شہزاد اکبر کا نواز شریف کو واپس لانے بارے بڑا اعلان

araein

Chief Minister (5k+ posts)
ارشد ملک کی ویڈیو انصاف کے منہ پر تماچہ ہے کیسے ایک ادارے نے اسے اپنے مقاصد کے لئے اسے استعمال کیا - نواز پر سارے کیس سیاسی تھے اور اب آخری کیس بھی ہائی کورٹ سے ختم ہو جائے گا - نیب کو اپنے سیاسی مقاصد کے لئے استعمال کیا گیا - کل کو آنے والی حکومت موجودہ حکومت کے لوگوں کو نیب کا استعمال کر کے اندر کر سکتی ہے -خان صاحب نے الیکشن جیت لیا چاہئے تھا نیب کو آزاد چھوڑ کر توجو ملک پر دی جاتی تو آج مہنگائی آسمان کو نہ چھو رہی ہوتی ایک کروڑ لوگوں کو روزگار دینے کی جگہ ایک کروڑ لوگ بے روزگار نہ ہوئے ہوتے نہ جی ڈی پی زیرو کے قریب پوھنچ کر ہمارا منہ چڑا رہی ہوتی -
Yes, insaaaf ke mooon per tamacha haaaiii ke kaaaisey aik judge, Nawaz ke touts se milta haaaiii aur saudia mein sharif family se milta haaiii... Yehi waja haaai ke weak points per nawaz ko saza milti haaaiii, otherwise corruption ke cases per nawaz ander hota bulke volume 10 per ghaadddari ke case ki saza bunti

Aur justice malik qayyum ka aaap zikar kerna bhoool gay. ? ? ? ?
 
Awan S

ارشد ملک نے نواز کو سزا سنائی ہے محاف نہیں کیا - آپ کیا ثابت کرنے کی کوشش کر رہے ہو - اگر ارشد ملک نواز کا ساتھی تو سزا کوئی دلائی ؟ وولم دس اس کیس میں نہیں دوسرے میں ہے اس کا جج کوئی اور تھا بلکے سپریم کورٹ کے پانچ سب سے سینئر جج تھے -
 
Is ka bhi jawab deta hoooon.

Justice Qayyyuuuum ko kuooon baaar baaaar ignore ker rehey hoooo ? ? ? ? ? ?