شہری کو پرویزخٹک سے سوال کرنا مہنگا پڑ گیا، دھکے دیکر جلسہ گاہ سے باہر نکالنا پڑا!

mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
ویسے سنا ہے پرویز خٹک کو پنڈی کے ایک ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے اگر یہ غلط ہو تو بتایا جائے کے پی کس ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے؟؟
 

Okara

Prime Minister (20k+ posts)
He is in jail; hurling a shoe and asking a question are two different things shouldn't be in same bracket.
You are right try to harm someone is a crime and a person who hurled shoe on MNS must be punished by government not supporters of MNS. Was he not tortured by PMLN supporters before handed over to Punjab Police? Even there is a video people went to Police station to harm the attacker.
 

Okara

Prime Minister (20k+ posts)
ویسے سنا ہے پرویز خٹک کو پنڈی کے ایک ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے اگر یہ غلط ہو تو بتایا جائے کے پی کس ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے؟؟
Not a single main stream news paper mentioned name of hospital he is treated after treatment. Regarding his statement about PPP supporters, he must be given electrical shocks to bring his senses back in some mental hospital.
In my opinion he must fly to London to get treatment from a miracle hair transplant clinic for quick recovery.
 

Xiggs

Chief Minister (5k+ posts)
Yeh mirchuwa khatam jitna shakal se masoom lagta hai, hai asal mai itna hi khabees. Pata nahi ese loag pti mai itni badi posts pe kese hain
 

mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
Not a single main stream news paper mentioned name of hospital he is treated after treatment. Regarding his statement about PPP supporters, he must be given electrical shocks to bring his senses back in some mental hospital.
In my opinion he must fly to London to get treatment from a miracle hair transplant clinic for quick recovery.

پرویز خٹک صاحب کے زخمی ہونے کا سن کر بہت افسوس ہوا۔ ہم عیادت کے لئیے جانا چاہتے ہیں وہ پیشاور کے کون سے اسپتال میں زیر علاج ہیں؟
 

PakGem

Minister (2k+ posts)
جناب وہ پوچھنا تھا کے ائیرپورٹ کیوں نہیں پہنچ سکے؟

لیڈر کو رینجر لے گئی اور آپ بریانی کے پلیٹوں کے گرد مال روڈ پر بھنگڑے ڈالتے رہے؟
 

ABID QAZI

Politcal Worker (100+ posts)
ویسے سنا ہے پرویز خٹک کو پنڈی کے ایک ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے اگر یہ غلط ہو تو بتایا جائے کے پی کس ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے؟؟

37249039_1023261397838996_2608149135655698432_n.jpg
 

shami11

Minister (2k+ posts)
کے پی کے ہسپتال والی یو ایس بی کسی اور کی جیب میں تھی
ویسے سنا ہے پرویز خٹک کو پنڈی کے ایک ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے اگر یہ غلط ہو تو بتایا جائے کے پی کس ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے؟؟
 

rmunir

Minister (2k+ posts)
harley street clinic
پرویز خٹک صاحب کے زخمی ہونے کا سن کر بہت افسوس ہوا۔ ہم عیادت کے لئیے جانا چاہتے ہیں وہ پیشاور کے کون سے اسپتال میں زیر علاج ہیں؟
 

Okara

Prime Minister (20k+ posts)
پرویز خٹک صاحب کے زخمی ہونے کا سن کر بہت افسوس ہوا۔ ہم عیادت کے لئیے جانا چاہتے ہیں وہ پیشاور کے کون سے اسپتال میں زیر علاج ہیں؟
Most likely he is getting treatment from Harley Street clinic which is famous for hair transplant but famous for miraculous treatments