صحیح بخاری پر غیر مسلموں کے حملوں کا جواب

Pakistani1947

Chief Minister (5k+ posts)
Disagree, not here to educate them or guide them, because Allah guides whom he wills but rather to show others, who like me in the past are mostly ignorant to their kuffiya beliefs and aqaid. If someone is just talking nonsense and BS all the time with 0 substance in it just put them on the ignore list like I have
I have already put two of them into my ignore list. Mutazir and something like Haldiram
 
Citizen X

President (40k+ posts)
the quality of video is not good but you can easily understand through subtitles. this is the SUBJECT here Hadeeth
Thats why I always find it funny when they always keep talking about hadith in their debates, as they don't accept our hadith b because they were narrated by apostates ( according to them ) and what they call hadith are just fabricated fairy tales which only close to and around the year 1000 A.D but when you ask them to prove their main believe of Imamat and the 12 imaginary imams from the Quran is the deafening silence.

And this is also how taqiyah works in public deny all your pagan beliefs and practices so the Muslim ummah at large stays in the dark about the cult but he got caught out lying about the distortion of the Quran.
 
Ghulam-e-Qanbar

Councller (250+ posts)
So Khomeni, Sistani, Khameni, Rafsanjani, Kashani. Khatami etc etc etc and all the ulema and marja you have today and in the past in Iran are from Ahle bayt?
سیٹیزن بھائی، آپ جاہل ہیں یہ تو یہاں سبھی کو معلوم ہے لیکن کتنے جاہل ہیں اسکا فیصلہ ہونا باقی ہے کیوں کہ آپ روزانہ کی بنیاد پر اپنی جہالت کا ریکارڈ خود ہی توڑے جا رہے ہیں لہذا آپکی جہالت کا حتمی فیصلہ نہیں ہو پا رہا۔

جناب والا، میں نے کہا ہے کہ سنیوں کے تقریبا تمام محدثین اور امام الاعظم ابو خنیفہ مجوس النسل تھے اور بطور ثبوت میں نے فہرست بھی پیش کی۔ کوئی سنی میری اس فہرست کو چیلینج نہیں کر سکا کہ ان کے اکابرین نسلی اور اصلی مجوسی نہیں تھے۔
میرے چیلنج کا جواب دینے کی بجائے آپ کہہ رہے ہیں شیعوں کے علما اور مراجع ایرانی ہیں۔
کیا کبھی کسی شیعہ نے کہا کہ وہ خامنہ ای، خمینی، رفسنجانی، سییستانی یا خاتمی کو امام مانتا ہے؟
میرے احمق دوست، دوبارہ پڑھو کہ میں نے لکھا تھا کہ ہمارے تمام امام علیہم السلام خانوادہ رسالت و اہلبیت رسول ﷺ سے ہیں اور خامنہ ای، خمینی، رفسنجانی، سییستانی یا خاتمی کو امام کجا ہم اپنے کسی امام کی جوتیوں کی خاک کے برابر بھی نہیں سمجھتے
مکتب اہلبیت میں آپ قادیانیوں کی طرح آپس میں رل مل کر کذاب نبی اور خلیفے نہیں بنائے جاتے لہذا اپنی غلط فہمی کو اپنے کند ذہن سے نکال کر پڑھا کریں کہ کیا لکھا گیا ہے، بے فکر رہیں آپکی شہر جہالت کی سٹیزن شپ کوئی نہیں چھین سکتا
 
Ghulam-e-Qanbar

Councller (250+ posts)
آ گئے نہ اپنے جعلی چھٹے امام کی خلاف قرآن نصیحت پر عمل کرنے کہ اپنے مخالفین کی انسلٹ کرو - کیا شیعوں کے لیے ہہی واحد طریقہ ہے آپکے یہاں ثواب حاصل کرنے کا ؟

Here is a hadeeth from Shia's so called 6th Imaam :
مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْحُسَيْنِ عَنْ أَحْمَدَ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي نَصْرٍ عَنْ دَاوُدَ بْنِ سِرْحَانَ عَنْ أَبِي عَبْدِ اللَّهِ ع قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ص إِذَا رَأَيْتُمْ أَهْلَ الرَّيْبِ وَ الْبِدَعِ مِنْ بَعْدِي فَأَظْهِرُوا الْبَرَاءَةَ مِنْهُمْ وَ أَكْثِرُوا مِنْ سَبِّهِمْ وَ الْقَوْلَ فِيهِمْ وَ الْوَقِيعَةَ وَ بَاهِتُوهُمْ كَيْلَا يَطْمَعُوا فِي الْفَسَادِ فِي الْإِسْلَامِ وَ يَحْذَرَهُمُ النَّاسُ وَ لَا يَتَعَلَّمُوا مِنْ بِدَعِهِمْ يَكْتُبِ اللَّهُ لَكُمْ بِذَلِكَ الْحَسَنَاتِ وَ يَرْفَعْ لَكُمْ بِهِ الدَّرَجَاتِ فِي الْآخِرَةِ​

The Messenger of Allah (صلى الله عليه وآله وسلم) said: “When you will find people of bid`ah (innovation) and doubt/suspicion after me, do baraa’ (disassociation) from them and increase in your insults (sabihim) to them, and oppose (them) and bring evidences against them so they may not become greedy in bringing fasaad (corruption) to Islam. You must warn people against them and do not learn their bid`ah (innovation). Allah will write for you hasanaat (good deeds) for this, and will raise you darajaat (levels) in the next life.’”

Source: Al-Kulayni, Al-Kaafi, vol. 2, ch. 159, pg. 375, hadeeth # 4
Read more....

یہ پچھلی پوسٹ میں آپ ہی کے کمینٹ ہیں کہ "تبرا سنت ابراہیم ہے

براے مہربانی میرے ساتھ وہی کھیل دوبارا نہ شروع کریں جو آپ نے اپنا باطل عقیدہ امامت ثابت کرنے کے لئے مجھے وہ آیات پیش کیں جن میں صرف لفظ "امام" موجود تھا ورنہ وہ آیات کسی طور پر آپکے باطل عقیدہ امامت کو ثابت نہیں کرتیں - وہی فارمولا آپ نے اپنے خلاف قرآن عقیدہ تبرّا کو ثابت کرنے کے لئے اپنایا ہے - قرآن کی مکمل آیت جس کا آپ حوالہ دے رہے ہیں وہ یہ ہے

(Qur'an 9:114) وَمَا كَانَ اسْتِغْفَارُ إِبْرَاهِيمَ لِأَبِيهِ إِلَّا عَن مَّوْعِدَةٍ وَعَدَهَا إِيَّاهُ فَلَمَّا تَبَيَّنَ لَهُ أَنَّهُ عَدُوٌّ لِّلَّهِ تَبَرَّأَ مِنْهُ ۚ إِنَّ إِبْرَاهِيمَ لَأَوَّاهٌ حَلِيمٌ
اور ابراھیم کا اپنے باپ کے لیے بخشش کی دعا کرنا اور ایک وعدہ کے سبب سے تھا جو وہ اس سے کر چکے تھے پھر جب انہیں معلوم ہوا کہ وہ الله کا دشمن ہے تو اس سے بیزار ہو گئے بے شک ابراھیم بڑے نرم دل تحمل والے تھے

حضرت ابراہیم عَلَيْهِ ٱلسَّلَامُ نے اپنے والد کے لئے دعا کی تھی کیوں کہ وہ نرم دل تھے اور ان کے لئے افسوس کا اظہار کیا کہ وہ جہنم کی آگ کا ایندھن بن جائنگے گا۔ انہوں نے اس باپ کے لئے بھی دعا کی جس نے اسے اسلام کے راستے سے روکنے کے لئے اسے بے دردی سے ستایا تھا۔ لکین جب اللہ نے انہیں اپنے والد کے لئے مغفرت کی دعا کرنے سے منع کیا تو انہوں نے اپنے والد کے لئے دعا مانگنے سے رک گئیے-اس آیت یہ کہیں ثابت نہیں ہوتا کہ حضرت ابراہیم عَلَيْهِ ٱلسَّلَامُ نے اپنے والد کو گالیاں دینا شروع کر دیں یا ان کو برا بھلا کہنا شروع کر دیا - قرآن کے خلاف چلنا آپ کی شیعہ برادری کا محبوب عمل ہے کیونکے آپ کی شیعہ برادری موجودہ قرآن کو تحریف شدہ مانتی ہے اور کہتی ہے کہ اصلی قرآن تو آپکے ہزار سال چھپے ہویے جعلی امام کے پاس محفوظ ہے
Read more....
اگر اس آیت سے آپ والا تبرّا کا مطلب لیا جاۓ تو یہ قرآن کی نیچے دی گئی آیت کے خلاف ہوگا

(Qur'an 31:15)
اور اگر (والدین) تجھ پر اس بات کا زور ڈالیں تو میرے ساتھ اس کو شریک بنائے جس کو تو جانتا بھی نہ ہو تو ان کا کہنا نہ مان اور دنیا میں ان کے ساتھ نیکی سے پیش آ اور ان لوگوں کی راہ پر چل جو میری طرف رجوع ہوگئے پھر تمہیں لوٹ کر میرے ہی پاس آنا ہے پھر میں تمہیں بتاؤں گا کہ تم کیا کیا کرتے تھے
لہذا آپ پہلی فرصت میں اپنے جعلی اماموں سے تبرّا "بیزاری" اختیار کریں کیونکہ وہ آپ کو قرآن کے خلاف چلنے کا حکم دیتے ہیں​
دیکھیں بھائی آپ فرزند رسول امام باقر علیہ الصلواہ والسلام کی توہین کے مرتکب ہوئے ہیں یہ آپکی ذہنی بیماری اور بوکھلاہٹ کا نتیجہ ہے۔ آپکو شاید معلوم نہیں کہ امام باقر علیہ الصلواۃ ولسلام کی شان و مرتبہ کیا ہے آپ حضرت محمد ﷺ کے نواسے اور حضرت علی علیہ الصلواۃ ولسلام کے پوتے ہیں آپکی جد میں حضرت امام حسین اور آقا و مولا سید سجاد علیہم السلام جیسی طاہر و اطہر ہستیاں شامل ہیں۔

کیوں کہ آپکی ساری ہی مشہور ہستیاں جعلی مسلمان تھیں اور اقتدار کے لالچ میں بظاہر مسلمان ہوئے تھے لیکن حقیقتا مشرک ہی رہے اور مشرک ہی مرے آپ انکی غلط فہمی کی بنیاد پر رسول اللہ ﷺ کی آغوش میں پرورش پانے والے امام حسین علیہ السلام کے پوتے کو اپنے اسلاف کیساتھ گڈ مڈ کر گئے اور امام باقر علیہ الصلواۃ ولسلام کو جعلی کہہ رہے ہیں
آپکو اپنی غلیظ کفریہ بکواس پر معافی مانگ کر تجدید ایمان کرنی چاہیئے، بشرطیکہ اللہ توفیق دے
 
Ghulam-e-Qanbar

Councller (250+ posts)
Haldiram ? ? ? ? ?
بھائی کراچی والے، حیدریم کا مطلب ہے "میں حیدری ہوں" اور حیدر علیہ السلام تمام مسلمانوں کے مکاتیب فکر میں درجہ بدرجہ محترم و مقدس ہیں۔ حیدر کرار علیہ السلام آپکے چوتھے خلیفہ اور مسلمانوں کے پہلے امام و خلیفہ ہیں۔ میں آپ سے گذارش کروں گا کہ آپ اس نام اور نسبت کا کچھ لحاظ کریں اور جہنم کا ایندھن بننے کی جلدی میں سیدنا علی المرتضی حیدر کرار سے منسوب نام کو الٹ سلٹ کر لکھنے سے پرہیز کریں۔ آپکی یہ حرکت سخت توہین آمیز اور مسلمانوں کیلئے باعث تکلیف ہے
کیوں کہ آپکی اس بیہودگی سے مشتعل ہو کر اگر کوئی مسلمان یہاں بکرا بے کار یا عمر عیار لکھ دے تو آپکو کیسا لگے گا؟
 
Ghulam-e-Qanbar

Councller (250+ posts)
او خنزیر جس چھٹے امام۔ کو تو جعلی کہ رہا ہے وہ اولاد رسول آور تیرے چاروں نجس العین مجوسی النسل ائمہ کا استاد رہا ہے
آور یاد رکھ ہمارے تمام اماموں میں سے کوئی نجس مجوسی یا بغیر نکاح کے۔ نہی ںپیدا ہوے سب آل ابراھیم سے ہیں جب کے تمارے تینوں خلیفہ ان کا شجرہ نسب دیکھو تو کوئی اپنی ہی بھتیجی یا ماں سے شادی کے کے پیدا ہوے کہو تو سب کا شجرہ ادھر تماری کتب سے ثابت کرتا ہوں
آور یہ سب وہ ہیں جو رسول خدا کو اکیلا چھوڑ کر بار بار احد خندق حنین خیبر ہر جگہ فرار ہوے
جن کا علم یہ تھا کے کوئی بیٹی سے مسلے پوچھتا تھا تو کوئی مولا علی سے کوئی یہودیوں لے مدرسے کا ہونہار طالب علم
بھائی، آپ صبر کا دامن مت چھوڑیں
کسی گستاخ اہلبیت کو خنزیر نہ کہیں کیوں کہ یہ خنزیر کی توہین ہے
کوئی مخلوق الہی حتیکہ کوئی نجس جانور مثلا کتا، سور اور خنزیر بھی محمد الرسول اللہ ﷺ اور آپکی اولاد کی گستاخی کا مرتکب نہیں ہو سکتا۔ محمد و آل محمد کی توہین کرنے کیلئے بندے کا ناصبی اور حرام زادہ ہونا ضروری ہوتا ہے
 
Citizen X

President (40k+ posts)
سیٹیزن بھائی، آپ جاہل ہیں یہ تو یہاں سبھی کو معلوم ہے لیکن کتنے جاہل ہیں اسکا فیصلہ ہونا باقی ہے کیوں کہ آپ روزانہ کی بنیاد پر اپنی جہالت کا ریکارڈ خود ہی توڑے جا رہے ہیں لہذا آپکی جہالت کا حتمی فیصلہ نہیں ہو پا رہا۔

جناب والا، میں نے کہا ہے کہ سنیوں کے تقریبا تمام محدثین اور امام الاعظم ابو خنیفہ مجوس النسل تھے اور بطور ثبوت میں نے فہرست بھی پیش کی۔ کوئی سنی میری اس فہرست کو چیلینج نہیں کر سکا کہ ان کے اکابرین نسلی اور اصلی مجوسی نہیں تھے۔
میرے چیلنج کا جواب دینے کی بجائے آپ کہہ رہے ہیں شیعوں کے علما اور مراجع ایرانی ہیں۔
کیا کبھی کسی شیعہ نے کہا کہ وہ خامنہ ای، خمینی، رفسنجانی، سییستانی یا خاتمی کو امام مانتا ہے؟
میرے احمق دوست، دوبارہ پڑھو کہ میں نے لکھا تھا کہ ہمارے تمام امام علیہم السلام خانوادہ رسالت و اہلبیت رسول ﷺ سے ہیں اور خامنہ ای، خمینی، رفسنجانی، سییستانی یا خاتمی کو امام کجا ہم اپنے کسی امام کی جوتیوں کی خاک کے برابر بھی نہیں سمجھتے
مکتب اہلبیت میں آپ قادیانیوں کی طرح آپس میں رل مل کر کذاب نبی اور خلیفے نہیں بنائے جاتے لہذا اپنی غلط فہمی کو اپنے کند ذہن سے نکال کر پڑھا کریں کہ کیا لکھا گیا ہے، بے فکر رہیں آپکی شہر جہالت کی سٹیزن شپ کوئی نہیں چھین سکتا
Like I said before I have nothing to do with any muhadithseen, if a hadith does not goes against the 3 principles of hadith we accept it, otherwise we reject it and we don't have or follow Imams like you. And What are you talking about all your so called muhadithseen of you major shia fairy tales i.e hadith are 100% cuttar majoosi from Fars. epicenter of majoosiyat. Yaqoob Al Kulayni, Ibn Bawayah, Sheikh Tui oops I meant Toosi and Sharif Razi.

You cults religious and spiritual epicenter today is in the land of majoos i.e people you declare Sign of God i.e ayatullah are all from Majoosistan , all your current scholars and ulema are majoosi, you practice majoosi rituals like fire walking and call it Islamic, You celebrate Majoosi festivals like norooz and call it Islamic.

Everything down to the very last detail is from majooistan, unfortunately you couldn't declare you imaginary 12 imams from majoosistan otherwise you would have.

When a car is entirely built and assembled in China even though the engine might be from Germany in it, it is still called a Chinese car and nor does it become a Mercedes, it remains Chinese.

Just because your imaginary super Imams might not be from Fars, but 100% of everything else of your cult without a doubt is majoosi.
 
Last edited:

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
بھائی کراچی والے، حیدریم کا مطلب ہے "میں حیدری ہوں" اور حیدر علیہ السلام تمام مسلمانوں کے مکاتیب فکر میں درجہ بدرجہ محترم و مقدس ہیں۔ حیدر کرار علیہ السلام آپکے چوتھے خلیفہ اور مسلمانوں کے پہلے امام و خلیفہ ہیں۔ میں آپ سے گذارش کروں گا کہ آپ اس نام اور نسبت کا کچھ لحاظ کریں اور جہنم کا ایندھن بننے کی جلدی میں سیدنا علی المرتضی حیدر کرار سے منسوب نام کو الٹ سلٹ کر لکھنے سے پرہیز کریں۔ آپکی یہ حرکت سخت توہین آمیز اور مسلمانوں کیلئے باعث تکلیف ہے
کیوں کہ آپکی اس بیہودگی سے مشتعل ہو کر اگر کوئی مسلمان یہاں بکرا بے کار یا عمر عیار لکھ دے تو آپکو کیسا لگے گا؟
stop playing with me I have known you people much longer than I wish to. don't play the possum card on me as I am fully aware of your 90% faith called taqayyah. you have ZERO relationship with the Hazrat Ali R.A. we have utmost respect for Hazrat Ali much much more than any of you can ever imagine.
secondly it is you lot who are always calling names to Sahaba thereby digging deeper and deeper in your hell hole.
 
Sher-Kok

MPA (400+ posts)
Since most of the Shias on this forum are very abusive to Sahabah and to all the Muslim members of this forum, and we know that they behave this way as per instruction of their so-called sixth Imam, I was thinking that we should boycott them on this forum with regards to religious matters only. If they ever any blasphemy against Sahabah (رضوان اللہ عنھم اجمعین), any Muslim member who sees the post should immediately report it to the admin and no Muslim member should type a single word in response to their abuse / blasphemy towards Sahah (رضوان اللہ عنھم اجمعین) instead try to post videos about Shia fasid aqaid (فاسد عقائد) to expose them.

The more you debate with them more you are giving them chance to defame/abuse / insult / and be blasphemous towards Sahab (رضوان اللہ عنھم اجمعین)

What other members think about this idea?
It's better to ignore them, to stop them spreading filth
 
Pakistani1947

Chief Minister (5k+ posts)
دیکھیں بھائی آپ فرزند رسول امام باقر علیہ الصلواہ والسلام کی توہین کے مرتکب ہوئے ہیں یہ آپکی ذہنی بیماری اور بوکھلاہٹ کا نتیجہ ہے۔ آپکو شاید معلوم نہیں کہ امام باقر علیہ الصلواۃ ولسلام کی شان و مرتبہ کیا ہے آپ حضرت محمد ﷺ کے نواسے اور حضرت علی علیہ الصلواۃ ولسلام کے پوتے ہیں آپکی جد میں حضرت امام حسین اور آقا و مولا سید سجاد علیہم السلام جیسی طاہر و اطہر ہستیاں شامل ہیں۔

حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ بنو مخزوم کی ایک عورت نے چوری کی ، اسے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے لایا گیا تو اس نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی زوجہ محترمہ حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہا کی پناہ لی تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : اگر فاطمہ ( بنت محمد صلی اللہ علیہ وسلم بھی ) ہوتی تو میں اس کا ہاتھ کاٹ دیتا ۔ چنانچہ اس عورت کا ہاتھ کاٹ دیا گیا۔
Sahih Muslim - 4413 - Islam

اب آپ کے چھٹے امام حضرت فاطمہ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا سے بڑھ کر تو نہیں کہ اگر حضرت فاطمہ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا چوری کریں تو ان کے ہاتھ کاٹے جائیں، 'رسول الله ﷺ نے صرف سمجھانے کے لئے کہا تھا' اور آپ کے چھٹے امام حرام کو حلال کریں تو ان کو "جعلی" بھی نہ کہا جا ۓ - جو شخص آپ کو قرآن کے خلاف عمل کرنے کا کہے تو اس شخص کے عقیدہ پر سوالیہ نشان تو لگے گا- قرآن کہتا ہے

(Qur'an 16:125) ادْعُ إِلَىٰ سَبِيلِ رَبِّكَ بِالْحِكْمَةِ وَالْمَوْعِظَةِ الْحَسَنَةِ ۖ وَجَادِلْهُم بِالَّتِي هِيَ أَحْسَنُ ۚ إِنَّ رَبَّكَ هُوَ أَعْلَمُ بِمَن ضَلَّ عَن سَبِيلِهِ ۖ وَهُوَ أَعْلَمُ بِالْمُهْتَدِينَ
اپنے رب کے راستے کی طرف دانشمندی اور عمدہ نصیحت سے بلا اور ان سے پسندیدہ طریقہ سے بحث کر بے شک تیرا رب خوب جانتا ہے کہ کون اس کے راستہ سے بھٹکا ہوا ہے اور ہدایت یافتہ کو بھی خوب جانتا ہے

(Qur'an 3:159) فَبِمَا رَحْمَةٍ مِّنَ اللَّهِ لِنتَ لَهُمْ ۖ وَلَوْ كُنتَ فَظًّا غَلِيظَ الْقَلْبِ لَانفَضُّوا مِنْ حَوْلِكَ ۖ فَاعْفُ عَنْهُمْ وَاسْتَغْفِرْ لَهُمْ وَشَاوِرْهُمْ فِي الْأَمْرِ ۖ فَإِذَا عَزَمْتَ فَتَوَكَّلْ عَلَى اللَّهِ ۚ إِنَّ اللَّهَ يُحِبُّ الْمُتَوَكِّلِينَ
پھر الله کی رحمت کے سبب سے تو ان کے لیے نرم ہو گیا اور اگر تو تند خو اور سخت دل ہوتا تو البتہ تیرے گرد سے بھاگ جاتے پس انہیں معاف کردے اور ان کے واسطے بخشش مانگ او رکام میں ان سے مشورہ لیا کر پھر جب تو اس کام کا ارادہ کر چکا تو الله پر بھروسہ کر بے شک الله توکل کرنے والے لوگوں کو پسند کرتا ہے

اوپر بیان کی گئی آیات سے واضح ہے کہ الله کے راستے پر بلانے کے لئے نرم رویہ اور عمدہ طریقہ سے نصیحت کی جانی چاہئیے جبکہ آپ کے خود ساختہ امام کی طرف نسبت کرتے ہوے شیعہ برادری کتابوں میں لکھا ہے

رسول الله (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا: "جب تم میرے بعد بدعت اور شک / شبہ کرنے والے لوگ پاؤ تو ان سے بیزاری اختیار کرو اور انکی توہین کرنے میں بڑھ جاؤ " ان کی کردار کشی کریں اور ان کے خلاف "منفی" دلائل لائیں تاکہ وہ اسلام میں فساد لانے سے باز رھیں۔ آپ لوگوں کو ان کے خلاف متنبہ کریں اور ان کی بدعت نہ سیکھیں۔ الله آپ کے لئے حسنات "اچھے اعمال " لکھے گا ، اور اگلی زندگی میں آپ کے درجات بلند کرے گا۔
Source: [Al-Kafi by Al-Kulayni vol. 2, ch. 159 ‘Sitting/Associating with Sinful People’, pg. 375, hadith #4, authenticated by Al-Majlisi as a Sahih hadith in his ‘Mir’at Al-‘Uqul, vol. 11, pg. 77.Numerous other Shia scholars have authenticated it too such as: ‘Ayatollah’ Al-Khoie in his Misbah Al-Fuqaha, vol. 1, pg. 354, ‘Ayatollah’ Javad Tabrizi in his Al-Irshad and many others] .

یہ شیعہ حدیث واضح طور پر الله کے حرام کو حلال بنانے کے مترادف ہے جس سے متعلق قرآن کی آیت
ہے

(Qur'an 9:31) اتَّخَذُوا أَحْبَارَهُمْ وَرُهْبَانَهُمْ أَرْبَابًا مِّن دُونِ اللَّهِ وَالْمَسِيحَ ابْنَ مَرْيَمَ وَمَا أُمِرُوا إِلَّا لِيَعْبُدُوا إِلَـٰهًا وَاحِدًا ۖ لَّا إِلَـٰهَ إِلَّا هُوَ ۚ سُبْحَانَهُ عَمَّا يُشْرِكُونَ
انہوں نے اپنے عالموں اور درویشوں کو الله کے سوا خدا بنا لیا ہے اور مسیح مریم کے بیٹےکو بھی حالانکہ انہیں حکم یہی ہوا تھا کہ ایک الله کے سوا کسی کی عبادت نہ کریں اس کے سوا کوئی معبود نہیں وہ ان لوگوں کے شریک مقرر کرنے سے پاک ہے

"انہوں نے اپنے علماء اور راہبوں کو اپنے خداوند عالم کے طور پر لیا ہے" - پیغمبر اکرم صلى الله عليه وسلم نے خود اس آیت کی تفسیر بیان کی تھی۔ ایک روایت کے مطابق ، جب حضرت عدی بن حاتم رضي الله عنه ، جو پہلے مسیحی تھے ، اسلام کو سمجھنے کے ارادے کے ساتھ حضور صلى الله عليه وسلم کے پاس آئے ، اس نے اپنے شکوک و شبہات کو دور کرنے کے لئے متعدد سوالات پوچھے۔ ان میں سے ایک یہ تھا: "اس آیت میں ہم پر یہ الزام عائد کیا گیا ہے کہ ہم اپنے علماء اور راہبوں کو اپنا خدا سمجھتے ہیں۔ جناب ، اس کا اصل معنی کیا ہے؟ کیوں کہ ہم انہیں اپنے خدا کی طرح نہیں سمجھتے ہیں۔

اس کے جواب کے طور پر ، حضور نے ان کا جوابی سوال کیا: "کیا یہ حقیقت نہیں ہے کہ آپ اس کو حرام قرار دیتے ہیں جس کو آپکا خدا حلال قرار دیتا ہے ، اور وہ آپکا خدا حلال قرار دیتا ہے اسے حرام کر لیتے ہیں۔" حضرت عدی بن حاتم رضي الله عنه نے اعتراف کیا ، "ہاں جناب ، ایسا ہی ہے۔" حضور ﷺ نے جواب دیا ، "یہ انہیں اپنا رب بنانے کے مترادف ہے۔"
اتفاقی طور پر ، اس روایت سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ وہ لوگ جو خود الله کی کتاب کے اختیار کے بغیر حلال و حرام کی حدود طے کرتے ہیں ، اپنے آپ کو رب کی حیثیت کا درجہ دیتے ہیں اور جو لوگ ان کے قانون بنانے کے حق کو تسلیم کرتے ہیں وہ ان کو اپنا رب مانتے ہیں۔
source

کیوں کہ آپکی ساری ہی مشہور ہستیاں جعلی مسلمان تھیں اور اقتدار کے لالچ میں بظاہر مسلمان ہوئے تھے لیکن حقیقتا مشرک ہی رہے اور مشرک ہی مرے آپ انکی غلط فہمی کی بنیاد پر رسول اللہ ﷺ کی آغوش میں پرورش پانے والے امام حسین علیہ السلام کے پوتے کو اپنے اسلاف کیساتھ گڈ مڈ کر گئے اور امام باقر علیہ الصلواۃ ولسلام کو جعلی کہہ رہے ہیں
آپکو اپنی غلیظ کفریہ بکواس پر معافی مانگ کر تجدید ایمان کرنی چاہیئے، بشرطیکہ اللہ توفیق دے
اب آپ کے چھٹے امام حضرت فاطمہ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا سے بڑھ کر تو نہیں کہ اگر حضرت فاطمہ چوری کریں تو ان کے ہاتھ کاٹے جائیں، 'رسول الله ﷺ نے صرف سمجھانے کے لئے کہا تھا' اور آپ کے چھٹے امام حرام کو حلال کریں تو ان کو "جعلی" بھی نہ کہا جا ۓ - جو شخص آپ کو قرآن کے خلاف عمل کرنے کا کہے تو اس شخص کے عقیدہ پر سوالیہ نشان تو لگے گا- قرآن کہتا ہے

ویسے میری نیت جَعْفَر ٱبْن مُحَمَّد رحمة الله عليه کی ذات کو جعلی کہنے کی نہیں تھی بلکہ شیعہ امامت کے باطل عقیدہ کو جعلی کہنا مطلوب تھا - اور نہ ہی میرا مقصد شیعہ برادری کی دل آزاری تھا ، اگر کسی کی دل آزاری ہوئی تو میں معذرت خوہ ہوں اور شیعہ حضرات سے بھی توقع کرتا ہوں کہ وہ ہماری محبوب ہستیوں اور صحابہ کرام بشمول حضرت علی رضي الله عنه کی شان میں گستاخی کے مرتکب نہ ہوں-
 
Last edited:

Pakistani1947

Chief Minister (5k+ posts)
why do all of you try to make us like you? we consider muta to be zina and a kabira sin while you consider it be part of your religion. so do not associate Muslims with zanis. the imam mentioned is a fictional character created by shia. why tell us your lineage through your words? we know that bedding with your mothers, daughters and sisters is also considered part of muta so again do not associate Muslims with your lot
 
Last edited:

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)

حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ بنو مخزوم کی ایک عورت نے چوری کی ، اسے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے لایا گیا تو اس نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی زوجہ محترمہ حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہا کی پناہ لی تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : اگر فاطمہ ( بنت محمد صلی اللہ علیہ وسلم بھی ) ہوتی تو میں اس کا ہاتھ کاٹ دیتا ۔ چنانچہ اس عورت کا ہاتھ کاٹ دیا گیا۔
Sahih Muslim - 4413 - Islam

اب آپ کے چھٹے امام حضرت فاطمہ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا سے بڑھ کر تو نہیں کہ اگر حضرت فاطمہ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا چوری کریں تو ان کے ہاتھ کاٹے جائیں، 'رسول الله ﷺ نے صرف سمجھانے کے لئے کہا تھا' اور آپ کے چھٹے امام حرام کو حلال کریں تو ان کو "جعلی" بھی نہ کہا جا ۓ - جو شخص آپ کو قرآن کے خلاف عمل کرنے کا کہے تو اس شخص کے عقیدہ پر سوالیہ نشان تو لگے گا- قرآن کہتا ہے

(Qur'an 16:125) ادْعُ إِلَىٰ سَبِيلِ رَبِّكَ بِالْحِكْمَةِ وَالْمَوْعِظَةِ الْحَسَنَةِ ۖ وَجَادِلْهُم بِالَّتِي هِيَ أَحْسَنُ ۚ إِنَّ رَبَّكَ هُوَ أَعْلَمُ بِمَن ضَلَّ عَن سَبِيلِهِ ۖ وَهُوَ أَعْلَمُ بِالْمُهْتَدِينَ
اپنے رب کے راستے کی طرف دانشمندی اور عمدہ نصیحت سے بلا اور ان سے پسندیدہ طریقہ سے بحث کر بے شک تیرا رب خوب جانتا ہے کہ کون اس کے راستہ سے بھٹکا ہوا ہے اور ہدایت یافتہ کو بھی خوب جانتا ہے

(Qur'an 3:159) فَبِمَا رَحْمَةٍ مِّنَ اللَّهِ لِنتَ لَهُمْ ۖ وَلَوْ كُنتَ فَظًّا غَلِيظَ الْقَلْبِ لَانفَضُّوا مِنْ حَوْلِكَ ۖ فَاعْفُ عَنْهُمْ وَاسْتَغْفِرْ لَهُمْ وَشَاوِرْهُمْ فِي الْأَمْرِ ۖ فَإِذَا عَزَمْتَ فَتَوَكَّلْ عَلَى اللَّهِ ۚ إِنَّ اللَّهَ يُحِبُّ الْمُتَوَكِّلِينَ
پھر الله کی رحمت کے سبب سے تو ان کے لیے نرم ہو گیا اور اگر تو تند خو اور سخت دل ہوتا تو البتہ تیرے گرد سے بھاگ جاتے پس انہیں معاف کردے اور ان کے واسطے بخشش مانگ او رکام میں ان سے مشورہ لیا کر پھر جب تو اس کام کا ارادہ کر چکا تو الله پر بھروسہ کر بے شک الله توکل کرنے والے لوگوں کو پسند کرتا ہے

اوپر بیان کی گئی آیات سے واضح ہے کہ الله کے راستے پر بلانے کے لئے نرم رویہ اور عمدہ طریقہ سے نصیحت کی جانی چاہئیے جبکہ آپ کے خود ساختہ امام کی طرف نسبت کرتے ہوے شیعہ برادری کتابوں میں لکھا ہے

رسول الله (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا: "جب تم میرے بعد بدعت اور شک / شبہ کرنے والے لوگ پاؤ تو ان سے بیزاری اختیار کرو اور انکی توہین کرنے میں بڑھ جاؤ " ان کی کردار کشی کریں اور ان کے خلاف "منفی" دلائل لائیں تاکہ وہ اسلام میں فساد لانے سے باز رھیں۔ آپ لوگوں کو ان کے خلاف متنبہ کریں اور ان کی بدعت نہ سیکھیں۔ الله آپ کے لئے حسنات "اچھے اعمال " لکھے گا ، اور اگلی زندگی میں آپ کے درجات بلند کرے گا۔
Source: [Al-Kafi by Al-Kulayni vol. 2, ch. 159 ‘Sitting/Associating with Sinful People’, pg. 375, hadith #4, authenticated by Al-Majlisi as a Sahih hadith in his ‘Mir’at Al-‘Uqul, vol. 11, pg. 77.Numerous other Shia scholars have authenticated it too such as: ‘Ayatollah’ Al-Khoie in his Misbah Al-Fuqaha, vol. 1, pg. 354, ‘Ayatollah’ Javad Tabrizi in his Al-Irshad and many others] .

یہ شیعہ حدیث واضح طور پر الله کے حرام کو حلال بنانے کے مترادف ہے جس سے متعلق قرآن کی آیت
ہے

(Qur'an 9:31) اتَّخَذُوا أَحْبَارَهُمْ وَرُهْبَانَهُمْ أَرْبَابًا مِّن دُونِ اللَّهِ وَالْمَسِيحَ ابْنَ مَرْيَمَ وَمَا أُمِرُوا إِلَّا لِيَعْبُدُوا إِلَـٰهًا وَاحِدًا ۖ لَّا إِلَـٰهَ إِلَّا هُوَ ۚ سُبْحَانَهُ عَمَّا يُشْرِكُونَ
انہوں نے اپنے عالموں اور درویشوں کو الله کے سوا خدا بنا لیا ہے اور مسیح مریم کے بیٹےکو بھی حالانکہ انہیں حکم یہی ہوا تھا کہ ایک الله کے سوا کسی کی عبادت نہ کریں اس کے سوا کوئی معبود نہیں وہ ان لوگوں کے شریک مقرر کرنے سے پاک ہے

"انہوں نے اپنے علماء اور راہبوں کو اپنے خداوند عالم کے طور پر لیا ہے" - پیغمبر اکرم صلى الله عليه وسلم نے خود اس آیت کی تفسیر بیان کی تھی۔ ایک روایت کے مطابق ، جب حضرت عدی بن حاتم رضي الله عنه ، جو پہلے مسیحی تھے ، اسلام کو سمجھنے کے ارادے کے ساتھ حضور صلى الله عليه وسلم کے پاس آئے ، اس نے اپنے شکوک و شبہات کو دور کرنے کے لئے متعدد سوالات پوچھے۔ ان میں سے ایک یہ تھا: "اس آیت میں ہم پر یہ الزام عائد کیا گیا ہے کہ ہم اپنے علماء اور راہبوں کو اپنا خدا سمجھتے ہیں۔ جناب ، اس کا اصل معنی کیا ہے؟ کیوں کہ ہم انہیں اپنے خدا کی طرح نہیں سمجھتے ہیں۔

اس کے جواب کے طور پر ، حضور نے ان کا جوابی سوال کیا: "کیا یہ حقیقت نہیں ہے کہ آپ اس کو حرام قرار دیتے ہیں جس کو آپکا خدا حلال قرار دیتا ہے ، اور وہ آپکا خدا حلال قرار دیتا ہے اسے حرام کر لیتے ہیں۔" حضرت عدی بن حاتم رضي الله عنه نے اعتراف کیا ، "ہاں جناب ، ایسا ہی ہے۔" حضور ﷺ نے جواب دیا ، "یہ انہیں اپنا رب بنانے کے مترادف ہے۔"
اتفاقی طور پر ، اس روایت سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ وہ لوگ جو خود الله کی کتاب کے اختیار کے بغیر حلال و حرام کی حدود طے کرتے ہیں ، اپنے آپ کو رب کی حیثیت کا درجہ دیتے ہیں اور جو لوگ ان کے قانون بنانے کے حق کو تسلیم کرتے ہیں وہ ان کو اپنا رب مانتے ہیں۔
source

اب آپ کے چھٹے امام حضرت فاطمہ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا سے بڑھ کر تو نہیں کہ اگر حضرت فاطمہ چوری کریں تو ان کے ہاتھ کاٹے جائیں، 'رسول الله ﷺ نے صرف سمجھانے کے لئے کہا تھا' اور آپ کے چھٹے امام حرام کو حلال کریں تو ان کو "جعلی" بھی نہ کہا جا ۓ - جو شخص آپ کو قرآن کے خلاف عمل کرنے کا کہے تو اس شخص کے عقیدہ پر سوالیہ نشان تو لگے گا- قرآن کہتا ہے

ویسے میری نیت جَعْفَر ٱبْن مُحَمَّد رحمة الله عليه کی ذات کو جعلی کہنے کی نہیں تھی بلکہ شیعہ امامت کے باطل عقیدہ کو جعلی کہنا مطلوب تھا - اور نہ ہی میرا مقصد شیعہ برادری کی دل آزاری تھا ، اگر کسی کی دل آزاری ہوئی تو میں معذرت خوہ ہوں اور شیعہ حضرات سے بھی توقع کرتا ہوں کہ وہ ہماری محبوب ہستیوں اور صحابہ کرام بشمول حضرت علی رضي الله عنه کی شان میں گستاخی کے مرتکب نہ ہوں-
I would like to add here my brother that none of the Imams ever committed any act as mentioned in Shia books. every Imam that shia quote had in his life time cursed them that these shia attribute slander in our name.
 
Pakistani1947

Chief Minister (5k+ posts)
I would like to add here my brother that none of the Imams ever committed any act as mentioned in Shia books. every Imam that shia quote had in his life time cursed them that these shia attribute slander in our name.

You are right!

(Qur'an 35:14) إِن تَدْعُوهُمْ لَا يَسْمَعُوا دُعَاءَكُمْ وَلَوْ سَمِعُوا مَا اسْتَجَابُوا لَكُمْ ۖ وَيَوْمَ الْقِيَامَةِ يَكْفُرُونَ بِشِرْكِكُمْ ۚ وَلَا يُنَبِّئُكَ مِثْلُ خَبِيرٍ
اگر تم انہیں پکارو تو وہ تمہاری پکار کو نہیں سنتے اور اگر وہ سن بھی لیں تو تمہیں جواب نہیں دیتے اور قیامت کے دن تمہارے شرک کا انکار کر دیں گے اور تمہیں خبر رکھنے والے کی طرح کوئی نہیں بتائے گا
 
Citizen X

President (40k+ posts)
I would like to add here my brother that none of the Imams ever committed any act as mentioned in Shia books. every Imam that shia quote had in his life time cursed them that these shia attribute slander in our name.
Just like mentioned in the Quran when Allah s.w.t will ask Prophet Isa r.a on the day that did you tell your people to worship you and your mother and ask someone else beside Allah. And Prophet Isa r.a will say I am free from this blame I only taught them what you revealed while I was among them.

All these Imams will also testify against these people because both these cases are similar.