عظمی بخاری حسب روایت چلا چلا کر اپنے حسب و نسب کی پہچان کرواتے ہوئے۔

Irfan_balouch

MPA (400+ posts)
ن لیگ میں ایک سے ایک بڑھ کر ایک چھٹا ہو بدمعاش ہے۔
ایک سے بڑھ کر ایک کی گز گز کی لمبی زبان ہے۔

اور تحریک انصاف میں ایک اکیلا فواد چوہدری۔

ایک اکیلا فواد چوہدری بیچارہ کس کس کو جواب دے اور کس کس کا منہ بند کروائے۔

تحریک انصاف کو کم سے کم 5 ایسے انسان چاہئے جو کہ روزانہ کی بنیاد پر ٹالک شوز میں حصہ لیں نہ صرف حصہ لیں اور ن لیگ کے زبان درازوں کی زبانیں بھی بند کروانے کی اہلیت رکھتے ہوں۔

Advertisement

Irfan_balouch

MPA (400+ posts)
Chungher Baap ki beti chaen chaen kertay howay. Dor Fitay Monh......
اس کی چاؤں چاؤں میں ہوتا کافی دم ہے۔بڑے بڑے تحریک انصاف کے لوگ اس کے سامنے آ کر ماٹی کے سادھو بن جاتے ہیں ۔ صرف ایک فواد چوہدری کو چھوڑ کر۔
 
Citizen X

Chief Minister (5k+ posts)
Is kun tutti ghundi ko rakha hi sirf is liye hai, BC rail ki patri se lambi to zuban hai is ki aur bak bak ker ne se ruk ti hi nahi hogi.

God knows how her husband put ups with this Buttni
 
insouciant

Minister (2k+ posts)
Not 5! One Aamir Liaqat is enough for them ---- Time to open his leash and let him run over them!

ن لیگ میں ایک سے ایک بڑھ کر ایک چھٹا ہو بدمعاش ہے۔
ایک سے بڑھ کر ایک کی گز گز کی لمبی زبان ہے۔

اور تحریک انصاف میں ایک اکیلا فواد چوہدری۔

ایک اکیلا فواد چوہدری بیچارہ کس کس کو جواب دے اور کس کس کا منہ بند کروائے۔

تحریک انصاف کو کم سے کم 5 ایسے انسان چاہئے جو کہ روزانہ کی بنیاد پر ٹالک شوز میں حصہ لیں نہ صرف حصہ لیں اور ن لیگ کے زبان درازوں کی زبانیں بھی بند کروانے کی اہلیت رکھتے ہوں۔

taban

Minister (2k+ posts)
یہ بولتی نہیں ہے چیخیں مارتی ہےاور اسکی کسی چیخ کی سمجھ نہیں آتی پتہ نہیں ٹی وی والے اسکو بلا کے اپنا پروگرام کیوں خراب کرتے ہیں کم از کم میں تو وہ پروگرام نہیں دیکھتا جس میں یہ ہو یا پھر مائزہ حمید ہو
 
NCP123

Ye dounon apney ghar mein bhi cheekhteii tu houn giii
 
Irfan_balouch

MPA (400+ posts)
یہ بولتی نہیں ہے چیخیں مارتی ہےاور اسکی کسی چیخ کی سمجھ نہیں آتی پتہ نہیں ٹی وی والے اسکو بلا کے اپنا پروگرام کیوں خراب کرتے ہیں کم از کم میں تو وہ پروگرام نہیں دیکھتا جس میں یہ ہو یا پھر مائزہ حمید ہو
مائزہ حمید تو چلو بالکل بے وقوف ہے اس لئے وہ جہاں پر ہوتی ہے وہ پروگرام میں نہیں دیکھتا اور جس پروگرامیں یہ بخاری صاحبہ ہو وہ میں اس لئے نہیں دیکھتا کیوں کہ مجھے پتہ ہے کہ تحریک انصاف والوں کی بڑی بری ہو رہی ہوتی ہے۔ ایک ایک جملہ کاٹ دار ہوتا ہے ۔ اور میری اتنی برداشت نہیں ہے۔
 
Irfan_balouch

MPA (400+ posts)
Not 5! One Aamir Liaqat is enough for them ---- Time to open his leash and let him run over them!
ویسے تو فیاض الحسن چوہان بھی ہے۔ صرف بدتمیزی کرنی کی بات نہیں ہے ۔ بلکہ جو بات کی جائے اس میں دلیل بھی ہونی چاہئے۔ یہ عظمی بخاری منہ پھٹ بے شک ہے پر بات دلیل سے ہی کرتی ہے۔ اور یہ قابلیت عامر لیاقت یہ فیاض الحسن چوہان میں نہیں ہے۔ ہاں ایک اور شخص ہے ، شہباز گل۔ وہ کافی اچھا بول لیتا ہے ۔ پر اس جیسی لڑکی کے لئے فواد چوہدری جیسا بندہ چاہئے۔
 
taban

Minister (2k+ posts)
مائزہ حمید تو چلو بالکل بے وقوف ہے اس لئے وہ جہاں پر ہوتی ہے وہ پروگرام میں نہیں دیکھتا اور جس پروگرامیں یہ بخاری صاحبہ ہو وہ میں اس لئے نہیں دیکھتا کیوں کہ مجھے پتہ ہے کہ تحریک انصاف والوں کی بڑی بری ہو رہی ہوتی ہے۔ ایک ایک جملہ کاٹ دار ہوتا ہے ۔ اور میری اتنی برداشت نہیں ہے۔
یہ بات تو ہے کہ پی ٹی آئی والوں کے پاس اس جیسے بندے کم ہیں
 
Irfan_balouch

MPA (400+ posts)
یہ بات تو ہے کہ پی ٹی آئی والوں کے پاس اس جیسے بندے کم ہیں
اسی لیے میں فواد چوہدری کو بہت پسند کرتا ہوں ۔ تن تنہا سب ن لیگ کے زبان درازوں کو نتھ ڈال کر رکھی ہوئی ہے ۔
 
Khan125

Minister (2k+ posts)
ن لیگ میں ایک سے ایک بڑھ کر ایک چھٹا ہو بدمعاش ہے۔
ایک سے بڑھ کر ایک کی گز گز کی لمبی زبان ہے۔

اور تحریک انصاف میں ایک اکیلا فواد چوہدری۔

ایک اکیلا فواد چوہدری بیچارہ کس کس کو جواب دے اور کس کس کا منہ بند کروائے۔

تحریک انصاف کو کم سے کم 5 ایسے انسان چاہئے جو کہ روزانہ کی بنیاد پر ٹالک شوز میں حصہ لیں نہ صرف حصہ لیں اور ن لیگ کے زبان درازوں کی زبانیں بھی بند کروانے کی اہلیت رکھتے ہوں۔

Bhonk to tm acha letey ho. CV bhejo na apni. Fawad chudri ko.
 
Sponsored Link

Featured Discussions