صحت کارڈ کا بالکل بھی فائدہ نہیں

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
صحت کارڈ کا بالکل بھی فائدہ نہیں ہے کیونکہ صحت کارڈ میں پلاسٹک سرجری تو رکھی ہی نہیں: نانی
0F85C589-75CD-4EBD-92BB-19D5B0D2EBD4.jpeg
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
صحت کارڈ کا بالکل بھی فائدہ نہیں ہے کیونکہ صحت کارڈ میں پلاسٹک سرجری تو رکھی ہی نہیں: نانی View attachment 4488


عارف کریم کارڈ نوں چھڈ پرے
یہ گرینڈ نانی کی تصویر بڑی اعلی لگائی ہے
لوشے آ گئے پٹواریوں کی باجی کا مستقبل کا یہ نین نقشہ اور حال دیکھ کر
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
اگر صحت کارڈ میں بواسیر کا علاج نہیں تو بیکار ہے۔۔ ایک بواسیر زدہ پٹواری۔۔
 

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
ظاہر ہے وہ لندن میں کسی کام کا نہیں ۔۔ اس کے لیئے پاکستان آنا پڑے گا۔