طلبا و طالبات کے اکٹھے بیٹھنے پر پابندی کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار

Bilal Raza

Prime Minister (20k+ posts)
508595_70049847.jpg

لاہور: گورنر پنجاب چوہدری سرور نے یو ای ٹی یونیورسٹی انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور میں طلبا و طالبات کے کینٹین میں اکٹھے بیٹھنے پر پابندی کے کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دے دیا۔

تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب چوہدری سرور نے یو ای ٹی یونیورسٹی کی جانب سے طالبا و طالبات کے کینٹین میں اکٹھے بیٹھنے کے نوٹیفکیشن کو کالعدم قرار دیتے ہوئے کہا کہ نیا نوٹیفکیشن جلد جاری کیا جائے گا۔

وائس چانسلر یونیورسٹی نے کہا کہ نوٹیفکیشن میرے علم میں لائے بغیر جاری کیا گیا تھا، نوٹیفکیشن میں طلبا و طالبات کو الگ الگ بیٹھنے کا حکم دیا گیا تھا۔

ذرائع گورنر ہاؤس کے مطابق نوٹیفکیشن گورنر کے علم میں لائے بغیر جاری ہوا، 3 رکنی کمیٹی تحقیقات کرے گی۔

گورنر ہاؤس ذرائع کے مطابق طبا و طالبات کے کینٹین میں اکٹھے بیٹھنے سے متعلق نیا نوٹیفکیشن کچھ ہی دیر میں جاری کیا جائے گا۔

Last edited by a moderator:

imisa2

Senator (1k+ posts)
If anyone wants to understand the rationale of the necessity of such administrative steps please watch leaked cinema video Lahore on youtube.
 
Saboo

ہاہا ابھی خبر ائی ہے کہ نیا نوٹیفیکشن بھی لیک ہو گیا ہے
جس میں کہا گیا ہے کہ لڑکے لڑکیوں کے ایک ساتھ بیٹھنے
پر کوئی پابندی نہیں ہے....ہاں البتہ ایک ساتھ لیٹنے پر
پابندی ہو گی ..... ?
 
Dunkin Donut

Senator (1k+ posts)
Chudhry Sarwar.... ?? the guy who made his initial family fortune selling Liquor to drunks in Scotland !!
 
Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
موجودہ حکومت بھی پچھلی حکومتوں کی طرح ایک خبر کی مار ہے۔

میرا گمان ہے کہ پچھلا نوٹیفیکیشن لایا ہی اس لئے گیا تھا کہ اسے کلعدم قرار دے دیا جائے۔چنانچہ جو کام پہلے غیر سرکاری طور پر ہو رہا تھا، اب سرکاری سطح پر سرکار کی اجازت کے ساتھ ہو گا۔
 
Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
If anyone wants to understand the rationale of the necessity of such administrative steps please watch leaked cinema video Lahore on youtube.
اس قسم کے ڈنگ ٹپائو نوٹسز سے کچھ نہیں ہونے والا۔ اصل ضرورت اس بات کی ہے کہ مخلوط تعلیم کو ختم کیا جائے۔
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
اس قسم کے ڈنگ ٹپائو نوٹسز سے کچھ نہیں ہونے والا۔ اصل ضرورت اس بات کی ہے کہ مخلوط تعلیم کو ختم کیا جائے۔
جو ہونا ہے وہ تو ہوکر ہی رہنا ہے ؟
جو مرضی کرلو!...یہاں نہیں ہوگا تو
وہاں جاکر ہوگا؟ اب اس میں کیا..... ?
 
Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
جو ہونا ہے وہ تو ہوکر ہی رہنا ہے ؟
جو مرضی کرلو!...یہاں نہیں ہوگا تو
وہاں جاکر ہوگا؟ اب اس میں کیا..... ?
آپ کل بھی مر سکتے ہو اور آج بھی
پھر بھلا آج ہی کیوں نہ اپنے اپ کو ختم کر لیا جائے۔
مرنا تو بہرحال طے ہے، اب اس میں کیا؟
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
آپ کل بھی مر سکتے ہو اور آج بھی
پھر بھلا آج ہی کیوں نہ اپنے اپ کو ختم کر لیا جائے۔
مرنا تو بہرحال طے ہے، اب اس میں کیا؟
اب اس میں یہ ہے کہ مرنا تو ہر ایک نے
ہے لیکن وقت انے پر ...نہ ایک لمحہ پہلے نہ
ایک لمحہ بعد .آج ہی اپنے آپ کو ختم کرنا تو
کفر ہوگا ناں
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
آٹھ دس گھنٹے اکٹھے پڑھنے میں کسی کو اعتراض نہیں تو دس منٹ کینٹین میں اکٹھے بیٹھنے میں کیا اعتراض ہوگا؟
الگ الگ تعلیمی نظام کیوں نہیں بنایا جاتا؟
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
ہاہا ابھی خبر ائی ہے کہ نیا نوٹیفیکشن بھی لیک ہو گیا ہے
جس میں کہا گیا ہے کہ لڑکے لڑکیوں کے ایک ساتھ بیٹھنے
پر کوئی پابندی نہیں ہے....ہاں البتہ ایک ساتھ لیٹنے پر
پابندی ہو گی .....
بے غیرتی دے بوٹے تیرے اس گھٹیا سے مزاق پر جس پر تو خود ہی انجواے کررہا ہے چھتر اتار کر تیری تشریف لال کیون نہ کردی جاے؟
 
Majid Sheikh

MPA (400+ posts)
بہت اچھا کیا اس نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دے دیا۔۔ یہ اکیسویں صدی ہے، ہم چودہ سو سال پرانی جاہلانہ روایات پر نہیں چل سکتے۔۔ عورت اور مرد زندگی کے ہر شعبے میں ساتھ چل سکتے ہیں، ساتھ بیٹھ سکتے ہیں، فرسودہ سوچ والوں نے عورت کو کوئی الگ ہی مخلوق سمجھ رکھا ہے کہ اس کو ہر جگہ الگ کرنے کی ضد کرتے رہتے ہیں۔۔۔