صحافت کے جنازے کا وقت ہوا چاہتا ہے

taban

Chief Minister (5k+ posts)
شرم کرو میڈیا والو یہ تمہاری صحافت کا معیار ہے لعنت ہے ایسی صحافت پر اور ایسی رپورٹنگ پر
 

Xiggs

Chief Minister (5k+ posts)
Sahafat ko danish ke saath wali qabr mai dafna dena chahiye.... lekin phir sochta hoon danish ka kia qasoor? Zindagi mai bhi museebat aur qabr mai bhi har 2 seconds baad high pitch full volume female voice mai breaking news sunanay ko milay gi qayamat tak.
 

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
بس یہی حال میڈیا نے گنجے کے پلیٹلس کے ساتھ کیا تھا ، چوبیس گھنٹے گنجے کے پلیٹلس کے گھٹنے اور بڑھنے کی خبریں ایسے دے رہے تھے جیسے منڈیوں کے ریٹ بتائے جا رہے ہیں ، جیسے ہی گنجا جہاز میں سوار ہوا پلیٹلس میں استحقام آ گیا اور میڈیا کو سانپ سونگھ گیا
 

CANSUK

Chief Minister (5k+ posts)
دو ٹکّے کے صحافيوں کو چاہيے ملک رياض کو صبح شام سلوٹ مارا کريں جس نے انکو اينکر بنا ديا۔​