صلاح الدین والے معاملے میں تصویر کا دوسرا رٌخ بھی دیکھیئے

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
اس میں کوی شبہ نہیں کہ ایسے لعنتی مجرم معاشرے کو اپنے جرائم کی بنا پر غیر محفوظ بنا دیتے ہیں لوگ اے ٹی ایم پر ضرورت کے تحت جاتے ہیں اور جمع پونجی سے محروم ہوکر آتے ہیں پھر ان کے گھروں میں لڑائیاں اورپرابلم پڑتے ہیں ہوسکتا ہے کسی بچی کی فیس دینی ہو یا مریض کی دوا لینی ہو مگر اس شیطان کی وجہ سے ان کے پاس خالی اکاونٹ رہ جاتا ہوگا ۔ ایک جدید سہولت کو صر ف ایک کاغذ کا ٹکڑا پھنسا کر تباہ کردیا جاے اور پھر جعل سازی سے کسی غریب کے پیسے لوٹ لیے جائیں تو وہ کہاں جاے؟ اس کا باپ دو نمبر فراڈیا لگ رہا ہے اس سے بھی تفتیش کرنی چاہئے کہ پیسے لیتے وقت اسے پتا کیوں نہیں تھا کہ یہ فراڈ کررہا ہے ؟
ایسے تو بینک کا بزنس بھی تباہ ہوجاتا ہے
باقی اس کو مار کر ہوسکتا ہے پولیس نے ان بڑے لوگوں کےکارندوں کو بچایا گیا ہو جن کو یہ کارڈ بیچتا تھا
 
Ajnabi-log

Councller (250+ posts)
Even of Salahuddin was normal and a professiinal thief, he should not have been killed like this . Police ko kab sai "saza e maut" ka power mil gaya?
 
sngilani

Chief Minister (5k+ posts)
Even if he was a habitual criminal, police have no right to kill him in custody...period!

I am not saying he should be killed in custody. He should never been treated wrongly or killed in custody. This worst part. But he was a criminal.
 
USTADBONA

Senator (1k+ posts)
USTADBONA
تم جیسے بے ضمیر اور بے ایمان لوگوں پر اللہ اور اس کے تمام فرشتوں کی لعنت ہو جو قتل جیسے جرم پر پردہ ڈالنے کے لیے ایک مردہ انسان پر وہ سارے جرائم ڈال رہے ہیں جن کا دفاع کرنے کے لیے وہ موجود نہیں ہے۔
سانحہ ساہیوال میں بھی انسانوں کو سرعام موت کے گھاٹ اتارنے کے بعد تم بے حس خنزیروں نے مقتولین کو دہشت گرد بنا دیا تھا۔
یہ شخص اگر کسی جہادی خاندان سے تعلق رکھتا تھا اور تمہیں شک ہے کہ یہ اے ٹی ایم سے پیسہ چرا کر جہادیوں کو دیا کرتا تھا، تو عرصہ پہلے اس کی زندگی میں اسے پکڑ کر قانون کے حوالے کیوں نہ کیا؟
اتنا کمینہ پن نہ کرو۔ اپنے آقاؤں کو بچانے کے لیے اتنا مت گرجاؤ کہ کل کوئی تمہیں اٹھا نہ سکے۔
عجیب پاگل تھا گوجرنوالہ سے ٹرین کے اے سی سلیپر میں سورا ہوکر شہر کے فائیو سٹار ہوٹل میں ٹھرتاتھا

عجیب پاگل تھاجو کبھی رات کے آخری پہر تو کبھی صبح صبح اےٹی ایم توڑ کر کارڈ چراکر فرار ہوجاتا تھا

عجیب پاگل تھا جس کے پاس آئی فون 8پلس تھااور اسکا ٹویٹر اور فیس بک اور واٹس ایپ اکاونٹ بھی تھا

عجیب پاگل تھا جس کی کلائی میں آئی فون واچ تھی اور بنک اکاونٹ جس میں 5لاکھ روپے موجود ہیں

عجیب پاگل تھا جس کی پنجاب بھر میں بنک کی 9 ویڈیوز سامنے آئی ہیں

عجیب پاگل اور ذہنی مریض تھا جس کے خلاف121 لوگوں نے پچھلے دوماہ میں پنجاب بھر میں اے ٹی ایم چوری ہونے کی شکایت کی ہیں

عجیب پاگل شخص تھا جس پر ایف آئی سمیت پنجاب بھر کے تھانوں میں مقدمات درج ہیں

عجیب پاگل تھا جو گوجرنوالہ سے سیدھا رحیم یارخان پہنچ گیا

عجیب پاگل تھاجو ماں باپ کو چارلاکھ روپے کماکر دے رہا تھا

عجیب ذہنی مریض تھا جواسٹیشن سے ہوٹل تک ٹیکسی پکڑ کرجاتا تھا

وہ پاگل نہیں دھشت گردوں کا ایجنٹ تھا اور دہشت گردوں کو مالی سپورٹ بھی کرتا تھا

بہت سارے پروف ملک کے نامور اداروں کو مل چکے ہیں شاباش ہے میڈیا کو جس نے اس دہشت گرد کو مظلوم ہیرو بنایا
 
kingQ

Minister (2k+ posts)

اور ان ناقابل تردید ثبوتوں کے بعد عمران نیازی کی کٹھ پتلی عثمان بزدار کی پولیس اتنی پاگل تھی کہ اس چالاک چور کو حوالات میں ہی موت کے گھاٹ اتار دیا۔
 
bhaibarood

Chief Minister (5k+ posts)
عجیب پاگل تھا گوجرنوالہ سے ٹرین کے اے سی سلیپر میں سورا ہوکر شہر کے فائیو سٹار ہوٹل میں ٹھرتاتھا

عجیب پاگل تھاجو کبھی رات کے آخری پہر تو کبھی صبح صبح اےٹی ایم توڑ کر کارڈ چراکر فرار ہوجاتا تھا

عجیب پاگل تھا جس کے پاس آئی فون 8پلس تھااور اسکا ٹویٹر اور فیس بک اور واٹس ایپ اکاونٹ بھی تھا

عجیب پاگل تھا جس کی کلائی میں آئی فون واچ تھی اور بنک اکاونٹ جس میں 5لاکھ روپے موجود ہیں

عجیب پاگل تھا جس کی پنجاب بھر میں بنک کی 9 ویڈیوز سامنے آئی ہیں

عجیب پاگل اور ذہنی مریض تھا جس کے خلاف121 لوگوں نے پچھلے دوماہ میں پنجاب بھر میں اے ٹی ایم چوری ہونے کی شکایت کی ہیں

عجیب پاگل شخص تھا جس پر ایف آئی سمیت پنجاب بھر کے تھانوں میں مقدمات درج ہیں

عجیب پاگل تھا جو گوجرنوالہ سے سیدھا رحیم یارخان پہنچ گیا

عجیب پاگل تھاجو ماں باپ کو چارلاکھ روپے کماکر دے رہا تھا

عجیب ذہنی مریض تھا جواسٹیشن سے ہوٹل تک ٹیکسی پکڑ کرجاتا تھا

وہ پاگل نہیں دھشت گردوں کا ایجنٹ تھا اور دہشت گردوں کو مالی سپورٹ بھی کرتا تھا

بہت سارے پروف ملک کے نامور اداروں کو مل چکے ہیں شاباش ہے میڈیا کو جس نے اس دہشت گرد کو مظلوم ہیرو بنایا
People like you also justify Sahiwal massacre! Are you Raja basharat who did the press conference declaring Zeeshan criminal? Sharam tum ko magar nahi ani!
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
I am not saying he should be killed in custody. He should never been treated wrongly or killed in custody. This worst part. But he was a criminal.
I am not saying he should be killed in custody. He should never been treated wrongly or killed in custody. This worst part. But he was a criminal.
I don't understand why are you trying so hard to prove he was a criminal when his being a criminal or an innocent has no bearing on the case at all? Still police had no justification to kill him in custody.
 
sngilani

Chief Minister (5k+ posts)
I don't understand why are you trying so hard to prove he was a criminal when his being a criminal or an innocent has no bearing on the case at all? Still police had no justification to kill him in custody.
I agree with you that no one should kill him in custody. But he was a criminal. In any civilized country breaking an ATM is taken as criminal activity. Just try to do it in any stret in London or in US or in Europe, you will be dispatched with SWAT team. I AM NOT SAYING HE SHOULD BE KILLED IN CUSTODY.