عثمان بزدار حکومت جانے کے بعد ن لیگ میں چلیں جائیں گے،ہارون رشید

samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
بزدار چرواہا حکومت جانے کہ بعد بکریاں چراۓ گا
 

<ChOuDhArY>

Chief Minister (5k+ posts)
Rooz Rooz bongiyan marne ki jagga koi aur acha kaam dhoond lo chacha g.. kiyoon koi sensible news aaj tak tumhare paas nahi hoti
 

Mikkix

Minister (2k+ posts)
Budha sathiya gaya hai bus is umer ma bhi jhoot mughalita. Marne se pehle budha apne nikamay bete k liye maal jama kar raha hai chahay kuch bhi bakwas se kam chal jaye.
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
بابا گورباچوف کو بھی پتا چل گیا کہ پروگرام کی ریٹنگ کیسے لائینگے۔۔۔؟
 

SharpAsKnife

Minister (2k+ posts)
یہ حامد میر کا مستقبل ہے۔ اسکی کوئی بات سچ نہیں ہوتی۔ اسکا سارا تجزیہ نواز شریف کی رسیدوں جیسا ہے مگر کاش یہ بات سچ ہوجائے کہ بذدار نون لیگ میں چلا جائے۔ اسکی جگہ نون لیگ میں ہی ہے