عبدالعزیز اور بیعت رضوان

ayazahmad1

Politcal Worker (100+ posts)
پیشگی وضاحت ضروری ہے کہ عبدالعزیز پر بات کرنے کا یہ مطلب نہیں ہے کہ علمائے کرام پر تنقید کی جا رہی ہے۔ بلاشبہ علماء امت کا اثاثہ ہوتے ہیں اور عبدالعزیز جیسے لوگ جہاد اور علماء کو متنازعہ بنانے کے ایجنڈے پر ہیں۔ خیر عبدالعزیز کی تازہ واردات ملاحظہ فرمائیں۔ برقعے والی سرکار نے اپنے ایک حالیہ (پری پلانڈ) انٹرویو میں یہ بکواس فرمائی ہے کہ وہ حکومت سے اپنے داماد کی رہائی چاہتے ہیں اور اس کےلیے بیعت رضوان کی عین شرعی مثال بھی دی کہ نبی اکرمﷺ نے اپنے داماد عثمان غنی رض کو قریشِ مکہ سے چھڑوانے کےلیے بیعت رضوان کی زرا غور کریں شریعت کا لبادہ اوڑھ کر یہ لوگ کیسے واردات کرتے ہیں۔

۔ نبی اکرم ﷺ نے بیعت رضوان کافروں کے خلاف اپنے ساتھیوں کے ہاتھ پر لی تھی کہ عثمان رض کے خون کا بدلہ لینا ہے۔ تو کیا اب موصوف یہ فرما رہے ہیں کہ ان کا داماد کافروں کے قبضے میں ہے اور اگر وہ قتل ہوا تو وہ کافروں (یعنی ہم) سے مرتے دم تک لڑیں گے؟؟؟

دوسری اہم بات عثمان رض نبی اکرم ﷺ کے سفیر کی حیثیت سے قریشِ مکہ کے ہاں قید کیے گئے تھے۔ جبکہ ملا برقعہ کا داماد موصوف کسی سفیر کی حیثیت سے یا امن کا پیغام بھجوانے کے دوران گرفتار نہیں ہوا بلکہ قتل و غارت گری اور دھشت گردی کی وجہ سے حکومت نے گرفتار کیا۔

یہ وہ لوگ ہیں جو شریعت کو ربڑ کی ناک طرح جدھر مرضی ہے موڑ کر اپنے مقاصد کےلیے استعمال کرتے ہیں۔ ان لوگوں سے محتاط رہنا اتنا ہی ضروری ہے جتنا اسلام کے باقی دشمنوں سے۔

Last edited by a moderator:

sabbor

MPA (400+ posts)
:میرے خیال میں

نبی اکرم صلہہ وسلم کی سوچ الله کے نبی کے طور پر ذاتی سوچ نہں تھی اس سوچ میں الوہی تدبر شامل تھا جبکہ مولوی عزیز کی سوچ محظ ذاتی اور دکھاوے کی حد تک تعبیرانا بھی ہے

یہ ایک حقیقت ہے کوی بھی مولوی شیطان کے پنجوں میں ایسے آ جاتا ہے جیسے بچے کے ہاتھ میں کھلونا
 
tahirmajid

Chief Minister (5k+ posts)
jub tuk ye mullah zinda hay shar phailata rahey ga, pata nahi itney saboot or itna gund daalney kay baad bhi hakumat is kay khilaaf kion kuch nahi karti, or saara saal mulk mein itney qatal hotey hain is haraam khor or khawarji ko kion koi nahi marta
 
oscar

Minister (2k+ posts)
ویسے اھلسنت نے اپنے فرقے کو ثابت کرنے بیعت رضوان کی تاویلیں گھڑ رکھی ہیں۔ یہ بات سب گول کر جاتے ہیں کہ حضرت عثمان مزاکرات کرنے جن سرداران قریش کے پاس گئے تھے، وہ کوئی اور نہیں ان کا اپنا خاندان تھا، جس کے ایک ایک بندے کو چند سال بعد انہی نے اسلامی حکومت کا ٹھیکیدار بنایا۔ بات صرف اتنی ہے کہ مزاکرات لمبے ہو گئے تو اس کی وجہ یہ نہیں تھی کہ موصوف کی جان کو کوئی خطرہ تھا، بلکہ ڈیل ہورہی تھی، اور شائد اسی ڈیل میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی رحلت اور اس کے بعد کا ایجنڈا بنا جو بعد میں حقیقت بنا۔
 
Sib797

i can smell a rat here....
 
ayazahmad1

Politcal Worker (100+ posts)
12246796_920913717978907_3762070745565657068_n.jpg

میں کیوں اسکا ساتھ دوں؟؟؟