عظمی بخاری مقتول اسامہ کا ذکر کرتے آبدیدہ ہو گئیں

hello

Chief Minister (5k+ posts)
کیا یہ اس پر بھی روئے گی اور بلو رانی کو کوسے گی۔۔۔۔ اب دیکھنا دونوں حکومتوں کے اقدامات میں فرق
باقی رہی بات حق کی دونوں واقعات افسوس ناک اور قابل مزمت ہیں

karachi-police-2-750x320.jpg


 

master timi

MPA (400+ posts)
کوئی شک نہیں کہ یہ ایک ہولناک واقعہ ہے۔ حکومت مذمت کرنے کے بجائے اس نظام کو درست کرے۔

لیکن یہ وہ بےشرم عورت ہے جو اچھل اچھل کر ماڈل ٹاؤن کے قتل عام کا دفاع کرتی رہی ہے۔ اور آج جو یہ ٹسوے بھا رہی ہے کوئی اس کو یاد کرائے کہ کس طرح پولیس کے نظام کو اس کے لیڈران تباہ کر کے گئے تھے۔
 

<ChOuDhArY>

Chief Minister (5k+ posts)
Kamal drama baaz aurat ha yea.. She should start thinking about roles in Dramas or movies.

If PTI can offer her two MPA tickets then she will do the same acting for Model Town case