عابد علی کو جب پہلی بار دوبئی میں آسٹریلیا کے خلاف انتہای جارحانہ مگر خوبصورت سٹروکس کھیلتے دیکھا تو دل خوش ہوگیا کہ یہ بیٹسمین کہاں چھپا رہا، ایک چوکا تو کور پر اس نے ایسا مارا کہ آسٹریلین نمبر ون باولر کا منہ حیرت سے کھلے کا کھلا رہ گیا کیونکہ اس طرح کی بال پر بیٹسمین کبھی سنگل بنانے کا رسک بھی نہیں لیتے کجا یہ کہ زوردار شارٹ کھیلی جاے
میری سمجھ سے باہر ہے کہ سلیکٹرز عابد علی کو کھلانے سے خوفزدہ کیوں ہیں؟
کہیں ایسا تو نہیں کہ اس کے آنے سے بہت سوں کی چھٹی ہوجاے گی؟
یا اس بات سے ڈرتے ہیں کہ عوام جوتے مارے گی کہ سفارشیوں کو کھلا کر میچ ہارتے رہے مگر اس کو کیوں نہ کھلایا
میں سلیکٹرز کو تسلی دلاتا ہوں کہ انہیں جوتے نہیں مارے جائیں گے چار میچز میں تین سو سے اوپر اسکور کرنا اچھی پرفارمنس ضرور ہے مگر اتنا کافی نہیں ہے، تین سو چالیس اسکور تھوڑا تھا تین سو اسی ہونا چاہئے تھا کیونکہ وکٹس مردہ اور بیتسمینوں کی جنت ہیں
ایسی وکٹس پر عابد علی ہوسکتا ہے کہ نیا ریکارڈ بنا دیتا مگر انہیں تو چالیس پچاس بناے والے کو ہی سلیکٹ کرنا ہے
ایک میچ باقی ہے اس میں عابد علی کو چانس دیں ورنہ قوم کے جوتے اور آپ کےسر، تیاررکھیں
بس اسی بات سے سلیکٹرز خوفزدہ ہیں