طویلے کی بلا، بندر کےسر

Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
EbyAS12XQAIjjJ5
صرف پائلٹ ہی نشانہ کیوں۔ پاکستان میں کتنے گاڑیوں کے ڈرائیور ایسے ہیں جنہوں نے واقعی ٹیسٹ دے کر لائسنس حاصل کیا ہے۔بلکہ جو ٹیسٹ دینے کی کوشش کرے، اسے فیل کر دیا جاتا ہے۔(استثنائی کیسز چھوڑ کر)پہلے بھی، اور اب بھی، لائسنس دینے کےلئے رشوت کی ضرورت ہوتی ہے
 
Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)

Aap sahih keh rahay hain. Aawa ka aawa ka awaa bigra hua hay aur yeh sislsala 70 saal say chala aaraha hay.
Agar ab koi banda in idaroon ko lagaam dalnay key koshish kar raha hay tu bohat say mafia rukawatain bun rahay hain.
Ye 2 ya 4 saal may theek nahi ho sakta.
Kam az das saal chaitay sytem ko theek karnay kay liyay.
Hamara taqreebun pura mashra he akhlaqi zawaal ka shikaar hay.
Behraal aik imanndaar banda koshish kar raha hay agar awam khud he badlna nahi chahti tu phir iss qaoum ka Allah he Hafiz hay.
 
Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
koshish kar raha
Ye 2 ya 4 saal may theek nahi ho sakta.
Kam az das saal chaitay sytem ko theek karnay kay liyay.
Hamara taqreebun pura mashra he akhlaqi zawaal ka shikaar hay.
Behraal aik imanndaar banda koshish kar raha hay
کوشش ہی تو نظر نہیں آ رہی۔اگر کوشش ہو رہی ہوتی، اور پھر ناکامی ہوتی، تو کوئی اعتراض نہیں تھا۔اگر حکومت صرف ان پائلٹوں اور ان سے جڑے تمام لوگوں کو بلا تخصیص عبرت کا نشان بنا دے تو صرف یہ ایک عمل بہت اہم پیغام پوری قوم کو دے گا کہ بس اب بہت ہو گیا۔ لیکن آپ بھی ادھر ہو، اور میں بھی، سوائے لیپا پوتی کے کچھ ہوتا نظر نہیں آ رہا۔
دس سال نہیں صرف دس منٹ چاہئے۔ اگر آج خان صاحب یہ کہہ دیں کہ میں نے اپنا تین سو کنال کا بنگلہ سرکاری خزانے میں جمع کروا دیا ہے، اور میں تین کنال کے گھر میں رہوں گا، اور جس نے میرے ساتھ رہنا ہے، وہ بھی اپنی اپنی شوگر ملیں، زمینیں قومی خزانے میں جمع کروائے۔ہو سکتا ہے کہ حکومت گر جائے، مگر عوام پلکوں پر بٹھا لے گی، اور آئندہ اتنی اکثریت ملے گی کہ مخلوط حکومت کا ٹنٹنا ختم ہو جائے گا۔
اور اگر خان صاحب ایسا انقلابی قدم نہیں اٹھا سکتے، تو پھر دس کیا بیس سال بھی اس تبدیلی کے لئے کم ہیں، جس کا خواب آپ دیکھ رہے ہو۔اور یہ میں نارمل حالات کی بات کر رہا ہوں جس میں کوئی وبا یا جنگ و جدل شامل نہ ہو۔
 
Nahi janab aysa mumkin nahi. Khan sahab ka ghar 300 kanal ka ho ya 3000 kanal ka agar aap nay halal kay paysoon say ghar ya jaaydaad banai hay tu koi burai nahi.
Jahan tak aap ko kuch hota nazar nahi aa raha tu may aapko kuch cheezain bata ta hoon. Haan idaroon ko theek karnay may time lagay ga kiyon kay mafia kay punjay bohat deep hain.
 
Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
کوشش ہی تو نظر نہیں آ رہی۔اگر کوشش ہو رہی ہوتی، اور پھر ناکامی ہوتی، تو کوئی اعتراض نہیں تھا۔اگر حکومت صرف ان پائلٹوں اور ان سے جڑے تمام لوگوں کو بلا تخصیص عبرت کا نشان بنا دے تو صرف یہ ایک عمل بہت اہم پیغام پوری قوم کو دے گا کہ بس اب بہت ہو گیا۔ لیکن آپ بھی ادھر ہو، اور میں بھی، سوائے لیپا پوتی کے کچھ ہوتا نظر نہیں آ رہا۔
دس سال نہیں صرف دس منٹ چاہئے۔ اگر آج خان صاحب یہ کہہ دیں کہ میں نے اپنا تین سو کنال کا بنگلہ سرکاری خزانے میں جمع کروا دیا ہے، اور میں تین کنال کے گھر میں رہوں گا، اور جس نے میرے ساتھ رہنا ہے، وہ بھی اپنی اپنی شوگر ملیں، زمینیں قومی خزانے میں جمع کروائے۔ہو سکتا ہے کہ حکومت گر جائے، مگر عوام پلکوں پر بٹھا لے گی، اور آئندہ اتنی اکثریت ملے گی کہ مخلوط حکومت کا ٹنٹنا ختم ہو جائے گا۔
اور اگر خان صاحب ایسا انقلابی قدم نہیں اٹھا سکتے، تو پھر دس کیا بیس سال بھی اس تبدیلی کے لئے کم ہیں، جس کا خواب آپ دیکھ رہے ہو۔اور یہ میں نارمل حالات کی بات کر رہا ہوں جس میں کوئی وبا یا جنگ و جدل شامل نہ ہو۔
https://twitter.com/x/status/1277292588026994688
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
قوموں کی زندگیوں میں تبدیلی جذبات سے نہیں بلکہ حکمت عملی اور عقل سے آتی ہے۔۔۔۔۔۔ ہر ایک ادارے کو ایک ہی وقت میں ٹھیک نہیں کیا جاسکتا۔۔۔۔۔۔

اور قوم نےخان کو 5 سال کے لیے ووٹ دیا ہے۔۔۔۔۔ آپ جیسے للو بنجوں کے ووٹوں سے وزیراعظم نہیں بنا جا آپ کے کہنے سے سیٹ چھوڑ دے۔

تو پھر اس جج کو پکڑ لو۔ کسی کو تو پکڑو۔ اور اگر یہ ممکن نہیں تو پھر گھر جائو، اقتدار سے چمٹے رہنا کیا ضروری ہے۔ اقتدار کو لات مار کر دوبارہ عوام کے پاس جائو۔ یہ ججوں کا بہانہ سن سن کر کان پک گئے عوام کے۔
 
Farooqiii

Voter (50+ posts)

حکومت نے پی آئی اے کے بارے بیان دے کر کوئی سمجھداری نہیں کی البتہ کریں تو مریں کیا نہ کر سکیں تو مریں
سچ بولنے کا بھی طریقہ غلط ہو سکتا ہے مگر ٹھیک کیا کہ بول دیا عوام کو تحفظ دینے کیلئے کرنا پڑا ہوگا اگر کرونا نہ چھوڑے تو جہاز ہیں اسکے لیے
اب ہمارے جہازوں کا کیا بنے گا وہ پہلے ہی بہت خراب حالات کا اکیلے مقابلہ کر رہے ہیں
 
Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
کشمیر کے لئے(بہروں میں کھڑے ہو کر) آواز اٹھائی، مگر بندوق رکھ دی(جس کی انہیں اصل تکلیف تھی)۔
قرضہ ضرور اتارا، مگر مزید قرضہ لے کر(جو کہ کوئی کمال نہیں ۔ اصل بات تو تب تھی کہ جب لٹیروں سے ریکوری کر کے یہ کام کیا جاتا))
باقی سارے پوائنٹس بھی اسی طرح ہیں۔