شیخ رشید پر حملہ کرنے کیلئے پستول لانے والا مبینہ ٹی ایل پی کارکن گرفتار

Islamabadi1

Minister (2k+ posts)
Put him in jail for 8 years minimum. This sect say they are ORDERED to take the law in their hands. They also think their laws are above state laws. Its part of their beliefs.
 

Constable

MPA (400+ posts)

مفت مشورہ
ٹی ایل پی نامی سنپولیے کا سر ناگ بننے سے پہلے آج ہی کچل دو

قیمتی مشورہ
ہمارے پاس آپریشن ضربِ عضب کا تجربہ موجود ہے ساٹھ ستر ہزار پاکستانی مروا کر دو چار سالوں بعد یہ کام کر لینا



فرق: قیمتی مشورے پر عمل کی قیمت ہزاروں بیگناہ پاکستانیوں کے خون کی شکل میں ادا کرنا ہوگی
 

Hussain1967

Chief Minister (5k+ posts)
Ab iss ‘becharay’ ko bhi chor do jab baqiion ko chor rahay ho. Aakhir iss nay Sheikh ko maara to nahin. Otherwise, it will be a discrimination that attackers on police are freed and attacker of Sheikh Rasheed is kept in prison.
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)

مفت مشورہ
ٹی ایل پی نامی سنپولیے کا سر ناگ بننے سے پہلے آج ہی کچل دو

قیمتی مشورہ
ہمارے پاس آپریشن ضربِ عضب کا تجربہ موجود ہے ساٹھ ستر ہزار پاکستانی مروا کر دو چار سالوں بعد یہ کام کر لینا



فرق: قیمتی مشورے پر عمل کی قیمت ہزاروں بیگناہ پاکستانیوں کے خون کی شکل میں ادا کرنا ہوگی
تو کیا ہزاروں بے گناہ پاکستانیوں کی ہمارے پاس کوئی کمی ہے کیا؟
ہزاروں تو ہر روز ٹریفک حادثات میں مر جاتے ہیں؟ اب اس میں کیا
ویسے بھی آبادی کنٹرول کرنے کا ہمارا یہ بھی ایک طریقہ ہے ?