شیر کہلا کر گیدڑ 35 سال حکمرانی کی اور صحت کی سہولت نہ دے سکے

hello

Chief Minister (5k+ posts)
رات کے اندھیرے میں ہیڈ پہن کر اربوں روپے کے منی لانڈر کی فرار ہونے کی کوشش ناکام ائیر پورٹ پر ماہی بے آب کی طرح منتیں ترلے کہ مجھے جانا دیا جائے یعنی میں لندن سے آیا تھا پاکستان کہ جہاں میں نے پینتس سال کسی نہ کسی طرح اس ملک میں حکمرانی کی آبادی کے لحاظ سے سب سے بڑے صوبے کا حکمران رہا اور وہاں صحت کی سہولتوں کا یہ حال ہے جس کی بہترین مثال یہ ہےکہ میں اپنے خاندان سمیت اپنا علاج اس ملک سے نہیں کرواتا بلکہ سر درد بھی ہو تو باہر لندن بھاگ جاتا ہوں بھائی کو فرار کروانے کے بعد میں لندن سے یہ سوچ کر آیا تھا کہ کرونا سے مرتی بلکتی تڑپتی پاکستانی کی عوام کی میتوں پر کوئی سیاست کروں گا لیکن اربوں کی منی لانڈرنگ کیس میں کئی ماہ جیل میں گزارنے کے بعد بھاگنے کے چکر میں ہوں کہ کسی طرح اس ملک سے نکل جاؤں بے شرم پٹواری اور پٹوارنز شیر شیر کہنے والے شہباز شریف کو گیدروں کی طرح رات کے اندھیرے میں پاکستان سے بھاگوانے کی سر توڑ کوششیں
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

ایف آئی اے کی ١١ویں گریڈ کی ایک خاتون سب انسپکٹر نے شہباز شریف کی اکڑی ہوئی گردن سے ایک ہی جھٹکے میں سارا سریا نکال کر اس کے ہاتھ میں پکڑا دیا اس کمینٹ کے ساتھ..... او پئی جے تیری آکڑ

پٹواریوں! یہ تبدیلی نہیں تو اور کیا ہے ؟؟؟
 

Constable

MPA (400+ posts)
ایف آئی اے کی ١١ویں گریڈ کی ایک خاتون سب انسپکٹر نے شہباز شریف کی اکڑی ہوئی گردن سے ایک ہی جھٹکے میں سارا سریا نکال کر اس کے ہاتھ میں پکڑا دیا اس کمینٹ کے ساتھ..... او پئی جے تیری آکڑ
پٹواریوں! یہ تبدیلی نہیں تو اور کیا ہے ؟؟؟
ابے ڈھکن، یہ تبدیلی اُس وقت کہاں تھی جب نواز شریف کو پروٹوکول دے کر بھگایا تھے؟

شاید وہ کچھ کر بھی لیتا لیکن تیرے جیسے منحوس اور ڈفر خوشامدیوں نے ٹونٹی فور سیون چوپ چوپ کے عمران خان کے بھلے چنگے خصیے گولیاں بنا دیں۔ ضیاع الیک سے لیکر موجودہ حکمرانوں کے خصیے چوس چوس کر تیری گالوں میں مستقل "پھوڑے سے" بن گئے ہیں چاہے منہہ اندر سے خالی ہی کیوں نہ ہو۔
 

Onlypakistan

Chief Minister (5k+ posts)
رات کے اندھیرے میں ہیڈ پہن کر اربوں روپے کے منی لانڈر کی فرار ہونے کی کوشش ناکام ائیر پورٹ پر ماہی بے آب کی طرح منتیں ترلے کہ مجھے جانا دیا جائے یعنی میں لندن سے آیا تھا پاکستان کہ جہاں میں نے پینتس سال کسی نہ کسی طرح اس ملک میں حکمرانی کی آبادی کے لحاظ سے سب سے بڑے صوبے کا حکمران رہا اور وہاں صحت کی سہولتوں کا یہ حال ہے جس کی بہترین مثال یہ ہےکہ میں اپنے خاندان سمیت اپنا علاج اس ملک سے نہیں کرواتا بلکہ سر درد بھی ہو تو باہر لندن بھاگ جاتا ہوں بھائی کو فرار کروانے کے بعد میں لندن سے یہ سوچ کر آیا تھا کہ کرونا سے مرتی بلکتی تڑپتی پاکستانی کی عوام کی میتوں پر کوئی سیاست کروں گا لیکن اربوں کی منی لانڈرنگ کیس میں کئی ماہ جیل میں گزارنے کے بعد بھاگنے کے چکر میں ہوں کہ کسی طرح اس ملک سے نکل جاؤں بے شرم پٹواری اور پٹوارنز شیر شیر کہنے والے شہباز شریف کو گیدروں کی طرح رات کے اندھیرے میں پاکستان سے بھاگوانے کی سر توڑ کوششیں
KAYA HOA AGAR HOSPITAL NAI BANAEY ,LOHAR COURT ,POLICE ,NAB AUR DOOSREY BADEY ADARON MAE BATHEY APNEY PALTO OFFICERS SAE APNA ILAJ KERWA LETEY HAEN.