طیارہ حادثہ:کراچی ایئرپورٹ کے رن وے پر انجن کی رگڑ کے نشانات مل گئے

Msg4Mafia

MPA (400+ posts)
Irresponsible act of newscaster, he abruptly ends the conversation of PIA Spokesperson while he was giving a sensitive comment 17:17
 
Last edited:

MHAMZA

Minister (2k+ posts)
The survivor relates that the pilot made announcement for landing, NOT EMERGENCY LANDING, it seems the pilot was totally unaware he was belly landing the plane, and on impact he realized this and made the fatal mistake of executing a Turn Around ...
 
ranaji

President (40k+ posts)
ہو سکتا ہے پہلی لینڈنگ میں پائلٹ کو لینڈنگ گیر پروپر پوزیشن میں آنے کا فالس انڈیکٹر ملا ہو اور اس واسطے وہ پہلی لینڈنگ اپنے پورے کانفیڈنس کے ساتھ لینڈ کی ہو اگر ایسا ہوا تو اسکی معلومات بلیک باکس سے مل سکتی ہے تو معلوم ہو جائیگا کے ہیومن ایرر تھا یا کوئی ٹکنِیکل پرابلم ابھی ہر بات ایک سپیکو لیشن ہے
 
ranaji

President (40k+ posts)
جہاں تک میری معلومات کا تعلق ہے (ہو سکتا میری معلومات غلط ہوں) ،،،،،، ا گر لینڈنگ گیئر نا کھلا ہو اور لینڈنگ کے واسطے باقی سارے سسٹم آن ہوں تو رن وے کے بوہت نزدیک آکر بھی ایک بیپ آتی ہےکے لینڈنگ گیر نہیں کھلا اگر ایسا ہوتا ہے تو پھر اس پر کوئی پائلٹ یا فلائٹ انجنیئر ہی صحیح بتا سکتا ہے
 
bhaibarood

Chief Minister (5k+ posts)

doctor sahab you are correct, land gear warning beeps all the way to runway and auto pilot wont engage for landing if the landing gear are not confirmed aligned into proper position.
You can hear the beeping sound throughout the convo between ATC and pilot.
My speculation pilot flying the plane like public transportation bus. bringing plane to from 10k to 3k in few seconds in unacceptable behavior
 
arafay

I think pilot may have misjudged the height of the houses or maybe there was some illegal construction. The speed at which the plane is gliding down seems to high. Maybe if the speed was kept a little low, the plane would have glided past the population and crashed on the empty runway.

Behrouz27

Minister (2k+ posts)
پہلی بڑی غلطی : پائلٹ لینڈنگ گئیر کھولنا بھول گیا اور کاک پٹ میں آٹومیٹک سسٹم کی وارننگ بیپ سنتے رہنے کے باوجودبغیر لینڈنگ گیئر کھولے جہاز کو رن وے پر اتارنے کی کوشش کی

جہازتیکنیکی طور پر بلکل ٹھیک حالت میں اور فٹ تھا اور اس کی انسپکشن چند دن پہلے ہی ہوئی تھی

دوسری بڑی غلطی : جہاز کے دونوں انجن رن وے پر کافی آگے تک رگڑا کھاتے رہے کیونکہ جہاز کے ٹائر کھلے ہوئے نہیں تھے جس کی بنا پر دونوں انجنوں کو شدید نقصان پہنچا ، لیکن دونوں انجنوں کی اس انتہائی نقصان شدہ حالت کے باوجود پائیلٹ نے دوبارہ جہاز کو رن وے سے اوپر اٹھا لیا جو ایک سنگین غلطی تھی اور کنٹرول ٹاور سے اپنی غلطی چھپاتے ہوئے اصل صورتحال سے آگاہ ہی نہیں کیا اور نہ ہی کنٹرول ٹاور کی ہدایات کو پورا فالو کیا اور کنٹرول ٹاور کو سب اوکے کمفورٹیبل رپورٹ کرتے رہے ، پھر دوسری بار لینڈنگ کرنے کے لئے پائیلٹ نے فضا میں ایک بڑا چکر لگایا لیکن اس بار پائلٹ کو جہاز کے ٹائر کھولنے یاد رہے تھے لیکن افسوس اس وقت تک دونوں انجنوں کا کباڑہ نکل چکا تھا ,انجنوں کا تھرسٹ اور پوٹینشل ہی نہیں رہا تھا جس کی وجہ سے جہاز میں جان آتی ہے ، جہاز کا انجن جہاز کا بہت حساس حصہ ہوتے ہیں جو کئی ہزار چھوٹے چھوٹے پرزوں اور سینسروں پر مشتمل ہوتے ہیں ، اتنے سخت میٹیریل سے بنے رن وے پر رگڑ کھاتے رہنے سے دونوں انجن بیکار ہو چکے تھے ، انجن کے پوٹینشل اور تھرسٹ کے بغیر ایسی حالت میں جہاز کی بحفاظت لینڈنگ کرنا مشکل ہی نہیں ناممکن ہوتا ہے ،لیکن پھر بھی اس خراب حالت میں بھی جہاز گلائیڈ ضرور کر سکتا ہے مگر اس کے لئے بھی ایک مخصوص بلندی چاہئے ہوتی ہے جس کے متعلق کنٹرول ٹاور پائیلٹ کو بتا بھی رہا تھا لیکن پائیلٹ پھر بھی اس بلندی کو برقرار کرنے میں ناکام رہا

پائلٹ کو چاہئے تھا کہ جہاز جب پہلی بار لینڈ کر ہی رہا تھا تو اسے واپس رن وے سے فضا میں اوپر نہ اٹھاتا ، جہاز نے رن وے پر رگڑ کھاتے ہوئے آگے جا کر رن وے پر خود رک جانا تھا یا زیادہ سے زیادہ رن وے سے نیچے اتر جاتا اور چھوٹی موٹی آگ لگ جاتی جس پر ائیرپورٹ کی فائیر فائٹر گاڑیاں قابو پا لیتی , اور جہاز کےایمرجینسی ایگزٹ سے مسافر باہر آ کر اپنی جانیں بچا سکتے تھے ، نقصان پھر بھی اتنا زیادہ نہیں ہوتا جتنا پائلٹ کی دوبارہ رن وے سے نقصان شدہ انجنوں کے ساتھ دوبارہ اڑان بھرنے کی وجہ سے ہوا اور جس کے نتیجے میں بہت انسانی جانیں ضائع ہوئی ، سب کچھ گزر جانے کے بعد نیچے آبادی پر کریش ہونے سے صرف چند سیکنڈ پہلے کنٹرول ٹاور کو پائلٹ نے اطلاع دی کہ دونوں انجن فیل ہو چکے ہیں ، حالانکہ دونوں انجن بہت پہلے سے بری طرح سے ڈیمیج ہو چکے تھے جب پائلٹ نے پہلی بار لینڈنگ گیئر کو ایکٹیویٹ کئے بغیر ہی رن وے پر ٹچ ڈاؤن کیا تھا تب سے ہی دونوں انجن فیل ہو چکے تھے

دراصل ہمارے پی آئی اے کے پائلٹوں کو انٹرنیشنل اسٹینڈرڈ کے لیول کی ٹریننگ کی سخت ضرورت ہے اور باہر کی فضائی کمپنیوں کو ہمارے پائلٹوں کے ٹیسٹ لینے چاہئیں ، مجھے لگتا ایسا ہے کہ پچھلے دور کے سفارشی جعلی ڈگریوں والے پائیلٹ ابھی بھی پی آئی اے میں کہیں نہ کہیں ضرور موجود ہیں اور یہ خدانخواستہ آگے بھی مسافروں کے لئے کوئی بڑی پرابلم پیدا کر سکتے ہیں
 
Last edited:

Islamabadiya

Chief Minister (5k+ posts)
پہلی بڑی غلطی : پائلٹ لینڈنگ گئیر کھولنا بھول گیا اور کاک پٹ میں آٹومیٹک سسٹم کی واررننگ بیپ سنتے رہنے کے باوجودبغیر لینڈنگ گیئر کھولے جہاز کو رن وے پر اتارنے کی کوشش کی

جہازتیکنیکی طور پر بلکل ٹھیک حالت میں اور فٹ تھا اور اس کی انسپکشن چند دن پہلے ہی ہوئی تھی

دوسری بڑی غلطی : جہاز کے دونوں انجن رن وے پر رگڑا کھاتے رہے کیونکہ جہاز کے ٹائر کھلے ہوئے نہیں تھے جس کی بنا پر دونوں انجنوں کو شدید نقصان پہنچا ، لیکن دونوں انجنوں کی اس انتہائی نقصان شدہ حالت کے باوجود پائیلٹ نے دوبارہ جہاز کو رن وے سے اوپر اٹھا لیا جو ایک سنگین غلطی تھی اور کنٹرول ٹاور سے اپنی غلطی چھپاتے ہوئے اصل صورتحال سے آگاہ ہی نہیں کیا اور نہ ہی کنٹرول ٹاور کی ہدایات کو پورا فالو کیا اور کنٹرول ٹاور کو سب اوکے comfortable رپورٹ کرتے رہے ، پھر دوسری بار لینڈنگ کرنے کے لئے پائیلٹ نے فضا میں ایک بڑا چکر لگایا لیکن اس ںار پائلٹ کو جہاز کے ٹائر کھولنے یاد رہے تھے لیکن افسوس اس وقت تک دونوں انجنوں کا کباڑہ نکل چکا تھا ، انجنوں کا Thrust اور پوٹینشل ہی نہیں رہا تھا جس کی وجہ سے جہاز میں جان آتی ہے ، جہاز کے انجن جہاز کا بہت حساس حصہ ہوتے ہیں جو کئی ہزار چھوٹے چھوٹے پرزوں پر مشتمل ہوتے ہیں ، اتنے سخت میٹیریل سے بنے رن وے پر رگڑ کھاتے رہنے سے دونوں انجن بیکار ہو چکے تھے ، انجن کے پوٹینشل اور تھرسٹ کے بغیر ایسی حالت میں جہاز کی بحفاظت لینڈنگ کرنا مشکل ہی نہیں ناممکن ہوتا ہے ،لیکن پھر بھی اس خراب حالت میں بھی جہاز گلائیڈ ضرور کر سکتا ہے مگر اس کے لئے بھی ایک مخصوص بلندی Altitude چاہئے ہوتا ہے جس کے متعلق کنٹرول ٹاور پائیلٹ کو بتا بھی رہا تھا لیکن پائیلٹ پھر بھی اس altitude کو Maintain کرنے میں ناکام رہا ، پائلٹ کو چاہئے تھا کہ جہاز جب پہلی بار لینڈ کر ہی رہا تھا تو اسے واپس رن وے سے فضا میں اوپر نہ اٹھاتا ، جہاز نے رن وے پر رگڑ کھاتے ہوئے آگے جا کر رن وے پر خود رک جانا تھا یا زیادہ سے زیادہ رن وے سے نیچے اتر جاتا اور چھوٹی موٹی آگ لگ جاتی جس پر ائیرپورٹ کی فائیر فائٹر گاڑیاں قابو پا لیتی , اور جہاز کے ایمرجنسی exit سے مسافر باہر ا کر اپنی جانیں بچا سکتے تھے ، نقصان پھر بھی اتنا زیادہ نہیں ہوتا جتنا پائلٹ کی دوبارہ رن وے سے نقصان شدہ انجنوں کے ساتھ دوبارہ اڑان بھرنے کی وجہ سے ہوا اور جس کے نتیجے میں بہت انسانی جانیں ضائع ہوئی ، سب کچھ گزر جانے کے بعد نیچے ابادی پر کریش ہونے سے صرف چند سیکنڈ پہلے کنٹرول ٹاور کو پائلٹ نے اطلاع دی کہ دونوں انجن فیل ہو چکے ہیں ، حالانکہ دونوں انجن بہت پہلے سے بری طرح سے damage ہو چکے تھے جب پائلٹ نے پہلی بار لینڈنگ گیئر کو activate کئے بغیر ہی رن وے پر ٹچ ڈاؤن کیا تھا تب سے ہی دونوں انجن فیل ہو چکے تھے

دراصل ہمارے پی آئی اے کے پائلٹوں کو انٹرنیشنل اسٹینڈرڈ کے لیول کی ٹریننگ کی سخت ضرورت ہے اور باہر کی فضائی کمپنیوں کو ہمارے پائلٹوں کے ٹیسٹ لینے چاہئیں ، مجھے لگتا ایسا ہے کہ پچھلے دور کے سفارشی جعلی ڈگریوں والے پائیلٹ ابھی بھی پی آئی اے میں کہیں نہ کہیں ضرور موجود ہیں اور یہ خدانخواستہ آگے بھی مسافروں کے لئے کوئی بڑی پرابلم پیدا کر سکتے ہیں

Based on information what you say make sense but how could 2-3 people in cockpit not know that gear was not down or maybe there was a failure with alert system available to pilot, but then why he remained calm and didn’t pass on any emergency information to control tower,
black box would clear this, we might not come to know though.
 
Yes, he tried to hide the valuable information. He didn't even tell the control tower that he has already attempted a belly landing and right then at that very time both the engines got damaged. He was still telling the control tower his position being comfortable. Control tower asked him, will he try belly landing? He didn't answer them although he had already tried the belly landing with landing gears deactivated.

The BEEP signal of the cockpit alert system goes on when things don't work properly. Same must have happened in the case of deativated landing gears as well. But strange thing is that while doing the second landing attempt with damaged engines, the landing gears were down, visible and in a proper position. But in the first landing attempt they were missing (deactivated) that is the reason both the engines got seriously damaged.

Why would pilot proceed with landing with no gears active? They should have immediately do a go around to check the gear and do a fly over for the control tower (ATC) to check if the gear is down etc. Pilots had plenty of time before the first landing attempt to report any problems. But they just communicated as if everything was comfortable. There were no engine problems before they smashed the plane on the runway. The automatic system must be BEEPING in the cockpit to indicate that the landing gears are NOT open. But it seems like pilot was not focused.
 
Last edited:

The Robust

Voter (50+ posts)
bhai PIA main kitnay fake degree holders pilot hain abb un ke training kon keray ga ?

پہلی بڑی غلطی : پائلٹ لینڈنگ گئیر کھولنا بھول گیا اور کاک پٹ میں آٹومیٹک سسٹم کی وارننگ بیپ سنتے رہنے کے باوجودبغیر لینڈنگ گیئر کھولے جہاز کو رن وے پر اتارنے کی کوشش کی

جہازتیکنیکی طور پر بلکل ٹھیک حالت میں اور فٹ تھا اور اس کی انسپکشن چند دن پہلے ہی ہوئی تھی

دوسری بڑی غلطی : جہاز کے دونوں انجن رن وے پر کافی آگے تک رگڑا کھاتے رہے کیونکہ جہاز کے ٹائر کھلے ہوئے نہیں تھے جس کی بنا پر دونوں انجنوں کو شدید نقصان پہنچا ، لیکن دونوں انجنوں کی اس انتہائی نقصان شدہ حالت کے باوجود پائیلٹ نے دوبارہ جہاز کو رن وے سے اوپر اٹھا لیا جو ایک سنگین غلطی تھی اور کنٹرول ٹاور سے اپنی غلطی چھپاتے ہوئے اصل صورتحال سے آگاہ ہی نہیں کیا اور نہ ہی کنٹرول ٹاور کی ہدایات کو پورا فالو کیا اور کنٹرول ٹاور کو سب اوکے کمفورٹیبل رپورٹ کرتے رہے ، پھر دوسری بار لینڈنگ کرنے کے لئے پائیلٹ نے فضا میں ایک بڑا چکر لگایا لیکن اس بار پائلٹ کو جہاز کے ٹائر کھولنے یاد رہے تھے لیکن افسوس اس وقت تک دونوں انجنوں کا کباڑہ نکل چکا تھا ,انجنوں کا تھرسٹ اور پوٹینشل ہی نہیں رہا تھا جس کی وجہ سے جہاز میں جان آتی ہے ، جہاز کا انجن جہاز کا بہت حساس حصہ ہوتے ہیں جو کئی ہزار چھوٹے چھوٹے پرزوں اور سینسروں پر مشتمل ہوتے ہیں ، اتنے سخت میٹیریل سے بنے رن وے پر رگڑ کھاتے رہنے سے دونوں انجن بیکار ہو چکے تھے ، انجن کے پوٹینشل اور تھرسٹ کے بغیر ایسی حالت میں جہاز کی بحفاظت لینڈنگ کرنا مشکل ہی نہیں ناممکن ہوتا ہے ،لیکن پھر بھی اس خراب حالت میں بھی جہاز گلائیڈ ضرور کر سکتا ہے مگر اس کے لئے بھی ایک مخصوص بلندی چاہئے ہوتی ہے جس کے متعلق کنٹرول ٹاور پائیلٹ کو بتا بھی رہا تھا لیکن پائیلٹ پھر بھی اس بلندی کو برقرار کرنے میں ناکام رہا

پائلٹ کو چاہئے تھا کہ جہاز جب پہلی بار لینڈ کر ہی رہا تھا تو اسے واپس رن وے سے فضا میں اوپر نہ اٹھاتا ، جہاز نے رن وے پر رگڑ کھاتے ہوئے آگے جا کر رن وے پر خود رک جانا تھا یا زیادہ سے زیادہ رن وے سے نیچے اتر جاتا اور چھوٹی موٹی آگ لگ جاتی جس پر ائیرپورٹ کی فائیر فائٹر گاڑیاں قابو پا لیتی , اور جہاز کےایمرجینسی ایگزٹ سے مسافر باہر آ کر اپنی جانیں بچا سکتے تھے ، نقصان پھر بھی اتنا زیادہ نہیں ہوتا جتنا پائلٹ کی دوبارہ رن وے سے نقصان شدہ انجنوں کے ساتھ دوبارہ اڑان بھرنے کی وجہ سے ہوا اور جس کے نتیجے میں بہت انسانی جانیں ضائع ہوئی ، سب کچھ گزر جانے کے بعد نیچے آبادی پر کریش ہونے سے صرف چند سیکنڈ پہلے کنٹرول ٹاور کو پائلٹ نے اطلاع دی کہ دونوں انجن فیل ہو چکے ہیں ، حالانکہ دونوں انجن بہت پہلے سے بری طرح سے ڈیمیج ہو چکے تھے جب پائلٹ نے پہلی بار لینڈنگ گیئر کو ایکٹیویٹ کئے بغیر ہی رن وے پر ٹچ ڈاؤن کیا تھا تب سے ہی دونوں انجن فیل ہو چکے تھے

دراصل ہمارے پی آئی اے کے پائلٹوں کو انٹرنیشنل اسٹینڈرڈ کے لیول کی ٹریننگ کی سخت ضرورت ہے اور باہر کی فضائی کمپنیوں کو ہمارے پائلٹوں کے ٹیسٹ لینے چاہئیں ، مجھے لگتا ایسا ہے کہ پچھلے دور کے سفارشی جعلی ڈگریوں والے پائیلٹ ابھی بھی پی آئی اے میں کہیں نہ کہیں ضرور موجود ہیں اور یہ خدانخواستہ آگے بھی مسافروں کے لئے کوئی بڑی پرابلم پیدا کر سکتے ہیں
 
bhaibarood

Chief Minister (5k+ posts)
I think pilot may have misjudged the height of the houses or maybe there was some illegal construction. The speed at which the plane is gliding down seems to high. Maybe if the speed was kept a little low, the plane would have glided past the population and crashed on the empty runway.

Sir nawazish ! I just connect the dots. No I dont think so height of building was a factor when both engines failed. Air bus and Boeing aircraft's are both equipped with altitude sensors and if the plane is about to hit the buildings they warn the cockpit right way.
The plane wont have reached even near the IL25 runway 1 which was cleared for him, His basic mistake was unable to gauge the engine damage and then he took the whole loop again around the runway, he should have made 1/4 the loop and tried to align the plane for landing. My heart goes to pilot and crew, He bravely did whatever he could. Its easier for us to say the alternative but he was experienced pilot since last 20 years.
 
Amarous

Citizen
There's more to this accident than being reported. And it appears the accident is a result of sheer incompetency, negligence and lack of operation capabilities, both on part of the pilot and KHI airport administration. On the first attempt, landing gear was not down - how & why pilot ignored or missed this fact is not clear (or not being told to us so far). Second, from the short audio clip available, ATC asks pilot if he's going for belly landing, yet the airport didn't declare emergency at that point and didn't bother deploying related emergency equipment to runway to assist with belly landing. On first landing attempt when engines got damaged, pilot probably lost nerves and reacted impulsively instead of professionally and took off again with severely damaged engines - it was game over by then. The surviving passenger has said that on second attempt, pilot only informed them that they're going to land - i.e he didn't declare any emergency - till his last moment, he was trying to cover up his critical mistake.
 
asadqudsi

Senator (1k+ posts)
پہلی بڑی غلطی : پائلٹ لینڈنگ گئیر کھولنا بھول گیا اور کاک پٹ میں آٹومیٹک سسٹم کی وارننگ بیپ سنتے رہنے کے باوجودبغیر لینڈنگ گیئر کھولے جہاز کو رن وے پر اتارنے کی کوشش کی

جہازتیکنیکی طور پر بلکل ٹھیک حالت میں اور فٹ تھا اور اس کی انسپکشن چند دن پہلے ہی ہوئی تھی

دوسری بڑی غلطی : جہاز کے دونوں انجن رن وے پر کافی آگے تک رگڑا کھاتے رہے کیونکہ جہاز کے ٹائر کھلے ہوئے نہیں تھے جس کی بنا پر دونوں انجنوں کو شدید نقصان پہنچا ، لیکن دونوں انجنوں کی اس انتہائی نقصان شدہ حالت کے باوجود پائیلٹ نے دوبارہ جہاز کو رن وے سے اوپر اٹھا لیا جو ایک سنگین غلطی تھی اور کنٹرول ٹاور سے اپنی غلطی چھپاتے ہوئے اصل صورتحال سے آگاہ ہی نہیں کیا اور نہ ہی کنٹرول ٹاور کی ہدایات کو پورا فالو کیا اور کنٹرول ٹاور کو سب اوکے کمفورٹیبل رپورٹ کرتے رہے ، پھر دوسری بار لینڈنگ کرنے کے لئے پائیلٹ نے فضا میں ایک بڑا چکر لگایا لیکن اس بار پائلٹ کو جہاز کے ٹائر کھولنے یاد رہے تھے لیکن افسوس اس وقت تک دونوں انجنوں کا کباڑہ نکل چکا تھا ,انجنوں کا تھرسٹ اور پوٹینشل ہی نہیں رہا تھا جس کی وجہ سے جہاز میں جان آتی ہے ، جہاز کا انجن جہاز کا بہت حساس حصہ ہوتے ہیں جو کئی ہزار چھوٹے چھوٹے پرزوں اور سینسروں پر مشتمل ہوتے ہیں ، اتنے سخت میٹیریل سے بنے رن وے پر رگڑ کھاتے رہنے سے دونوں انجن بیکار ہو چکے تھے ، انجن کے پوٹینشل اور تھرسٹ کے بغیر ایسی حالت میں جہاز کی بحفاظت لینڈنگ کرنا مشکل ہی نہیں ناممکن ہوتا ہے ،لیکن پھر بھی اس خراب حالت میں بھی جہاز گلائیڈ ضرور کر سکتا ہے مگر اس کے لئے بھی ایک مخصوص بلندی چاہئے ہوتی ہے جس کے متعلق کنٹرول ٹاور پائیلٹ کو بتا بھی رہا تھا لیکن پائیلٹ پھر بھی اس بلندی کو برقرار کرنے میں ناکام رہا

پائلٹ کو چاہئے تھا کہ جہاز جب پہلی بار لینڈ کر ہی رہا تھا تو اسے واپس رن وے سے فضا میں اوپر نہ اٹھاتا ، جہاز نے رن وے پر رگڑ کھاتے ہوئے آگے جا کر رن وے پر خود رک جانا تھا یا زیادہ سے زیادہ رن وے سے نیچے اتر جاتا اور چھوٹی موٹی آگ لگ جاتی جس پر ائیرپورٹ کی فائیر فائٹر گاڑیاں قابو پا لیتی , اور جہاز کےایمرجینسی ایگزٹ سے مسافر باہر آ کر اپنی جانیں بچا سکتے تھے ، نقصان پھر بھی اتنا زیادہ نہیں ہوتا جتنا پائلٹ کی دوبارہ رن وے سے نقصان شدہ انجنوں کے ساتھ دوبارہ اڑان بھرنے کی وجہ سے ہوا اور جس کے نتیجے میں بہت انسانی جانیں ضائع ہوئی ، سب کچھ گزر جانے کے بعد نیچے آبادی پر کریش ہونے سے صرف چند سیکنڈ پہلے کنٹرول ٹاور کو پائلٹ نے اطلاع دی کہ دونوں انجن فیل ہو چکے ہیں ، حالانکہ دونوں انجن بہت پہلے سے بری طرح سے ڈیمیج ہو چکے تھے جب پائلٹ نے پہلی بار لینڈنگ گیئر کو ایکٹیویٹ کئے بغیر ہی رن وے پر ٹچ ڈاؤن کیا تھا تب سے ہی دونوں انجن فیل ہو چکے تھے

دراصل ہمارے پی آئی اے کے پائلٹوں کو انٹرنیشنل اسٹینڈرڈ کے لیول کی ٹریننگ کی سخت ضرورت ہے اور باہر کی فضائی کمپنیوں کو ہمارے پائلٹوں کے ٹیسٹ لینے چاہئیں ، مجھے لگتا ایسا ہے کہ پچھلے دور کے سفارشی جعلی ڈگریوں والے پائیلٹ ابھی بھی پی آئی اے میں کہیں نہ کہیں ضرور موجود ہیں اور یہ خدانخواستہ آگے بھی مسافروں کے لئے کوئی بڑی پرابلم پیدا کر سکتے ہیں

This is the picture emerging from what we know right now. If all this turns out to be true, then this is a case of professional dishonesty and egotism. It also proves how the pilot only thought about himself and not the 100 people whose life depended on him.
 
CANSUK

Chief Minister (5k+ posts)
پائيلٹ سے بڑے پائيلٹ اس فورم پہ موجو د ہيں ۔
ترچھی ٹوپی والا صحيع کہے رہا تھا کے تين مہينے ؟ اتنا بڑا عرصہ
اس فورم پہ تو لوگوں نے منٹوں ميں سب کھنگال ليا۔
اب ائير بس اور دوسری انٹرنيشنلُ ايجنسيز کو چھوڑ کر سياست ڈاٹ پی کے سے رپورٹ بنوا لينی چاہيے۔​
 
بشر

Councller (250+ posts)
پائيلٹ سے بڑے پائيلٹ اس فورم پہ موجو د ہيں ۔
ترچھی ٹوپی والا صحيع کہے رہا تھا کے تين مہينے ؟ اتنا بڑا عرصہ
اس فورم پہ تو لوگوں نے منٹوں ميں سب کھنگال ليا۔
اب ائير بس اور دوسری انٹرنيشنلُ ايجنسيز کو چھوڑ کر سياست ڈاٹ پی کے سے رپورٹ بنوا لينی چاہيے۔​

پاکستانی ٹی وی اینکرز حضرات اور سیاست پی کے کے ارسطو ممبران ہر معاملے میں اپنی ٹانگ اڑانا ثوابِ درین سمجھتے ہیں
?

پاویں پتہ کھک نہ ہووے

i_syed2000

Politcal Worker (100+ posts)
The survivor relates that the pilot made announcement for landing, NOT EMERGENCY LANDING, it seems the pilot was totally unaware he was belly landing the plane, and on impact he realized this and made the fatal mistake of executing a Turn Around ...
Agree with your assessment. Pilots may not have realized that landing gears were not down; however there are alert alarms and checklists. So not sure if they were ignored or they never activated.