طلباء کو چین سے نکالنے کے لیے پاکستان کا کیا پلان ہے؟ جانیےمعاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا سے

such bolo

Chief Minister (5k+ posts)
اینکروں کا ابو جھل ہے
اسے وبائی امراض کی ڈائنامکس کا ککھ نہیں پتا
اور یہ چاہ رہا ہے کہ نا طلبا کو وہاں سے نکال کر پاکستان لے آو اور یہاں یہ مرض پھیلا دو
ایسے اینکرز کو تو کسی چوک پر کھڑا کر کے کوڑے لگانے چاھئیں
 

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
یہ جاہل میڈیا کے ارسطوز نہیں جانتے چین کی ابادی ڈیڑھ ارب کے قریب ھے اور وہ اس بیماری سے نجات حاصل کرنے کی کوششیں کر رہے ہیں اور امید ھے وہ اس پر قابو کر لیں گے اسلام کی تعلیمات بھی یہی ھدایت دیتی ہیں کہ بیماری والوں علاقوں سے لوگ دوسرے علاقوں میں نہ جائیں تاکہ بیماری زیادہ علاقوں میں نہ پیھلے اور اس بیماری کا وہیں علاج ہو۔
چین کو اپنی ڈیڑھ ارب ابادی کی زیادہ فکرھے جن ملکوں میں نے اپنے افراد کو واپس بلایا ھے ان کے پاس علاج کے زرائع چین سے بھی بہتر ہیں
ھمارے ٹی وی چینلز اور اینکرزکو خوف و حراس پیھلانے کا زیادہ شوق ھے نہ کہ کیسی کی زندگی سے ھمدردی بس ان ٹی وی کے اینکرزکو اپنے شوز کی ریٹنگ کی فکر رہتی ھے نہ کہ عوام کی۔