شیر شاہ سوری کی فلاحی ریاست میں مریضوں کا مفت علاج ہوتا تھا

Eagle-on-the-green

Minister (2k+ posts)
اس زمانے میں حکیم لوگ ھی علاج کرتے تھے اور وہ بھی قبض اور بد ھضمی کا۔ بد ہضمی امرآ اور بادشاھوں کو ھوتی تھی سور کی طرح کھا کھا کر اور عوامالناس کا خون چوس کر اور عوام کو روکھی سوکھی کھا کر قبض رھتی تھی۔