا رہی تھی وہ ؟ آسان سی بات ہے میری بیوی کا کسی سے تعلق ہوا تو اپنی بیوی کو تو بعد میں دیکھوں گا ، پہلے اس بندے کو جا کر ماروں گا۔ قانون گیا تیل لینے۔۔