شہزاد اکبر کا نواز شریف کو واپس لانے بارے بڑا اعلان

Hate_Nooras

Chief Minister (5k+ posts)
میرا خیال ہے ٹیسٹ درست نہیں تھے یا تھے بھی تو بیماری اتنی خطرناک نہیں تھی جتنی بنا کر پیش کی گئی - جی ایچ قیو جب کوئی ڈیل کر لیتا ہے تو اسے مکمل کرنے کی پلاننگ بھی کرتا ہے - میڈیا کنٹرولڈ ہے ان کی طرف سے حکم آیا یہ بات پھیلا دو اگر وہ مر گیا تو پنجاب کو ایک بھٹو مل جائے گا اور وہ موت کے قریب ہے وغیرہ وغیرہ - خان کو بتا دیا گیا ہم نواز کو نکال رہے ہیں مداخلت نہ کرنا پھر بھی خان نے اپنی نفرت سے مجبور ہو کر اور سیاسی مقصد کے لئے کافی بیان بازی کی آخر میں تو خان کو زبردستی چھٹی پر بھیجا گیا - نواز کو پاکستان واپس آنا چاہئے یہ بات درست ہے مگر جیسے نواز پر مقدمے سیاسی ہیں ویسے جیل بھی سیاسی ہے اگر وہ بھاگ گیا ہے تو ایسا ہوتا ہے جب حالات اس کے لئے موافق ہونگے تو ضرور واپس آئے گا
So you are saying the campaign from Geo and all the paid mafia was from GHQ- really? Are you saying Minullah isnt part of the Noora lifafas but controlled by GHQ really? He wasnt ill, the courts released him, not Kaptaan. I couldnt give a shit if a new Bhutto is created or not, as long as he is dead and cant rob PK, i am happy. As to your point about cases being political, well where are the receipts that he promised in parliament? What was in that bag? Where did those flats that he said he didnt know come from and today he lives, did the GHQ buy them. You accuse me of abuse, but you deserve the abuse for your badniyaati.
 
ILUIK

MPA (400+ posts)
Punjabies r the fools they always chased patriotic people,why there is no voice against mushrraf who,abolished the contitution two time,killed forty people in Karachi,
killed BB,initiated kargal war illegally.

why didnt you and PPP cry about musharraf when PMLN let him go.?
BB was killed and billo party was in power , didnt do much abt it.
 
Okara

Prime Minister (20k+ posts)
میاں صاحب کو جنرل باجوہ نے جانے دیا - یہ شہزاد اکبر کے قد سے بہت اونچی چیز ہے یہ صرف خان کو خوش کرنے کی کوشش کر رہا ہےجب باجوہ صاحب کے آگے خان کی نہیں چلتی تو یہ کس کھیت کی مولی ہے
Lets assume its true that Gen Bajwa is behind the bail of Nawaz Shareef? Do you feel Nawaz is against Military involvement in Pakistan's Political matters?
Also why Gen Bajwa helped a convicted criminal?
 
Zainsha

Chief Minister (5k+ posts)
میڈیا فوج پی ٹی آئی نیب چیف جسٹس عدالتیں سب کے سب حرامی ہیں

دودھ کے دھلے ہیں تو صرف میاں سانپ۔۔
 
araein

Chief Minister (5k+ posts)
میاں صاحب کو جنرل باجوہ نے جانے دیا - یہ شہزاد اکبر کے قد سے بہت اونچی چیز ہے یہ صرف خان کو خوش کرنے کی کوشش کر رہا ہےجب باجوہ صاحب کے آگے خان کی نہیں چلتی تو یہ کس کھیت کی مولی ہے

That's means 3 heart attacks and platelets were topi drama.... Kiaaaa baaaat haaai, sharif family ko to hollywood, bollywood mein hona chaheay....

Awaaam ko khooooob chooootia benaya..
 
siasimerchant

MPA (400+ posts)
He is black sheep in cabinet wasting time of govt. on these useless cases. All corrupts are roaming free while shehzad akbar is minting millions in salary and various allowances.

is it his fault or your lohar court? thinkwise dont be like khota khors
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
That's means 3 heart attacks and platelets were topi drama.... Kiaaaa baaaat haaai, sharif family ko to hollywood, bollywood mein hona chaheay....

Awaaam ko khooooob chooootia benaya..
جی ایسا ہی ہے عوام کی کون سنتا ہے عوام تو اپنی مرضی سے ووٹ بھی نہیں دیتے - انہیں بتایا جاتا ہے فلاں پارٹی کو ووٹ دینا ہے - جب کسی ملک میں فوج کو آپ اتنا طاقتور کر دینگے تو کبھی وہ کسی کو کرپٹ ترین قرار دے کر آپ کے ووٹ کا رخ کسی اور طرف موڑے گی اور پھر اسی کرپٹ کو ڈیل کر کے ملک سے باہر بھیج دے گی - جو خود ڈیل کر کے حکومت میں آئے ہوں انہیں یہ گلہ کرنے کا کوئی حق نہیں کہ انکے سیاسی مخالف کو جیل سے نکال کر ایک ڈیل کے تحت ملک سے کیوں جانے دیا گیا -ضروری نہیں سب ڈیلیں آپ ہی کے ساتھ ہوں کبھی آپ موہرہ اور کبھی کوئی اور
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
Lets assume its true that Gen Bajwa is behind the bail of Nawaz Shareef? Do you feel Nawaz is against Military involvement in Pakistan's Political matters?
Also why Gen Bajwa helped a convicted criminal?
جس نے اسے کونوکٹڈ مجرم بنایا تھا اسی نے جانے دیا - تب ضرورت کچھ اور تھی اب ضرورت کچھ اور ہے - تب ضرورت تھی کہ کسی طرح سے نواز کی حکومت دوبارہ نہ آئے اور یہ نواز کو جیل میں ڈالے بغیر نہیں ہو سکتا تھا - جب ضرورت پوری ہو گئی تو کروڑوں میں مقبول ایک لیڈر کو زیادہ دن جیل میں رکھنا خود ان کے اپنے حق میں بہتر نہیں تھا لہذا ڈیل کر کے ملک سے نکال دیا - نواز نے ملک میں سول سپریمسی کی جنگ لڑی اور باقیوں کی نسب بہتر جدوجہد کی مگر ہر آدمی کی کہیں نہ کہیں بس ہوتی ہے -نواز میں اب مزید یہ بوجھ برداشت کرنے کی سکت نہ تھی تو ہار مان کا چلا گیا ہے -
 
Awan Sahib
If u say that sun rises from west, I might agree with you but saying Nawaz is fighting for civil supremacy is impossible. He was fighting for his corruption not for democracy.
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
So you are saying the campaign from Geo and all the paid mafia was from GHQ- really? Are you saying Minullah isnt part of the Noora lifafas but controlled by GHQ really? He wasnt ill, the courts released him, not Kaptaan. I couldnt give a shit if a new Bhutto is created or not, as long as he is dead and cant rob PK, i am happy. As to your point about cases being political, well where are the receipts that he promised in parliament? What was in that bag? Where did those flats that he said he didnt know come from and today he lives, did the GHQ buy them. You accuse me of abuse, but you deserve the abuse for your badniyaati.
جیو تو پہلے ہی نواز کے حق میں تھا باقی جو خلاف تھے انہوں نے بھی ہر وقت یہی دکھایا کہ نواز مرنے کے قریب ہے - فوج کے ہر چینل میں اپنے لوگ ہیں جو زور زبردستی دھونس لالچ سب کچھ کر کے اپنی نقطہ پھیلاتے ہیں - کس کی ہمت ہے ان کے خلاف جائے - اطہر من الله یا جو بھی ہو ان کے سامنے جو رپورٹ یا جو حالات رکھے جاتے ہیں اسی کے مطابق فیصلہ کرتے ہیں اس کیس میں حکومت سے آخر تک پوچھا گیا کہ کیا انہیں اعتراض ہے نواز کا نام ای سی ایل لسٹ سے نکالنے پر تو حکومت نے سٹیمپ پیپر پر لکھوانے کا کہا جو نواز کے وکیلوں نے لکھ کر دے دیا - کورٹ نے پوچھا اب بھی کوئی اعتراض ہے تو حکومتی وکیل کا کہنا تھا نہیں - یوں یہ کورٹ کا نہیں حکومت کا فیصلہ تھا کہ نواز کا نام ای سی ایل لسٹ سے نکال کر جانے دیا جائے - اس کے لئے اجازت نامہ حکومت کی مرضی سے کورٹ نے نواز کے وکیل کو دیا -کورٹ نے نواز کو نہیں جانے دیا نہ کپتان نے بلکے جن کے ساتھ ڈیل ہوئی تھی انہوں نے ہی حکومت کو مجبور کیا کہ اپنے اعتراضات ختم کر کے کورٹ کو کہے اب انہیں کوئی اعتراض نہیں - خان خود بات مان لینے کے بھد بھی بیان بازی کر رہا تھا جس کے بھد اس سے فون لے کر پہاڑوں پر چھٹی پر بھیج دیا گیا - ممکن ہے فون لینے والی بات درست نہ ہو مگر خان کو ہر قسم کی بیان بازی سے روک کر خفیہ طور پر اخبار نویسوں کی پوھنچ سے عارضی طور پر دور کیا گیا جب تک نواز کی ایئر ایمبولنس ملک سے چلی نہ جائے - کونسی رسیدیں اور کہاں کی رسیدیں یہ سب نواز کو ہٹانے کے بہانے تھے - جب کام ہو گیا تو نون کے اندر بھی لوگ ہیں جو فوج کے قریب ہیں جیسے شہباز شریف - سوال یہ ہوا کہ جو آپ چاہتے تھے کر لیا اب اور کیا چاہتے ہو جواب ملا کچھ نہیں ہمیں نواز کے ملک چھوڑ کر جانے پر کوئی اعتراض نہیں بلکے کبھی تھا ہی نہیں نواز تو خود لندن سے جیل کاٹنے آیا تھا ہم نے تو نہیں کہا آؤ - شہباز کو الیکشن سے پہلے ہی کہا گیا تھا نواز بیوی ہی کے پاس رہے بیٹی بھی رہے کوئی مسلہ نہیں بس ملک میں نہ آئے - نواز نے خود اور بیٹی کو ملک آ کر اپنے لئے جیل کی سزا چنی - یہ طاقتور نہیں چاہتے تھے لہذا بھد میں بھی نواز کے واپس لندن جانے میں انہوں نے ہی سارا کام کیا - آپ دو فلیٹوں کی بات کرتے ہیں ابھی چند دن میں ایک پوری ہاؤسنگ سکیم کا سکینڈل آنے والا ہے جو جرنیلوں نے ملک سے باہر بنائی - جن کے اپنے غیر قانونی دھندے ہو وہ دوسروں کے ساتھ ڈیل کرتے ہیں جیل میں زیادہ دیر نہیں رکھ سکتے - آپ کو چایئے پاکستانی سیاست کی باریکیاں سمجھیں اور یہ سمجھنے کے لئے سب سے پہلے شہاب نامہ پڑھیں جسے قدرت اللہ شہاب نے لکھا -
 
Okara

Prime Minister (20k+ posts)
Awan Sahib
Who went to court against PPP in memogate scandal case?
Thanks
ان جرنیلوں کو سزا ملنے چاہئے جنوں نے نواز کو نہ اہل کروایا پھر سزا دلا کر تحریک انصاف کو الیکشن جیتنے میں مدد دی - یہ سب سیاسی کھیل ہے نہ خان اور نہ نواز میں ہمت اور طاقت ہے کہ آرمی چیف کو سزا دلا سکے -
 
Okara

Prime Minister (20k+ posts)
Shahzad Akbar, proud of you. What an explanation, plain but categoric.
So u believe army sent Nawaz without any say of democratic government?
Sir PMIK was convincing us that despite cabinet divide on this matter he let a convicted criminal go to London on humanitarian grounds for treatment.
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
Awan Sahib
Who went to court against PPP in memogate scandal case?
Thanks
سیاست دان ایک دوسرے کی ٹانگیں کھینچتے رہتے ہیں - نواز گیا تھا میمو گیٹ پر پی پی کے خلاف کورٹ میں - یہ غلط تھا نواز کو ایسا نہیں کرنا چاہہے تھا - سیاست دان اگر متحد ہو جائیں تو فوج کو سیاسی عمل میں مداخلت کا موقع ہی شاید نہ ملے - پہلے نواز میمو گیٹ پر فوج کے ساتھ کھڑا ہوا - پھر جب نواز پر مشکل آئی تو پیپلز پارٹی فوج کے ساتھ کھڑی ہو گئی اور نون کی بلوچستان میں حکومت ختم کرائی اور کچھ دن بھد سینٹ میں نون کا چیئر مین بھی نہ بننے دیا - پھر خان فوج کے ساتھ مل گیا اور فوج کی مدد سے آج نا صرف خود اقتدار میں ہے بلکے سینکڑوں فوجیوں کو ہر ادارے اور کابینہ میں بطور مشیر لگا رکھا ہے - کل کو اگر فوج کی خان کے ساتھ ان بن ہونے لگی تو نون لیگ پھر فوج کے ساتھ کھڑی ہو گی - یوں اس ملک میں ہمیشہ فوج سیاست دانوں کو آپس میں لڑا کر اصل اقتدار کے مزے لیتی رہے گی -
 
araein

Chief Minister (5k+ posts)
جی ایسا ہی ہے عوام کی کون سنتا ہے عوام تو اپنی مرضی سے ووٹ بھی نہیں دیتے - انہیں بتایا جاتا ہے فلاں پارٹی کو ووٹ دینا ہے - جب کسی ملک میں فوج کو آپ اتنا طاقتور کر دینگے تو کبھی وہ کسی کو کرپٹ ترین قرار دے کر آپ کے ووٹ کا رخ کسی اور طرف موڑے گی اور پھر اسی کرپٹ کو ڈیل کر کے ملک سے باہر بھیج دے گی - جو خود ڈیل کر کے حکومت میں آئے ہوں انہیں یہ گلہ کرنے کا کوئی حق نہیں کہ انکے سیاسی مخالف کو جیل سے نکال کر ایک ڈیل کے تحت ملک سے کیوں جانے دیا گیا -ضروری نہیں سب ڈیلیں آپ ہی کے ساتھ ہوں کبھی آپ موہرہ اور کبھی کوئی اور
Jehaaan sharif family judges ko dhamki de ya buy ker le, wehan insaaaf kesey mil sekta haaaiii... Justice Qayum yaaad haaai aur abhi recently Judge Arshad Malik... Wehaaan kaaaisey sharif family ko saza ho sekti haaaii...

Waisey meri pakistan mein to kia, kehin bhi koi property nahin haaai. ? ? ? ?
 
arafay

Chief Minister (5k+ posts)
is it his fault or your lohar court? thinkwise dont be like khota khors

Shehzad is heading asset recovery unit. How much wealth he recovered in 2 years? He has only done press conferences and ser sapatay of various countries all this time.
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
Jehaaan sharif family judges ko dhamki de ya buy ker le, wehan insaaaf kesey mil sekta haaaiii... Justice Qayum yaaad haaai aur abhi recently Judge Arshad Malik... Wehaaan kaaaisey sharif family ko saza ho sekti haaaii...

Waisey meri pakistan mein to kia, kehin bhi koi property nahin haaai. ? ? ? ?
ارشد ملک کی ویڈیو انصاف کے منہ پر تماچہ ہے کیسے ایک ادارے نے اسے اپنے مقاصد کے لئے اسے استعمال کیا - نواز پر سارے کیس سیاسی تھے اور اب آخری کیس بھی ہائی کورٹ سے ختم ہو جائے گا - نیب کو اپنے سیاسی مقاصد کے لئے استعمال کیا گیا - کل کو آنے والی حکومت موجودہ حکومت کے لوگوں کو نیب کا استعمال کر کے اندر کر سکتی ہے -خان صاحب نے الیکشن جیت لیا چاہئے تھا نیب کو آزاد چھوڑ کر توجو ملک پر دی جاتی تو آج مہنگائی آسمان کو نہ چھو رہی ہوتی ایک کروڑ لوگوں کو روزگار دینے کی جگہ ایک کروڑ لوگ بے روزگار نہ ہوئے ہوتے نہ جی ڈی پی زیرو کے قریب پوھنچ کر ہمارا منہ چڑا رہی ہوتی -
 
Judicary-Media Mafia

MPA (400+ posts)
what abt doctator mushrraf.
Patwari Bhai Musharaf is not Pti problem he was not corrupt and that was Pmln and ppp problem to bring him back. So let's just focus on bringing biggest criminal Nawaz Sharif back to Pakistan with thief Isaq Dar. Our focus is Nawaz and Zardari that have destroyed Pakistan institutions and made there blind followers donkeys and corrupt.