"عدلیہ کے خلاف گھناؤنی مہم چلائی جارہی ہے " پر احمد رضا قصوری کا ردعمل

Colonel Blimp

Politcal Worker (100+ posts)
Whatever be his end of tenure errors I will still consider Justice Khosa as one of the best and brightest solely for his PANAMA verdict. I can never forget it!
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
Whatever be his end of tenure errors I will still consider Justice Khosa as one of the best and brightest solely for his PANAMA verdict. I can never forget it!




کھوسہ صاحب کی ذات سے متعلق آپ کی بات سے متفق ہوں لیکن ان کی اس بات سے اتفاق نہیں ہے کہ عدلیہ کے خلاف گھناؤنی مہم چلائی جا رہی ہے

سیدھی سی بات ہے کہ انسان ایسے کام ہی نہ کرے جن پر اسے تنقید کا سامنا کرنا پڑے . اب آپ خود دیکھ لیجئیے کہ کھوسہ صاحب کے اپنے دور میں وکلاء گردی کے کم و بیش سترہ واقعات ہوئے جن میں ان وکیل صاحبان نے عام آدمی سے لے کر لوئر جوڈیشری کے اپنے حق میں زبردستی فیصلہ نہ دیے جانے پر ججز کے سر تک پھاڑ دیے لیکن کھوسہ صاحب نے ان کا نوٹس تک نہ لیا . دور جانے کی ضرورت نہیں، ہمیں پی آئی سی جیسی غنڈہ گردی کی مثال دنیا کی اب تک کی تاریخ میں کہیں نہیں ملتی لیکن مجھے صدمہ ہوا یہ دیکھ کر کہ کھوسہ صاحب نے اسے بھی اس قابل نہیں سمجھا کہ ان غنڈوں کو انصاف کے کٹہرے میں لائیں . پھر صدر جنرل مشرف کے ساتھ جو کچھ جس انداز میں کیا گیا ہے اس کے بعد اس ملک کے بے یار و مددگار لوگ عدلیہ کے فیصلوں پر تنقید نہ کریں تو اور کیا کریں ؟؟؟

مجھے نظر آ رہا ہے کہ اگر محترم گلزار صاحب نے ان غنڈہ گردیوں کا سخت نوٹس نہ لیا تو ملک میں انارکی پھیل جانا بعید نہیں
 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Jis adlia mein Ch.Ifkhar jesay ex.CJ..zehani mareez Waqar Seth jesay justice..Judge Qayum jesay corrupt Mafia ke under failslay denay walay..Issa jesay anti.Army..anti Pakistan jesay justice ho..Ather jesay shareefo ke ghulam CJ IHC..
LHC..IHC jesi Mafias supporters adaltian ho..in khalaf muham Kia chalani ha..ye sab khud chalta phirta morall corruption Ka ishthar hain..
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
Tujhe har maamlay mein apni G bandooq walon ko dene ka buhat shoka hai.



زاہد بہت اعلیٰ

گیند کو فل ٹاس بنا کر، کریز سے باہر نکل کر پوائنٹ اور کور کے درمیان کلاسی چوکا مارا ہے

? ??