شہباز گل کو انتہائی تشویش ناک حالت میں پمز ہسپتال منتقل کر دیا گیا

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
Premium Member
شہباز گل کا عمران خان کے نام پیغام
اگر چار صوبوں میں حکومتوں کے بعد بھی چوڑیاں ہی پہننی تھی تو حکومت میں کیا کر رہے ہو؟ استعفے دو اور جان چھوڑو اس عوام کی جو تمہیں اندھوں کی طرح سپورٹ کرتے ہیں۔
 
samkhan

Chief Minister (5k+ posts)

خان صرف ٹویٹر اور جلسوں کہ زریعہ ہی مافیا کا مقابلہ کر سکتا ہے. خان اگر مرد کا بچہ ہے تو کہے کہ شہباز گل کا بیان آج سے تحریک انصاف کی آفیشل پالیسی ہے. یقین مانیں کہ کروڑوں لوگ خان کا ساتھ دینگے اور فوجیوں کی پتلونیں گیلی ہوجائینگی
 
زمین ملی بنجر ، رہنما ملے کنجر
 
Champion 01

Chief Minister (5k+ posts)
اللہ اپنی امان میں رکھے اور صحت عطا فرماۓ، ظالموں کو عبرتناک سزا دے۔
اس رانا ثنا کو کب سزاۓ موت ہو گی، جس دن اس خبیث کو پھانسی ہو گی، میں فیصلآباد آ کر مٹھائ بانٹوں گا انشااللہ
 
cheetah

Minister (2k+ posts)
خان صرف ٹویٹر اور جلسوں کہ زریعہ ہی مافیا کا مقابلہ کر سکتا ہے. خان اگر مرد کا بچہ ہے تو کہے کہ شہباز گل کا بیان آج سے تحریک انصاف کی آفیشل پالیسی ہے. یقین مانیں کہ کروڑوں لوگ خان کا ساتھ دینگے اور فوجیوں کی پتلونیں گیلی ہوجائینگی
To me game plan of enemies is to instigate PTI, so that they get excuse of massive crack down
 
samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
Premium Member
پہلی دفعہ ٹکر کہ لوگ بھاگتے پھر رہے ہیں کیونکہ انکا لیڈر مصلحت پسندی کا شکار ہے

خان صاحب مصلحت پسندی اور بے غیرتی میں نہایت باریک سا فرق ہوتا ہے آپ اپنی امن کی فاختہ والی پالیسی پر غور کرو
 
Chacha Basharat

Senator (1k+ posts)
شہباز گل کا عمران خان کے نام پیغام
اگر چار صوبوں میں حکومتوں کے بعد بھی چوڑیاں ہی پہننی تھی تو حکومت میں کیا کر رہے ہو؟ استعفے دو اور جان چھوڑو اس عوام کی جو تمہیں اندھوں کی طرح سپورٹ کرتے ہیں۔

شہباز گل کو انتہائی تشویش ناک حالت میں پمز ہسپتال منتقل کر دیا گیا

اسی دن کا میرے دل کو تھا انتظار
FaYL9vcWYAULrhy

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
Premium Member
پہلی دفعہ ٹکر کہ لوگ بھاگتے پھر رہے ہیں کیونکہ انکا لیڈر مصلحت پسندی کا شکار ہے

خان صاحب مصلحت پسندی اور بے غیرتی میں نہایت باریک سا فرق ہوتا ہے آپ اپنی امن کی فاختہ والی پالیسی پر غور کرو
یہ وہی عمران خان ہے جس کے کارکنوں کو جب پولیس ۲۰۱۴ دھرنے میں پکڑتی تھی تو یہ جیلوں کا گھیراؤ کر کے ان کو چھڑا دیتا تھا۔ اب تو بالکل کھسی ہو گیا ہے
 
PakistanFIRST1

Senator (1k+ posts)
شہباز گل کا عمران خان کے نام پیغام
اگر چار صوبوں میں حکومتوں کے بعد بھی چوڑیاں ہی پہننی تھی تو حکومت میں کیا کر رہے ہو؟ استعفے دو اور جان چھوڑو اس عوام کی جو تمہیں اندھوں کی طرح سپورٹ کرتے ہیں۔
arifkarim seems your software updated aswell
 
Sponsored Link