عارف علوی نااہل ہوچکے؟

Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
مریم غنڈی کے ٹوٹا سنٹر سے ہر بلیو پرنٹ مل جاتی ہے۔ آپ کو تو پتہ ہی ہے۔
مریم کے ٹوٹا سنٹر نے اسے یہ کلپ نہیں دیا، کیونکہ انکو معلوم ہے کہ یہ بیچارہ اس کے بعد ’’ ڈی ہائیڈریشن‘‘ کا شکار ہو کر اعصابی کمزوری کے باعث جہانِ فانی سے فی الفور کوچ کر سکتا ہے۔
 

Shah@5

Politcal Worker (100+ posts)
غلطی ہر انسان سے ہو سکتی ہے۔ صدر عارف علوی ایک اچھی شہرت کے سیاست دان ہیں لہازا انہیں اس واقعہ ہر کھلے عام معافی مانگنی چاہیے اور اس تقریب پر اٹھنے والے اخراجات سرکاری اخراجات بھی ادا کرنے چاہیں۔ اس سے ان کی عزت میں اضافہ ہو گا۔
 

gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
عارف علوی نے بالکل غلط کیا ہے۔ یہ اختارات کا ناجائز استعمال کا کیس ہے۔ نون لیگ کو چاہیے کہ اس پر ریفرنس داخل کرے اور عدالت میں بھی یہ کیس لے جائے۔
 

Masud Rajaa

Siasat member
200.gif
 

akinternational

Minister (2k+ posts)
ye nasif na ehel balke haramkhor aur begherat bhi hai..... sadarti mahal men beth kar ayyashi karraha hai....qom ka paisa kha raha hai kuch karne ka na dharne ka
 

Shazi ji

Chief Minister (5k+ posts)
عارف علوی کے بیٹے نے ایک ذاتی فائدے کیلئے اپنے باپ کا نام استعمال کیا۔ ایک سرکاری بلڈنگ میں اپنے ذاتی کاروبار کیلئے ایک تقریب منعقد کی تاکہ امریکن بزنس پارٹنر کو امپریس کیا جاسکے کہ وہ بڑے بااثر گروپ سے بزنس کرنے جارہا ہے اور اس پروقار تقریب کو سرکاری بلڈنگ میں منعقد کرنے پر جب ان سے سوال کیا گیا تو جواب ایسا بھیانک دیا کہ بندہ حیران رہ جاے، کہتے ہیں کہ اپنے باپ کے بغیر میں یہ تقریب کیسے کرسکتا تھا اور اس تقریب پر ہونے والا چالیس ہزار کا خرچہ بھی خود اٹھایا ہے چاہو تو ثبوت یعنی رسید دیکھ لو
عارف علوی اس تقریب میں شامل ہوکر اپنے منصب سے نااہل ہوچکے ہیں کیونکہ اس خبر کے ساتھ ہی جب مزید تحقیق کی گئی تو پتا چلا کہ اس کاروباری کمپنی کی ویب سایٹ پر عارف علوی کا نام ابھی بھی موجود ہے
ایک کاروباری دوست نے کہا ہے کہ مجھے بھی کوی پریزیڈنٹ ہاوس میں کاروباری تقریب کرنے کی اجازت دے تو میں چالیس ہزار کی بجاے چالیس لاکھ ادا کرنے کو تیار ہوں
اب عارف علوی بھی فرما رہے ہیں کہ غلط کیا گیا ہے حالانکہ اس سے پہلے جب تک خبر نہیں آی تھی صدر مملکت خاموش رہے
کل بشری بیگم اگر مطالبہ کردے کہ اس نے ایوان صدر میں چلہ کاٹنا ہے، یا پاکپتن میں سیکیورٹی مسائل کی وجہ سے اس دفعہ عرس کی تقریبات پرائم منسٹر ہاوس میں ادا کرنی ہیں تو سب اس بے چاری کے پیچھے ہاتھ دھو کر پڑجائیں گے کیونکہ وہ ایک خاتون ہے؟
اگر صدر کے بیٹے کو کاروبار چلانے کا حق ہے تو خاتون اول کو بھی اتنا ہی حق حاصل ہے کہ وہ ایوان صدر میں عرس کی تقریبات منا کر اپنے مریدین میں دوگنا چوگنا اضافہ کر سکیں
Conflict of interest ,,, agree with you
 

tempting

Councller (250+ posts)
بطور پی ٹی آئی سپورٹر غلط حرکت ہے جس پر صدر صاحب کی خوب لے دے ہوئی ہے اور انھہوں نے معذرت بھی کی ہے۔ لیکن غلام ابن غلام کی طرف سے ایسی پوسٹ آنا شرمناک ہے کیونکہ ایک تو صدر مملکت کو نااہل کیا ہی نہیں جاسکتا ۔ دوسرا اپنے ناشتے ہیلی کاپٹر پر منگوانے والوں کے غلام کس منہ سے ایسی باتیں کرتے ہیں۔
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
yaar tum pr yea suub batain suite nahi krteen , tum ko sharam aani chayea, yaar gharat naam ke cheez hy tum main ya baych aai Qatar main , nani 420 ke tarhan
کبھی نواز شریف نے بھی پی ایم ہاوس میں بیٹے کی کاروباری تقریب منعقد کی تھی؟
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
ok...file a complaint...let the matter be investigated, to get him punished as per your desires, if he founds guilty of using his position for his or his immediate family's personal advantage....
وکیل کی فیس کا انتظام کردو میں کیس کردیتا ہوں؟
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
مریم غنڈی کے ٹوٹا سنٹر سے ہر بلیو پرنٹ مل جاتی ہے۔ آپ کو تو پتہ ہی ہے۔
جب ہر طرف زانی شرابی حکومتیں بناے ہوے ہوں اس وقت ثبوت رکھنے پڑتے ہیں
 
Last edited:

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
کیا تو غلط ہے اور بہت غلط کیا
ویسے کوئی مینوفیکچرنگ ڈیفیکٹ ہے عمران خان کے پی ٹی آئی کے ساتھیوں میں بڑے مشکل بے چارہ اکیلا فائٹر لڑتا ہے اور مثلے پر قابو پاتا ہے تو یہ لوگ کوئی نہ کوئی نیا پنگا لے کر عمران کو بیک فٹ پر لیجاتے ہیں

عمران خان بے چارہ
کلی جندڑی تے دکھ ہزار
آپ مجھے دکھی کر گئے ہو واقعی یہ پرابلم عمران کے ساتھ ہے
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
بری بات ہے گھر کی خواتین کی باتیں باہر نہیں بتائی جاتیں
ٹھیک ہے خواتین کی بات نہیں کرنی چاہئے مگر یہ دیکھو کہ بات کیسی ہے کیا میں نے خاتون اول کو گالی دی یا بے ہودہ نام رکھا جیسے لوطی یوتھی خواتین کے نام رکھتے ہیں؟
 

Khi

MPA (400+ posts)
Sawal yeh ha k Khatoon-e-Awal ka itna ba-parda honay k bawajood bhi Khawar Manika k ghar meh PM Khan se rabta kaisay huwa?

Kiya khan k paas koi geedar-singhi ha? Ya khatoon-e-awal was on the look out herself?
 
Last edited:

Hunter_

MPA (400+ posts)
کبھی نواز شریف نے بھی پی ایم ہاوس میں بیٹے کی کاروباری تقریب منعقد کی تھی؟
Laakh de laanat taray py, tu itna baygharat hy tu zahni ghulam ke intaha ko pohancha hua hy, lagta hy tu ny nawaz sharif ko jaan dyni hy ussi ky agay tara hisab ho ga.

tu nawaz sharif ko defend krny aa gaya , wah ry maray ghulam ibni ghulam tu tamasha daykh tari maryam nani 420 ka jo taray jysy zahni ghulamo ky agay krti hy , Qatri kahin ka
 

The Sane

Chief Minister (5k+ posts)
جب ہر طرف زانی شرابی حکومتیں بناے ہوے ہوں اس وقت ثبوت رکھنے پڑتے ہیں
فکر ناٹ۔۔۔اللہ نے اقتدار مریم زانی اور رانا احمد حسن شرابی کے شر سے دور رکھا ہُوا ہے۔