صبا قمر اور بلال سعید کا مسجد میں رقص، وزیر اعلی پنجاب نے نوٹس لے لیا

Afroz

Citizen

مسجد میں اٹک مٹک کرنا غیر شرعی ہے، اس پر تادیبی کاروائی کے علاوہ شرعاً کیا حکم ہے، مفتیان کرام آگاہ فرمائیں کہ مسجد میں دو نا محرموں کی بے حجابانہ اداؤں پر شریعت کیا کہتی ہے؟
البتہ
مدرسوں، مسجدوں اور مسجدوں کے حجروں میں نماز عشا کے فوری بعد شروع ہونے والا لونڈے بازی کا جو سلسلہ نماز فجر سے ذرا پہلے ختم ہوتا ہے اُس پر یقینناً حد جاری ہوتی ہے لیکن سانپ کا سونگھا معاشرہ صدیوں سے خاموش ہے۔
آیا، اسلیے کہ فریق مخالف لاؤڈ سپیکر والا اژدھا نما تگڑا موٹا مولوی ہے جو فتوے لگا لگا کر جینا دوبھر کر دے گا؟

بچپن سے بڑھاپے تک اس سلسلہ لواطت کے فیوض و برکات سے مستفید ہونے والوں کا صبا قمر کی دلربا اداؤں پر جز بز ہونا ماورائے فہم بھی ہے اور نا انصافی بھی۔
 

Afroz

Citizen

قابل توجہ نکات

مسجد جو کہنے کو تو اللہ کا گھر ہے لیکن اصلاً مولوی کی سلطنت ہوتی ہے۔ مولوی، اُسکے شاگردوں، کارندوں اور سازندوں کی نگاہ اسقدر کڑی ہوتی ہے کہ وہ مخالف فرقے والے کسی مسلمان کو بھی نماز تک نہیں پڑھنے دیتے۔

جب یہ ساری رنگ بازی ہو رہی تھی تو مولوی کہاں مرا پڑا تھا؟

کیا وہ حجرے میں پڑا علتِ شیخین کی تسکین میں مصروف تھا یا خود بھی اس تماش بینی میں مشغول تھا؟

کیا مولوی اپنی سلطنت (مسجد) کی کنجی ایک خوبرو دوشیزہ المعروف صبا قمر کے قدموں میں رکھ کر مثلِ گاں گواچ گیا تھا؟

کہیں صبا قمر اپنے نام کے مصداق ہوا کے مانند بوھے، باریاں تے کندھاں ٹپ کے تو مسجد میں داخل نہیں ہوئی؟

صبا: ہوا
 

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
اس مائی نے بھی یہ ڈانس بزدار کے کھاتے میں ڈال دیا ۔بی بی زارا صبر کر لے تحقیقات ہو لینے دے دو دو ٹکے کے لوگ شوشل میڈیا اٹنشن لینے کے لئے اخلاق سے گری ہوئی حرکتیں کرتے رہتے ہیں آپ کون ہو ابھی لوگ آپ کو بھی جاننا پسند کریں گے کہ یہ خاتون مائی کون ھے جو بزدار کا نام لے رہی ھے
 

Lone_Fighter

Senator (1k+ posts)
aray koi chori tu naheen ki, daaka tu naheen dala. then what is the issue.
molanas rape kids in the mosque..nobody point it out.

Sirf chori aur daaka daalna hi bura nhi hota, mahashray k aur bhi asool hotay hai. Main Abhi kisi ki Behan/Maa ko gaali du, toh kiya osay gusa nhi aaega? Ya agar gusa na bhi aae toh mera woh amal ghalat na hoga? Ghalat ko ghalat kehna chahiye, chahay jo bhi karay aur jese bhi karay.
 

Ayaz Ahmed

Senator (1k+ posts)
[/FONT]

مسجد میں اٹک مٹک کرنا غیر شرعی ہے، اس پر تادیبی کاروائی کے علاوہ شرعاً کیا حکم ہے، مفتیان کرام آگاہ فرمائیں کہ مسجد میں دو نا محرموں کی بے حجابانہ اداؤں پر شریعت کیا کہتی ہے؟
البتہ
مدرسوں، مسجدوں اور مسجدوں کے حجروں میں نماز عشا کے فوری بعد شروع ہونے والا لونڈے بازی کا جو سلسلہ نماز فجر سے ذرا پہلے ختم ہوتا ہے اُس پر یقینناً حد جاری ہوتی ہے لیکن سانپ کا سونگھا معاشرہ صدیوں سے خاموش ہے۔
آیا، اسلیے کہ فریق مخالف لاؤڈ سپیکر والا اژدھا نما تگڑا موٹا مولوی ہے جو فتوے لگا لگا کر جینا دوبھر کر دے گا؟

بچپن سے بڑھاپے تک اس سلسلہ لواطت کے فیوض و برکات سے مستفید ہونے والوں کا صبا قمر کی دلربا اداؤں پر جز بز ہونا ماورائے فہم بھی ہے اور نا انصافی بھی۔


کیا آپ بھی اسی مدرسے کے طالب علم اور مولوی کا شکاررہے ہیں جہاں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔