صدر عارف علوی کوئٹہ یونیورسٹی سڑک کے بجائے ہیلی کاپٹر سے پہنچے لیکن پھر بھی سڑکیں بند کر دی گئیں

mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
وئٹہ میں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو انوکھا پروٹوکول، پہلی بار ایسا پروٹوکول دیکھا ہے کہ ہیلی کاپٹر کے لئے سڑکیں بند ہوں . شہری: تفصیلات کے مطابق لائیوسٹاک ایکسپو میں صدر مملکت کی شرکت صدر کی کوئٹہ آمد پر شہر کی بیشتر سڑکیں بند کر دی گئیں .

63-1-26.jpg


صدر مملکت بائی روڈ کے بجائے ہیلی کاپٹر میں جامعہ بلوچستان پہنچے اگر ہیلی کاپٹر پر ہی پہنچنا تھا تو پھر سڑکیں کیوں بند کی گئیں. شہریوں کا احتجاج، شاہراہیں بند ہوجانے سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ،پہلی بار ایسا پروٹوکول دیکھا ہے کہ ہیلی کاپٹر کے لئے سڑکیں بند ہوں.


دوسری جانب کوئٹہ پولیس کا انوکھا حکم نامہ اگر وی آئی پی موومنٹ کے دوران کوئی تخریب کاری ہوئی تو ذمہ جائے وقوعہ کا کا قریبی دکاندار ہوگا . صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے کوئٹہ آنے سے پہلے پولیس کا روٹ پر پڑنے والے دکانداروں کو مراسلہ دیئے گئے



https://twitter.com/x/status/1196696375485857792


 
Last edited by a moderator:

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)


ابلیس نواز کے چیلے فضل مولوی کو پکڑو جس نے نواز کی اشکل پر سڑکیں بند کروائی ہوئی ہیں

فکر نہیں کرو ہیرڈز سٹور میں تابوت اور جیبوں والے کفن کا ایڈوانس آرڈر چھوٹے بھائی صاحب نے پہلے ہی دے دیا ہے
 

PakGem

Minister (2k+ posts)
ایک غلط عمل ہے لیکن پٹواری کس منہ سے ان چیزوں پر باتیں کر سکتے ہیں؟ جنید صفدر، حمزہ شہباز کی فیملی تک کے لئے صدر والے پروٹوکول لگا کرتے تھے
 

ZS_Devil

Minister (2k+ posts)
ایک غلط عمل ہے لیکن پٹواری کس منہ سے ان چیزوں پر باتیں کر سکتے ہیں؟ جنید صفدر، حمزہ شہباز کی فیملی تک کے لئے صدر والے پروٹوکول لگا کرتے تھے
han to phr ap b kaho na K PTI is PMLN Version 2.0 unse zyada hai bhongiyan kr rhe hai wo saddar ka protocol le kr raste band krwaate the ap log to road band krwa te b ho aur waha se guzarte b nahi ho