عاصمہ شیرازی کا خدانخواستہ حقیقت میں بدل گیا

Kashif Rafiq

Chief Minister (5k+ posts)

عاصمہ شیرازی کا خدانخواستہ حقیقت میں بدل گیا

عاصمہ شیرازی نے کچھ دن پہلے اپنے شو میں کہا تھا کہ اگر مولانا فضل الرحمن خدانخواستہ استعفیٰ لینے میں ناکام ہوگئے تو کیا ہوگا؟ عاصمہ شیرازی کا لفظ "خدانخواستہ" پر بہت زیادہ زور تھا یعنی یہ عاصمہ شیرازی کی خواہش تھی کہ عمران خان اقتدار سے ہٹ جائے اور مولانا فضل الرحمان کامیاب ہوجائیں۔ عاصمہ شیرازی نے کہا تھا کہ مولانا نے اپنی زندگی کا سب سے بڑا سیاسی جوا کھیلا ہے۔ اگر وہ جوا ہار گئے تو کیا ہوگا؟

مولانا فضل الرحمان جوا ہارچکے ہیں۔ عاصمہ شیرازی کا خدانخواستہ حقیقت میں بدل چکا ہے۔ عاصمہ شیرازی بغض عمران میں مولانا فضل الرحمان کے حق میں بہت بول رہی تھیں اور مولانا سے عمران خان کے استعفیٰ کی امید لگائے بیٹھی تھیں جو پوری نہ ہوئی۔۔ مولانا فضل الرحمان کی شکست صرف مولانا کی نہیں عاصمہ شیرازی، حامد میر، سلیم صافی، غریدہ فاروقی جیسے صحافیوں کی شکست ہے۔ یہ لوگ مولانا فضل الرحمان کے دھرنے کے مشیر بنے ہوئے تھے۔

سوال یہ ہے کہ مولانا کی شکست کے بعد عاصمہ شیرازی اخلاقی طور پر کہاں کھڑی ہوں گی؟ کہیں عاصمہ شیرازی جیسے لوگ کبھی سوچیں گے کہ جو وہ کررہے ہیں وہ صحافت نہیں ہے۔ کیا مولانا کے دھرنے کے بعد عاصمہ شیرازی کی صحافت بھی کتم ہوجائے گی؟


 
Advertisement

Aslan

Chief Minister (5k+ posts)
PMLN didn't have the guts to directly challenge the government so it hired Molvi Fazlu and the corrupt media to do its bidding.Fazlu was speaking PMLN's language.He was openly attacking the army this time.This hajjan was hoping Fazlu will succeed but her hopes are shattered.
 

NCP123

Senator (1k+ posts)

عاصمہ شیرازی کا خدانخواستہ حقیقت میں بدل گیا

عاصمہ شیرازی نے کچھ دن پہلے اپنے شو میں کہا تھا کہ اگر مولانا فضل الرحمن خدانخواستہ استعفیٰ لینے میں ناکام ہوگئے تو کیا ہوگا؟ عاصمہ شیرازی کا لفظ "خدانخواستہ" پر بہت زیادہ زور تھا یعنی یہ عاصمہ شیرازی کی خواہش تھی کہ عمران خان اقتدار سے ہٹ جائے اور مولانا فضل الرحمان کامیاب ہوجائیں۔ عاصمہ شیرازی نے کہا تھا کہ مولانا نے اپنی زندگی کا سب سے بڑا سیاسی جوا کھیلا ہے۔ اگر وہ جوا ہار گئے تو کیا ہوگا؟

مولانا فضل الرحمان جوا ہارچکے ہیں۔ عاصمہ شیرازی کا خدانخواستہ حقیقت میں بدل چکا ہے۔ عاصمہ شیرازی بغض عمران میں مولانا فضل الرحمان کے حق میں بہت بول رہی تھیں اور مولانا سے عمران خان کے استعفیٰ کی امید لگائے بیٹھی تھیں جو پوری نہ ہوئی۔۔ مولانا فضل الرحمان کی شکست صرف مولانا کی نہیں عاصمہ شیرازی، حامد میر، سلیم صافی، غریدہ فاروقی جیسے صحافیوں کی شکست ہے۔ یہ لوگ مولانا فضل الرحمان کے دھرنے کے مشیر بنے ہوئے تھے۔

سوال یہ ہے کہ مولانا کی شکست کے بعد عاصمہ شیرازی اخلاقی طور پر کہاں کھڑی ہوں گی؟ کہیں عاصمہ شیرازی جیسے لوگ کبھی سوچیں گے کہ جو وہ کررہے ہیں وہ صحافت نہیں ہے۔ کیا مولانا کے دھرنے کے بعد عاصمہ شیرازی کی صحافت بھی کتم ہوجائے گی؟


Ye Asma Sherazi type loug 2 number hein......ye London jaa ker 4000 pounds (ley ker) shopping kerney waley loug hein.......Nawaz Sharif ke saath ye London se bussiness class mein aiye thee......Sarkarii paisey per Hajj ker ke keh rahii thee mujhet tu pata nahi.......Ye 2 number LOUNDEY ki Journalists hein........Wasey bhi SHERAZI hey...ye MARASSI Type Mangtey loug houtey hein ju dousroun ki pocket per nazr rekhtey hein..........
 

zeeshankhan00

Politcal Worker (100+ posts)
Ye behgerat log hain.... Morals, Manners, Ethics jesi cheezen in ko chhoo ker nahi guzrin.... yehi sarkari hajan thi jo Imran Khan k jalse per subha shaam bhonkti rahti thi....
Ab Hamid Mir Saleen Safi, Ghareeda Farooqi sab k sab MOLANA k SARGARAM KAARKUN bane huye the.....
HUGE HUGE HUGE k tweeet ker rahi thi saali Asma...... lekin jab Neaten Saaf na ho... us main khot ho... aur Dil bughz e Imran se bhara ho to zalalat k siwa kuch naseeb nahi hota...

ab q nahi bhoonk rahe ye log..... kaha war gaye hain.... baray Daant nikal rahe the Mir aur Safi k.... Safai k baad ab kia chaat rahe hain....... ek doosre ki
 

stranger

Minister (2k+ posts)
kon si ikhlaqiat, kahan ki ikhlaqiat... in madar froshon ka deen iman sirf paisa hai...

or hamaray media houses main to india ki direct investment hai.... in ka zameer agar hota to aik program apnay media houses per bhi kerte
 
Sponsored Link

Latest Blogs Featured Discussion