صحیح اور من گھڑت۔۔

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
جانی بھیا آپ یہاں پر نجدی عقائد کے فسادفی الفورم کی اسموگ چھوڑنے کی بجائے ۔۔ سعودیہ عرب میں جا کر وہاں اپنے فیورٹ ملاؤں کی سنگت میں میوزک فیسٹیولز اور ڈانس پارٹیز کی سرکاری مہم میں ہاتھ شاتھ بٹاؤ۔۔۔تم ہو کہ کبھی یہاں پر نردوش چاکلیٹ کے ایمانی اجزاء چیک کرتے ہو۔۔ اور کبھی مسلمانوں کے قلبی عقائد سےچھیڑ خانی کرکے اپنی خباثت کا اظہار کرتے ہو۔۔۔۔

تمہارے فیورٹ مُلّے تو آل سعود کی "وٹّے" چُک چُک کر روشن خیالی کے بیت الخلاء بنا رہے ہیں۔۔ اور تم اپنی مضروب الخیالی میں بہک بہک کر تھریڈز پر تھریڈز لگائے جا رہے ہو۔۔

مفتی مینڈک کے جگری ٹوٹے! اپنا تبلیغی ٹوکرہ اٹھا کر اپنے نجدی شیخوں کے حجرے آباد کرو۔۔ یہاں پر چوّلیں مار کر کیوں اپنی شامت کو سائن آن کرتے ہو۔۔
ہاہاہا…..جانی بھائی ذرا ادھر بھی توجہ فرمایں؟
آپ تو ایسی ایکٹنگ کر رہے ہیں جیسے اس پوسٹ کو تو دیکھا بھی نہیں ؟

لا جواب ہو گئے ہو کیا؟
jani1
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)
یہاں ایک ضروری اعلان۔۔
جن کھوتوں کو جواب نہیں دیا جارہا وہ خود کو اگنور کے گٹر کے باشندے تصور کریں۔
اعلان ختم ہوا۔​
 
brohiniaz

Chief Minister (5k+ posts)
سنی ازم میں لوگ "تقدیر " اور "تدبیر " میں فرق نہیں کر پاتے ، اس لئے ان میں "یا رسول الله " کہنے مدد مانگنے یا نا مانگنے سے متعلق بہت کنفیوژن پائی جاتی ہے

کسی سنی سے پوچھیں کہ "کن فیکون " کا کیا مطلب ہے اور کیا الله نے کوئی کام کرنا ہو تو کیا آواز دیتا ہے ، تو اکثر سنی گڑبڑا جایئں گے
اس کے علاوہ قرآن میں " الله کے ہاتھوں " سے کیا مراد ہے کوئی سنی نہیں جانتا

وَ اِذَا قَضٰۤى اَمْرًا فَاِنَّمَا يَقُوْلُ لَهٗ كُنْ فَيَكُوْنُ

نہیں میرے بھائی الحمدللہ مسلمان کن فیکون کا مطلب علماء ومفسرین کے بیان کردہ تفاسیر سے سمجھتا ہے
یہ تعبیر قرآن کی بہت سی آیات میں آئی ہے۔ ان میں سورہ البقرہ آیہ ۱۱۷ ، سورہ آل عمران ۴۷ اور ۵۹، سورہ انعام آیہ ۷۳، سورہ نحل آیہ ۴۰، سورہ مریم آیہ ۳۵ اور سورہ یس آیہ ۸۲ و غیرہ شامل ہیں۔
یہ جملہ خدا کے ارادہ تکوینی اور امر خلقت میں اس کی حاکمیت کے متعلق گفتگو کرتاہے۔ اس کی وضاحت یہ ہے کہ کن فیکون (ہوجا پس وہ فورا ہوجاتاہے) سے مراد یہ نہیں کہ خدا کوئی لفظی فرمان(ہوجا) کی صورت میں صادر فرماتا ہے۔ بلکہ مراد یہ ہے کہ جس وقت وہ کسی چیز کو وجود عطا فرمانے کا ارادہ کرتاہے وہ بڑی ہویا چھوٹی، پیچیدہ ہو یا سادہ، ایک اٹیم کے برابر ہو یا تمام آسمانوں اور زمین کے برابر ہوکسی علت کی احتیاج کے بغیر وہ ارادہ خود بخود عمل جامہ پہن لیتاہے۔ اس ارادہ اور موجود کی پیدائش کے در میان لحظے کا فاصلہ بھی نہیں ہوتا۔ اصولی طور پر کوئی زمانہ اس کے در میان نہیں ہوسکتا۔ اسی لئے حرف فا (فیکون میں) جو عموما تاخیر زمانی کے لئے آتاہے البتہ ایسی تاخیر جو اتصال کی قوام ہو یہاں صرف تاخیر رتبہ کے لحاظ سے ہے (جیسا کہ فلسفہ میں ثابت ہوچکا ہے کہ معلول اپنی علت سے رتبے کے لحاظ سے تو متایخر ہے لیکن زمانے کے لحاظ سے نہیں)۔ یہ اشتباہ نہیں ہونا چاہئیے کہ اس آیت سے مراد یہ ہے کہ ارادہ الہی آنی الوجود ہے بلکہ مراد یہ ہے کہ جیسا وہ ارادہ کرے موجود اسی طرح وجود پاتاہے۔ یا مثلا۔ اگر وہ ارادہ کرے کہ بچہ شکم مادر کی جنین میں نو ماہ اور نودن میں اپنی تکمیل کے مرحلے طے کرے تو لحظہ بھر کی کمی بیشی کے بغیر یونہی انجام پذیر ہوگا اور اگر ارادہ کرے کہ تکامل کا یہ دور ایک سیکنڈ کے ہزارویں حصے سے بھی کم مقدار میں پورا کرے تو یقینا ایسا ہوگا کیونکہ خلقت کے لئے انکا ارادہ علت تامہ ہے اور علت تامہ و معلول کے در میان کسی قسم کا فاصلہ نہیں ہوسکتا۔

صحیح علم تو اللہ ہی کو ہے
 
AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)
All kind of peoples . . . . . Followers of Ali (shia), followers of Mavia (sunni), Muslims, Munafiqs etc all kind of peoples were there.
can you prove that with any Saheh Hadith? That they called them while they were there?
If not then dont propagate false assumptions.
 
Hunter_

MPA (400+ posts)
سنی ازم میں لوگ "تقدیر " اور "تدبیر " میں فرق نہیں کر پاتے ، اس لئے ان میں "یا رسول الله " کہنے مدد مانگنے یا نا مانگنے سے متعلق بہت کنفیوژن پائی جاتی ہے

کسی سنی سے پوچھیں کہ "کن فیکون " کا کیا مطلب ہے اور کیا الله نے کوئی کام کرنا ہو تو کیا آواز دیتا ہے ، تو اکثر سنی گڑبڑا جایئں گے
اس کے علاوہ قرآن میں " الله کے ہاتھوں " سے کیا مراد ہے کوئی سنی نہیں جانتا
Again you try trying to Justify Ya Ali Madad , jo ky sar a sar Shirk hy , simple c logic hy Allah ky ilawa ghaib main kisi ko nahi pular skty
chahay koi bhe ho.
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

اگر مکمل ہے تو پھر کمال حیدری کیوں کہتا ہے کہ اصل قرآن میں 17،000 آیات ہیں؟

سترہ ہزار آیتیں نہیں ہیں سترہ ہزار لائنیں ہیں یعنی چھ ہزار سے اپر آیات اور باقی حضرت علی کی لکھی تفسیر ہے آپ کے مولویوں نے یہاں بھی اپنی مرضی کا مطلب نکال لیا
اگر یہ قرآن مکمل ہے تو پھر امام غائب کے پاس کونسا قرآن ہے
جب امام زمانہ حضرت علی کا مرتب کردہ قرآن لائیں گے تو پھر اس کو ماننے کے بعد لوگ "کن فیکون " اور اس جیسے سوالات کے جواب پائیں گے
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

آپ سے آیت مانگی تھی، جس میں صاف لکھا ہو کہ۔۔ علی رض اور محمد ﷺ میرے دونوں ہاتھ ہیں۔۔

آپ سے تفسیر مانگی تھی وہ آپ نہیں دے سکے
ایک بات تو ثابت ہو گئی کہ آپ کے علما اس قابل نہیں ہیں کہ وہ قرانی آیات کی تفسیر کریں

اس لئے ہم نے جو تفسیر پیش کی ہے یا تو آپ وہ تفسیر قبول کریں یا اس تفسیر سے متعلق کوئی سوال کریں

یہ طریقہ درست نہیں کہ آپ اپنے من پسند الفاظ کی حامل آیت کی ڈیمانڈ کریں
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

وَ اِذَا قَضٰۤى اَمْرًا فَاِنَّمَا يَقُوْلُ لَهٗ كُنْ فَيَكُوْنُ

نہیں میرے بھائی الحمدللہ مسلمان کن فیکون کا مطلب علماء ومفسرین کے بیان کردہ تفاسیر سے سمجھتا ہے
یہ تعبیر قرآن کی بہت سی آیات میں آئی ہے۔ ان میں سورہ البقرہ آیہ ۱۱۷ ، سورہ آل عمران ۴۷ اور ۵۹، سورہ انعام آیہ ۷۳، سورہ نحل آیہ ۴۰، سورہ مریم آیہ ۳۵ اور سورہ یس آیہ ۸۲ و غیرہ شامل ہیں۔
یہ جملہ خدا کے ارادہ تکوینی اور امر خلقت میں اس کی حاکمیت کے متعلق گفتگو کرتاہے۔ اس کی وضاحت یہ ہے کہ کن فیکون (ہوجا پس وہ فورا ہوجاتاہے) سے مراد یہ نہیں کہ خدا کوئی لفظی فرمان(ہوجا) کی صورت میں صادر فرماتا ہے۔ بلکہ مراد یہ ہے کہ جس وقت وہ کسی چیز کو وجود عطا فرمانے کا ارادہ کرتاہے وہ بڑی ہویا چھوٹی، پیچیدہ ہو یا سادہ، ایک اٹیم کے برابر ہو یا تمام آسمانوں اور زمین کے برابر ہوکسی علت کی احتیاج کے بغیر وہ ارادہ خود بخود عمل جامہ پہن لیتاہے۔ اس ارادہ اور موجود کی پیدائش کے در میان لحظے کا فاصلہ بھی نہیں ہوتا۔ اصولی طور پر کوئی زمانہ اس کے در میان نہیں ہوسکتا۔ اسی لئے حرف فا (فیکون میں) جو عموما تاخیر زمانی کے لئے آتاہے البتہ ایسی تاخیر جو اتصال کی قوام ہو یہاں صرف تاخیر رتبہ کے لحاظ سے ہے (جیسا کہ فلسفہ میں ثابت ہوچکا ہے کہ معلول اپنی علت سے رتبے کے لحاظ سے تو متایخر ہے لیکن زمانے کے لحاظ سے نہیں)۔ یہ اشتباہ نہیں ہونا چاہئیے کہ اس آیت سے مراد یہ ہے کہ ارادہ الہی آنی الوجود ہے بلکہ مراد یہ ہے کہ جیسا وہ ارادہ کرے موجود اسی طرح وجود پاتاہے۔ یا مثلا۔ اگر وہ ارادہ کرے کہ بچہ شکم مادر کی جنین میں نو ماہ اور نودن میں اپنی تکمیل کے مرحلے طے کرے تو لحظہ بھر کی کمی بیشی کے بغیر یونہی انجام پذیر ہوگا اور اگر ارادہ کرے کہ تکامل کا یہ دور ایک سیکنڈ کے ہزارویں حصے سے بھی کم مقدار میں پورا کرے تو یقینا ایسا ہوگا کیونکہ خلقت کے لئے انکا ارادہ علت تامہ ہے اور علت تامہ و معلول کے در میان کسی قسم کا فاصلہ نہیں ہوسکتا۔

صحیح علم تو اللہ ہی کو ہے

آپ ایک بات سمجھ لیں کہ تفسیر اور تاویل میں کیا فرق ہے

تفسیر وہ مطلب ہوتا ہے جو ظاہری طور پر لیا جائے جیسا کہ شب قدر ہزار مہینوں سے افضل ہے . اس کی تفسیر یہ ہے کہ ایک ایسی رات ہے جس میں نیکی کرنا ثواب کے لحاظ سے ہزار مہینوں سے بہتر ہے

لیکن اس آیت کی کئی تاویلات بھی ہیں مثلا ایک تاویل یہ ہے کہ شب قدر سے مراد حضرت فاطمہ سلام الله علیھا ہیں اور جو ان کی معرفت میں آ گیا وہ اس انسان سے بہتر ہے جو ان کی معرفت سے محروم رہا ، آیت میں ہزار مہینے سے مراد ایک انسان کی عمر ہے تراسی سال چار مہینے ایک اوسط انسان کی اچھی بھلی عمر کی طرف اشارہ ہے
. . . . .

آپ نے جو وضاحت کی ہے وہ تفسیر نہیں بلکے تاویل ہے یعنی چھپا ہوا مطلب ہے اس بارے میرے دو سوالات ہیں

اول یہ کہ آپ اگر تاویل کرنا چاہیں تو یقین سے بتایں کہ آپ تاویل کرنا چاہ رہے ہیں اور آپ درست تاویل کرنا چاہ رہے ہیں ، اگر آپ یہ کہیں کہ آپ کو یہ معلوم نہیں کہ یہ تاویل درست ہے یا نہیں تو تاویل کرنے کا کوئی فائدہ نہیں

اگر آپ کہیں گے کہ آپ تاویل درست کر رہے ہیں تو آپ کو دیگر آیات کی بھی تاویل کرنا پڑے گی

یہ دونوں نکات درج ذیل آیت سے لئے گئے ہیں

[3:7]
وہ وہی ہے جس نے آپ پر ایسی کتاب نازل کی جس میں کچھ آیتیں تو محکم ہیں۔ جو کتاب کی اصل و بنیاد ہیں اور کچھ متشابہ ہیں اب جن لوگوں کے دلوں میں کجی (ٹیڑھ) ہے۔ تو وہ فتنہ برپا کرنے اور من مانی تاویلیں کرنے کی خاطر متشابہ آیتوں کے پیچھے پڑے رہتے ہیں۔ حالانکہ خدا اور ان لوگوں کے سوا جو علم میں مضبوط و پختہ کار ہیں اور کوئی ان کی تاویل (اصل معنی) کو نہیں جانتا۔ جو کہتے ہیں کہ ہم اس (کتاب) پر ایمان لائے ہیں یہ سب (آیتیں) ہمارے پروردگار کی طرف سے ہیں اور نصیحت کا اثر صرف عقل والے ہی لیتے ہیں۔
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
can you prove that with any Saheh Hadith? That they called them while they were there?
If not then dont propagate false assumptions.
Yes, off course!!!
Followers of Ali (Shiaan e Ali) were there and it is in sunni books.
Followers of Mavia (Shiyaan e Mavia) term also used but later they changed their name as "Sunni". ANyway, there belief is still the same as Shiyaan e Mavia as these people still call mavia their ameer.
In Quran, there are verses about Munafaqeens near Prophet PBUH.

I hope that clear your mind.
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

Again you try trying to Justify Ya Ali Madad , jo ky sar a sar Shirk hy , simple c logic hy Allah ky ilawa ghaib main kisi ko nahi pular skty
chahay koi bhe ho.

سمپل سی لاجک وہ دے سکتا ہے جو پورے قرآن کا عالم ہو یہاں صورت حال یہ ہے کہ لوگ کسی بھی آیت کا مطلب نہیں جانتے لیکن فتوے دینے میں شیر ہیں آپ کو اگر گمان ہیں کہ آپ کے مولویوں نے یہ فتویٰ سارا قرآن سمجھ کر دیا تھا تو آپ اوپر پیش کی گئی آیت کی تفسیر بیان کر دیں
 
har koi yea he kehta hy , dusray ka molvi nalaiq or khud ka molvi the best, saray ulma to Shia main he hain na , right ?
yea bataon ko aap ghumatay q hain like now u want me to say I need to understand to whole Quran to justify Ya Ali Madad kehna sahi nahi, that ll be never ending,
Maula Ali A.S or Ahle bayt ky naam pr humari bhe jaan qurnan magar ghaib main pukarain gy sirf Allah ko na kisi buzurg babay ko na kisi Sahabar.a ko na kisi or ko
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)

آپ سے تفسیر مانگی تھی وہ آپ نہیں دے سکے
ایک بات تو ثابت ہو گئی کہ آپ کے علما اس قابل نہیں ہیں کہ وہ قرانی آیات کی تفسیر کریں

اس لئے ہم نے جو تفسیر پیش کی ہے یا تو آپ وہ تفسیر قبول کریں یا اس تفسیر سے متعلق کوئی سوال کریں

کیا ہوا بھائی۔۔ نظر دوڑاو۔۔ میں نے دی تفسیر پھر برو نیاز نے اس سے بھی بہتر تفسیر دی۔
۔

یہ طریقہ درست نہیں کہ آپ اپنے من پسند الفاظ کی حامل آیت کی ڈیمانڈ کریں

کیا مطلب ؟ ۔۔۔ بھائی آپ نے کہا کہ دونوں ہاتھوں کا یہ مطلب ہے تو میں نے ثبوت مانگا ۔۔ہے کوئی ثبوت ؟​
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)

آپ ایک بات سمجھ لیں کہ تفسیر اور تاویل میں کیا فرق ہے

تفسیر وہ مطلب ہوتا ہے جو ظاہری طور پر لیا جائے جیسا کہ شب قدر ہزار مہینوں سے افضل ہے . اس کی تفسیر یہ ہے کہ ایک ایسی رات ہے جس میں نیکی کرنا ثواب کے لحاظ سے ہزار مہینوں سے بہتر ہے

لیکن اس آیت کی کئی تاویلات بھی ہیں مثلا ایک تاویل یہ ہے کہ شب قدر سے مراد حضرت فاطمہ سلام الله علیھا ہیں اور جو ان کی معرفت میں آ گیا وہ اس انسان سے بہتر ہے جو ان کی معرفت سے محروم رہا ، آیت میں ہزار مہینے سے مراد ایک انسان کی عمر ہے تراسی سال چار مہینے ایک اوسط انسان کی اچھی بھلی عمر کی طرف اشارہ ہے
. . . .
انہی چکروں میں یہاں تک پہنچے ہیں۔۔ بھئی اللہ کا واسطہ ہے اپنی طرف سے خیالی ترجمے کرنا بند کرو تاکہ قرآن کو سمجھ سکو۔۔۔

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

کیا ہوا بھائی۔۔ نظر دوڑاو۔۔ میں نے دی تفسیر پھر برو نیاز نے اس سے بھی بہتر تفسیر دی۔
۔

کیا مطلب ؟ ۔۔۔ بھائی آپ نے کہا کہ دونوں ہاتھوں کا یہ مطلب ہے تو میں نے ثبوت مانگا ۔۔ہے کوئی ثبوت ؟​

سرکار آپ نے "کن فیکون " کی تاویل کی ہے یعنی آیت کے جو ظاہری مطالب ہیں آپ نے ان سے ھٹ کر مطلب لیا ہے
اگر آپ "کن فیکون " کی تفسیر کرنا چاہتے تو آپ کو ماننا پڑتا کہ الله نے جب کوئی کام کرنا ہو تو الله آواز بلند کرتا ہے . معاذ الله
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

انہی چکروں میں یہاں تک پہنچے ہیں۔۔ بھئی اللہ کا واسطہ ہے اپنی طرف سے خیالی ترجمے کرنا بند کرو تاکہ قرآن کو سمجھ سکو۔۔۔

[3:7]
وہ وہی ہے جس نے آپ پر ایسی کتاب نازل کی جس میں کچھ آیتیں تو محکم ہیں۔ جو کتاب کی اصل و بنیاد ہیں اور کچھ متشابہ ہیں اب جن لوگوں کے دلوں میں کجی (ٹیڑھ) ہے۔ تو وہ فتنہ برپا کرنے اور من مانی تاویلیں کرنے کی خاطر متشابہ آیتوں کے پیچھے پڑے رہتے ہیں۔ حالانکہ خدا اور ان لوگوں کے سوا جو علم میں مضبوط و پختہ کار ہیں اور کوئی ان کی تاویل (اصل معنی) کو نہیں جانتا۔ جو کہتے ہیں کہ ہم اس (کتاب) پر ایمان لائے ہیں یہ سب (آیتیں) ہمارے پروردگار کی طرف سے ہیں اور نصیحت کا اثر صرف عقل والے ہی لیتے ہیں۔

آپ کے ہاں کوئی ایسا نہیں جسے دعوا ہو کہ وہ آیات کے چھپے معنی جانتا ہے لہٰذا آپ تاویلات کا مذاق اڑانے لگے ؟

سبحان الله
. . . . .

شاید اب آگے بات کرنے کا کوئی فائدہ نہ ہو لیکن مستقبل میں آپ کے تھریڈز میرے نشانے پر رہیں گے
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

har koi yea he kehta hy , dusray ka molvi nalaiq or khud ka molvi the best, saray ulma to Shia main he hain na , right ?

Right
yea bataon ko aap ghumatay q hain like now u want me to say I need to understand to whole Quran to justify Ya Ali Madad kehna sahi nahi, that ll be never ending,
فتویٰ وہی دے سکتا ہے جو سارے قرآن کا عالم ہو ، آپ اگر سارے قرآن کے عالم نہیں ہیں تو کوئی بات نہیں ، آپ کا جو عالم سارے قرآن کا عالم ہے وہ آگے آئے ہم اس سے قرانی آیات کی تفسیر پوچھیں گے اگر وہ واقعی سارے قرآن کا عالم ہوا تو تفسیر بتا دے گا اس طرح دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائے گا

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
قرآن سے اپنا وجود تک ثابت نہ کرپائے ہیں آپ اور میرے ناکارہ سے تھریڈ نشانے پر ہونگے۔۔۔ اچھی مسخری کرلیتے ہیں آپ۔

[3:7]
وہ وہی ہے جس نے آپ پر ایسی کتاب نازل کی جس میں کچھ آیتیں تو محکم ہیں۔ جو کتاب کی اصل و بنیاد ہیں اور کچھ متشابہ ہیں اب جن لوگوں کے دلوں میں کجی (ٹیڑھ) ہے۔ تو وہ فتنہ برپا کرنے اور من مانی تاویلیں کرنے کی خاطر متشابہ آیتوں کے پیچھے پڑے رہتے ہیں۔ حالانکہ خدا اور ان لوگوں کے سوا جو علم میں مضبوط و پختہ کار ہیں اور کوئی ان کی تاویل (اصل معنی) کو نہیں جانتا۔ جو کہتے ہیں کہ ہم اس (کتاب) پر ایمان لائے ہیں یہ سب (آیتیں) ہمارے پروردگار کی طرف سے ہیں اور نصیحت کا اثر صرف عقل والے ہی لیتے ہیں۔

آپ کے ہاں کوئی ایسا نہیں جسے دعوا ہو کہ وہ آیات کے چھپے معنی جانتا ہے لہٰذا آپ تاویلات کا مذاق اڑانے لگے ؟

سبحان الله
. . . . .

شاید اب آگے بات کرنے کا کوئی فائدہ نہ ہو لیکن مستقبل میں آپ کے تھریڈز میرے نشانے پر رہیں گے
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)
اسے کہتے ہیں خود کو دھوکہ دینا۔۔