شہباز گل نے اہلیہ کے نادہندہ ہونے سے متعلق جیو کی خبر پر ردعمل دیدیا

gill-shebaz-on-wife-rd.jpg

سابق وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے اہلیہ کے کامسیٹس یونیورسٹی کے نادہندہ ہونے سے متعلق خبر پر ردعمل دیدیا ہے۔

مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے بیان میں ڈاکٹر شہباز گل کا کہنا تھا کہ آج جیو نیوز نے میری فیملی کے بارے میں ایک اور جھوٹی خبر دی ۔

انہوں نے وضاحت دیتے ہوئے کہا کہ سٹوڈنٹ(اہلیہ شہباز گل) کو میرٹ بیس اسکالر شپ ہماری حکومت میں آنے سے قبل ملا اور ان کی پی ایچ ڈی کی تعلیم ابھی بھی جاری ہے جو کہ یونیورسٹی سے کنفرم کی جا سکتی ہے۔ کامسیٹس کے پاس تمام انفارمیشن موجود ہے۔

https://twitter.com/x/status/1524735487902105601
اپنی دوسری ٹویٹ میں ان کا کہنا تھا کہ یہ ماسٹرز لیڈنگ ٹو پی ایچ ڈی پروگرام ہے جو ابھی بھی جاری ہے اور اس بارے میں ایک ای میل کے ذریعے یونیورسٹی سے کنفرم بھی کیاجاسکتا ہے۔

شہباز گل نے مزید کہا کہ یہ جھوٹ ہے کہ انہوں نے واپس آنے سے انکار کیا،انشااللہ اگلے سال پی ایچ ڈی مکمل ہوتے ہی واپسی ہوگی، میرے خلاف ایک مہم چل رہی ہے یہ خبر بھی اسی مہم کا حصہ ہے اور مجھے معلوم ہے کہ یہ مہم کون چلا رہا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1524735489856712706
واضح رہے کہ جیو نیوز کی جانب سے صحافی اعزاز سید کی ایک خبر نشر کی گئی تھی جس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ شہبا زگل کی اہلیہ اعزا اسد رسول کامسیٹس یونیورسٹی کی ایک کروڑ 86 لاکھ روپے کی نادہندہ ہیں۔

رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا کہ شہباز گل کی اہلیہ سرکاری خرچ پر 2011 میں پی ایچ ڈی کیلئے امریکہ گئیں لیکن 11 سال گزرنے کے بعد بھی واپس ناآئیں، کامسیٹس یونیورسٹی نے انہیں شوکاز نوٹس بھیجا مگر ان کی جانب سے کوئی جواب نہیں آیا۔

دستاویزات کے مطابق شہباز گل کی اہلیہ کو معاہدے کے تحت 2016 میں پی ایچ ڈی مکمل کرکے واپس آکر یونیورسٹی میں پڑھانا شروع کرنا تھا مگر وہ واپس نہیں آئیں، جس کے بعد انہیں سرکاری فنڈز سے لی گئی رقم 25 فیصد جرمانے کے ساتھ واپس کرنا ہے مگر اہلیہ شہباز گل نا اپنی رپورٹس یونیورسٹی میں جمع کروارہی ہیں اور نا ہی کسی خط کا جواب دے رہی ہیں۔
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
یہ بہت بھڑکتا تھا اپنے گریبان میں دیکھے، اگر اس کی نالائق بیوی کی پی ایچ ڈی (شوہر کے وہیں پر موجود ہونے کی وجہ سے) قیامت تک ختم نہیں ہوتی تو یونیورسٹی کب تک انتظار میں بیٹھی رہے گی؟
گیارہ سال میں تو جنرل ضیاالحق تین حکومتیں توڑ کر جہنم واصل ہوچکا تھا یہ کیسی نالائق سٹوڈنٹ ہے جس کی پی ایچ ڈی مکمل ہونے کا نام نہیں لے رہی؟؟
کامساٹ یونیورسٹی کو چاہئے کہ کسی اور کو ہائر کرلے ایسی نالائق ٹیچر کو رکھ کر ادارے کی ساکھ ہی خراب کروانی ہے؟
اور ہاں یونیورسٹی کو امریکہ میں ای میل کرنے کی کیا حاجت ہے ادھر جنرلسٹ موجود ہیں وہ اس کا سارا ریکارڈ نکلوا لیں گے یہ معاملہ جتنا یہ جھوٹ بولے گا اتنا ہی کھلتا جاے گا، سٹڈی گیپ کیوں آے اور پانچ سال پہلے کی ٹائم لمٹ کے سات سال بعد بھی پی ایچ ڈی مکمل کیوں نہیں ہوپای؟
یہ بھی چیک کیا جاے کہ اس نے امریکی پاسپورٹ تو نہیں اپلای کیا تھا؟؟؟
 
Siberite

اوتری دا امریکن بیوی وی رکھدا اے ۔ ایے بیرونی سازش لگدی اے ۔​
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
اوتری دا امریکن بیوی وی رکھدا اے ۔ ایے بیرونی سازش لگدی اے ۔
یہ خود بھی کسی یونیورسٹی میں لیکچر دیتا ہے بیوی کو سٹوڈنٹ شو کرکے ادھر لٹکاے رکھنا کونسا مشکل کام ہے وہ بے چاری ادھر انگریزوں کے کتے نوانے کی ڈیوٹی دے رہی ہو اور ادھر کامساٹ والے اس کی ڈاکٹریٹ کے انتظار میں بیٹھے ہیں؟
 
SRKhan

Councller (250+ posts)
یہ بہت بھڑکتا تھا اپنے گریبان میں دیکھے، اگر اس کی نالائق بیوی کی پی ایچ ڈی (شوہر کے وہیں پر موجود ہونے کی وجہ سے) قیامت تک ختم نہیں ہوتی تو یونیورسٹی کب تک انتظار میں بیٹھی رہے گی؟
گیارہ سال میں تو جنرل ضیاالحق تین حکومتیں توڑ کر جہنم واصل ہوچکا تھا یہ کیسی نالائق سٹوڈنٹ ہے جس کی پی ایچ ڈی مکمل ہونے کا نام نہیں لے رہی؟؟
کامساٹ یونیورسٹی کو چاہئے کہ کسی اور کو ہائر کرلے ایسی نالائق ٹیچر کو رکھ کر ادارے کی ساکھ ہی خراب کروانی ہے؟
اور ہاں یونیورسٹی کو امریکہ میں ای میل کرنے کی کیا حاجت ہے ادھر جنرلسٹ موجود ہیں وہ اس کا سارا ریکارڈ نکلوا لیں گے یہ معاملہ جتنا یہ جھوٹ بولے گا اتنا ہی کھلتا جاے گا، سٹڈی گیپ کیوں آے اور پانچ سال پہلے کی ٹائم لمٹ کے سات سال بعد بھی پی ایچ ڈی مکمل کیوں نہیں ہوپای؟
یہ بھی چیک کیا جاے کہ اس نے امریکی پاسپورٹ تو نہیں اپلای کیا تھا؟؟؟
بھای آپکے پاس مقصود چپراسی کے اکاؤنٹ میں آنے والے پیسوں کا کوئ جواب ہے ؟ اور ان ٹی ٹی کا جو ان بندوں نے بھیجی جو کبھی پاکستان سے پاہر نئ گئے ؟
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
بھای آپکے پاس مقصود چپراسی کے اکاؤنٹ میں آنے والے پیسوں کا کوئ جواب ہے ؟ اور ان ٹی ٹی کا جو ان بندوں نے بھیجی جو کبھی پاکستان سے پاہر نئ گئے ؟

ھم ملک سے غربت مکاؤ مہم پر کام کررہے ہیں ۔ آپ پوست بڑھاؤ کے پلان پر کام جاری رکھیں ۔​
 
chacha jani

Chief Minister (5k+ posts)
یہ بہت بھڑکتا تھا اپنے گریبان میں دیکھے، اگر اس کی نالائق بیوی کی پی ایچ ڈی (شوہر کے وہیں پر موجود ہونے کی وجہ سے) قیامت تک ختم نہیں ہوتی تو یونیورسٹی کب تک انتظار میں بیٹھی رہے گی؟
گیارہ سال میں تو جنرل ضیاالحق تین حکومتیں توڑ کر جہنم واصل ہوچکا تھا یہ کیسی نالائق سٹوڈنٹ ہے جس کی پی ایچ ڈی مکمل ہونے کا نام نہیں لے رہی؟؟
کامساٹ یونیورسٹی کو چاہئے کہ کسی اور کو ہائر کرلے ایسی نالائق ٹیچر کو رکھ کر ادارے کی ساکھ ہی خراب کروانی ہے؟
اور ہاں یونیورسٹی کو امریکہ میں ای میل کرنے کی کیا حاجت ہے ادھر جنرلسٹ موجود ہیں وہ اس کا سارا ریکارڈ نکلوا لیں گے یہ معاملہ جتنا یہ جھوٹ بولے گا اتنا ہی کھلتا جاے گا، سٹڈی گیپ کیوں آے اور پانچ سال پہلے کی ٹائم لمٹ کے سات سال بعد بھی پی ایچ ڈی مکمل کیوں نہیں ہوپای؟
یہ بھی چیک کیا جاے کہ اس نے امریکی پاسپورٹ تو نہیں اپلای کیا تھا؟؟؟
Bhai Govt/geo ko bolo email karey and make everything clear. Why to waste time?
 
Lubnakhan

Minister (2k+ posts)
شہباز گل کہتے ہیں کہ یہ ماسٹرز کی ڈگری تھی اور پی ایچ ڈی پروگرام کی طرف لے جاتی تھی، اس لیے یقینی طور پر مزید سال لگتے ہیں۔
 
Lubnakhan

Minister (2k+ posts)
پی ایم ایل این کی پوری کابینہ لندن کا سفر کر چکی ہے، خدا جانے نواز شریف کی طرف سے کیا رہنمائی ملے، یہ پاکستان کے سب سے زیادہ نااہل لوگ ہیں! انہوں نے پاکستانی عوام کی زندگی اجیرن کر دی ہے۔ اب وہ جھوٹ اور جعلی خبروں کا سہارا لے کر عمران خان کے خلاف مقدمات بنا رہے ہیں۔
 
Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
یہ بہت بھڑکتا تھا اپنے گریبان میں دیکھے، اگر اس کی نالائق بیوی کی پی ایچ ڈی (شوہر کے وہیں پر موجود ہونے کی وجہ سے) قیامت تک ختم نہیں ہوتی تو یونیورسٹی کب تک انتظار میں بیٹھی رہے گی؟
گیارہ سال میں تو جنرل ضیاالحق تین حکومتیں توڑ کر جہنم واصل ہوچکا تھا یہ کیسی نالائق سٹوڈنٹ ہے جس کی پی ایچ ڈی مکمل ہونے کا نام نہیں لے رہی؟؟
کامساٹ یونیورسٹی کو چاہئے کہ کسی اور کو ہائر کرلے ایسی نالائق ٹیچر کو رکھ کر ادارے کی ساکھ ہی خراب کروانی ہے؟
اور ہاں یونیورسٹی کو امریکہ میں ای میل کرنے کی کیا حاجت ہے ادھر جنرلسٹ موجود ہیں وہ اس کا سارا ریکارڈ نکلوا لیں گے یہ معاملہ جتنا یہ جھوٹ بولے گا اتنا ہی کھلتا جاے گا، سٹڈی گیپ کیوں آے اور پانچ سال پہلے کی ٹائم لمٹ کے سات سال بعد بھی پی ایچ ڈی مکمل کیوں نہیں ہوپای؟
یہ بھی چیک کیا جاے کہ اس نے امریکی پاسپورٹ تو نہیں اپلای کیا تھا؟؟؟
مفروضوں پے اس سے لمبی تقریر لکھ مارنی تھی ، ، اسمیں کیا خرچ آنا ہے۔مصنوعی جذباتیت کی مذید چاشنی بھی گھول دینی تھی۔

گل صاحب نے الزام کا جواب دیا ہے ، (آپ کے علاوہ) جسے بھی اختلاف ہے تو وہ یونیورسٹی کا ریکارڈ چیک کر لے کہ انہون نے درست بتایا ہے یا نہیں ، کہ وہ ابھی تک سٹوڈنٹ انرول ہے یا نہیں ، اور اسکے بعد جو اعتراض اٹھانا ہے اٹھا دے ۔ کومٹس بھی موجود ہے وہ اسبارے جو قانونی پوزیشن ہے رائے دے دے ، پھر نونی بھی تقاریر بھی جھاڑ لیں

باقی رہی وہ خاتون قابل ہے یا نہیں ، تو ان معاملات میں نہ پڑا کریں جن کی الف بے کا علم نہیں ۔ اسنے ماسٹرز کیا اور اب پی ایح ڈی پروگرام میں ہے تو اپنے فیلڈ کو آپ سے بہتر جانتی ہو گی جیسا کہ آپ سے زیادہ فضولیات اور مخولیات کا شاید ہی کوئی ماہر ہوأ
ویسے نو نی پر یونیورسٹی ، قابلیت وغیرہ یا قوم کے پیسے بارے درد کی باتیں جچتی نہیں ، منافقت سی لگتی ہے ، باقی آپ کی مرضی جتنا خود کو افلاطون اور قوم کا ہمدرد سمجھ بیٹھیں۔۔

امریکہ میں پی ایح ڈی پروگرام کے عرصہ کا انحصار ، یونیورسٹی، مضمون اور چنے ٹاپک پر ہے جس بارے اسکا ایڈوائزر ہی بہتر رائے دے سکتا ہے ، یقینا اسبارے آپ کی رائے غیر اہم ہے، یورپی یونیورسٹی میں پی ایح ڈی پراگرام عمومی طور مختلف نوعیت کا ہوتا ہے۔،
 
Geo

Senator (1k+ posts)
gill-shebaz-on-wife-rd.jpg

سابق وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے اہلیہ کے کامسیٹس یونیورسٹی کے نادہندہ ہونے سے متعلق خبر پر ردعمل دیدیا ہے۔

مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے بیان میں ڈاکٹر شہباز گل کا کہنا تھا کہ آج جیو نیوز نے میری فیملی کے بارے میں ایک اور جھوٹی خبر دی ۔

انہوں نے وضاحت دیتے ہوئے کہا کہ سٹوڈنٹ(اہلیہ شہباز گل) کو میرٹ بیس اسکالر شپ ہماری حکومت میں آنے سے قبل ملا اور ان کی پی ایچ ڈی کی تعلیم ابھی بھی جاری ہے جو کہ یونیورسٹی سے کنفرم کی جا سکتی ہے۔ کامسیٹس کے پاس تمام انفارمیشن موجود ہے۔

https://twitter.com/x/status/1524735487902105601
اپنی دوسری ٹویٹ میں ان کا کہنا تھا کہ یہ ماسٹرز لیڈنگ ٹو پی ایچ ڈی پروگرام ہے جو ابھی بھی جاری ہے اور اس بارے میں ایک ای میل کے ذریعے یونیورسٹی سے کنفرم بھی کیاجاسکتا ہے۔

شہباز گل نے مزید کہا کہ یہ جھوٹ ہے کہ انہوں نے واپس آنے سے انکار کیا،انشااللہ اگلے سال پی ایچ ڈی مکمل ہوتے ہی واپسی ہوگی، میرے خلاف ایک مہم چل رہی ہے یہ خبر بھی اسی مہم کا حصہ ہے اور مجھے معلوم ہے کہ یہ مہم کون چلا رہا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1524735489856712706
واضح رہے کہ جیو نیوز کی جانب سے صحافی اعزاز سید کی ایک خبر نشر کی گئی تھی جس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ شہبا زگل کی اہلیہ اعزا اسد رسول کامسیٹس یونیورسٹی کی ایک کروڑ 86 لاکھ روپے کی نادہندہ ہیں۔

رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا کہ شہباز گل کی اہلیہ سرکاری خرچ پر 2011 میں پی ایچ ڈی کیلئے امریکہ گئیں لیکن 11 سال گزرنے کے بعد بھی واپس ناآئیں، کامسیٹس یونیورسٹی نے انہیں شوکاز نوٹس بھیجا مگر ان کی جانب سے کوئی جواب نہیں آیا۔

دستاویزات کے مطابق شہباز گل کی اہلیہ کو معاہدے کے تحت 2016 میں پی ایچ ڈی مکمل کرکے واپس آکر یونیورسٹی میں پڑھانا شروع کرنا تھا مگر وہ واپس نہیں آئیں، جس کے بعد انہیں سرکاری فنڈز سے لی گئی رقم 25 فیصد جرمانے کے ساتھ واپس کرنا ہے مگر اہلیہ شہباز گل نا اپنی رپورٹس یونیورسٹی میں جمع کروارہی ہیں اور نا ہی کسی خط کا جواب دے رہی ہیں۔

پی ٹی آئی میں ہر طرف گند ہی گند ہے
ابھی تو بہت کچھ سامنے آنا ہے
تبھی تو اقتدار سے نکالے جانے پر اتنے سیخ پا ہیں

گل صاحب نے اصل سوال کا جواب ہی نہیں دیا
بس الفاظ کا ہیر پھیر
اور پی ٹی آئی والے ہمیشہ کی طرح ہر بات پر واہ واہ خواہ سمجھ آئے یا نہ

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
مفروضوں پے اس سے لمبی تقریر لکھ مارنی تھی ، ، اسمیں کیا خرچ آنا ہے۔مصنوعی جذباتیت کی مذید چاشنی بھی گھول دینی تھی۔

گل صاحب نے الزام کا جواب دیا ہے ، (آپ کے علاوہ) جسے بھی اختلاف ہے تو وہ یونیورسٹی کا ریکارڈ چیک کر لے کہ انہون نے درست بتایا ہے یا نہیں ، کہ وہ ابھی تک سٹوڈنٹ انرول ہے یا نہیں ، اور اسکے بعد جو اعتراض اٹھانا ہے اٹھا دے ۔ کومٹس بھی موجود ہے وہ اسبارے جو قانونی پوزیشن ہے رائے دے دے ، پھر نونی بھی تقاریر بھی جھاڑ لیں

باقی رہی وہ خاتون قابل ہے یا نہیں ، تو ان معاملات میں نہ پڑا کریں جن کی الف بے کا علم نہیں ۔ اسنے ماسٹرز کیا اور اب پی ایح ڈی پروگرام میں ہے تو اپنے فیلڈ کو آپ سے بہتر جانتی ہو گی جیسا کہ آپ سے زیادہ فضولیات اور مخولیات کا شاید ہی کوئی ماہر ہوأے
ویسے نو نی پر یونیورسٹی ، قابلیت وغیرہ یا قوم کے پیسے بارے درد کی باتیں جچتی نہیں ، منافقت سی لگتی ہے ، باقی آپ کی مرضی جتنا خود کو افلاطون اور قوم کا ہمدرد سمجھ بیٹھیں۔۔

امریکہ میں پی ایح ڈی پروگرام کے عرصہ کا انحصار ، یونیورسٹی، مضمون اور چنے ٹاپک پر ہے جس بارے اسکا ایڈوائزر ہی بہتر رائے دے سکتا ہے ، یقینا اسبارے آپ کی رائے غیر اہم ہے، یورپی یونیورسٹی میں پی ایح ڈی پراگرام عمومی طور مختلف نوعیت کا ہوتا ہے۔،
تم بھی جاہلوں کے جاہل ہی نکلے۔ تمہیں معلوم بھی ہے کہ وہ کس سبجیکٹ میں پی ایچ ڈی کررہی ہے۔ باقی گیارہ سال میں تو نرسری کا بچہ بھی کالج پنہچ جاتا ہے اس نالائق کی پی ایچ ڈی کب ہونی ہے؟ دوسری یہ بات کہ سکالر شپ گورنمنٹ کا تو اس نے نہیں لیا ایک پرائیویٹ ادارے کا لیا ہے ان کا حق ہے کہ خاتون کوی رسپانس دے اور جواب دے کہ کہاں مر گئی ہے یہ عورت ؟
اگر بیچ میں پانچ سال وہاں کمای کرتی رہی اور پھر ایڈمشن لے لیا ہے تو یہ بھی بددیانتی ہے۔ گیارہ سال کو کوی یوتھیا بھی فکس نہیں کرسکتا۔ ٹوٹل پانچ سال کا پیریڈ تھا جو ختم ہوے سات سال ہوگئے یہ کہاں مری ہوی ہے ہم یونیورسٹی سے پوچھ سکتے ہیں تو یہ اپنی یونیورسٹی کو جواب کیون نہیں دیتی کتنے لائق سٹوڈنٹس کا حق مار کر یہ گئی ہے؟ نالائق عورت پیسے واپس کرے ورنہ کیا قیامت کو واپس کرے گی؟
 
  • Like
Reactions: Geo

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
مفروضوں پے اس سے لمبی تقریر لکھ مارنی تھی ، ، اسمیں کیا خرچ آنا ہے۔مصنوعی جذباتیت کی مذید چاشنی بھی گھول دینی تھی۔

گل صاحب نے الزام کا جواب دیا ہے ، (آپ کے علاوہ) جسے بھی اختلاف ہے تو وہ یونیورسٹی کا ریکارڈ چیک کر لے کہ انہون نے درست بتایا ہے یا نہیں ، کہ وہ ابھی تک سٹوڈنٹ انرول ہے یا نہیں ، اور اسکے بعد جو اعتراض اٹھانا ہے اٹھا دے ۔ کومٹس بھی موجود ہے وہ اسبارے جو قانونی پوزیشن ہے رائے دے دے ، پھر نونی بھی تقاریر بھی جھاڑ لیں

باقی رہی وہ خاتون قابل ہے یا نہیں ، تو ان معاملات میں نہ پڑا کریں جن کی الف بے کا علم نہیں ۔ اسنے ماسٹرز کیا اور اب پی ایح ڈی پروگرام میں ہے تو اپنے فیلڈ کو آپ سے بہتر جانتی ہو گی جیسا کہ آپ سے زیادہ فضولیات اور مخولیات کا شاید ہی کوئی ماہر ہوأ
ویسے نو نی پر یونیورسٹی ، قابلیت وغیرہ یا قوم کے پیسے بارے درد کی باتیں جچتی نہیں ، منافقت سی لگتی ہے ، باقی آپ کی مرضی جتنا خود کو افلاطون اور قوم کا ہمدرد سمجھ بیٹھیں۔۔

امریکہ میں پی ایح ڈی پروگرام کے عرصہ کا انحصار ، یونیورسٹی، مضمون اور چنے ٹاپک پر ہے جس بارے اسکا ایڈوائزر ہی بہتر رائے دے سکتا ہے ، یقینا اسبارے آپ کی رائے غیر اہم ہے، یورپی یونیورسٹی میں پی ایح ڈی پراگرام عمومی طور مختلف نوعیت کا ہوتا ہے۔،

گیت بنتی ہے ترے شہر کی بھرپور ہوا
اجنبی میں ہی نہیں تو بھی عجب ہے کوئی
 
Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
تم بھی جاہلوں کے جاہل ہی نکلے۔ تمہیں معلوم بھی ہے کہ وہ کس سبجیکٹ میں پی ایچ ڈی کررہی ہے۔ باقی گیارہ سال میں تو نرسری کا بچہ بھی کالج پنہچ جاتا ہے اس نالائق کی پی ایچ ڈی کب ہونی ہے؟ دوسری یہ بات کہ سکالر شپ گورنمنٹ کا تو اس نے نہیں لیا ایک پرائیویٹ ادارے کا لیا ہے ان کا حق ہے کہ خاتون کوی رسپانس دے اور جواب دے کہ کہاں مر گئی ہے یہ عورت ؟
اگر بیچ میں پانچ سال وہاں کمای کرتی رہی اور پھر ایڈمشن لے لیا ہے تو یہ بھی بددیانتی ہے۔ گیارہ سال کو کوی یوتھیا بھی فکس نہیں کرسکتا۔ ٹوٹل پانچ سال کا پیریڈ تھا جو ختم ہوے سات سال ہوگئے یہ کہاں مری ہوی ہے ہم یونیورسٹی سے پوچھ سکتے ہیں تو یہ اپنی یونیورسٹی کو جواب کیون نہیں دیتی کتنے لائق سٹوڈنٹس کا حق مار کر یہ گئی ہے؟ نالائق عورت پیسے واپس کرے ورنہ کیا قیامت کو واپس کرے گی؟
مجھے اپنی نری جہالت پر تو کبھی شک نہیں رہا ، ہان آپ کی اسبارے رائے یکسر غیر ضروری لگی

جیسے عرض کیا مجھے انکے ٹاپک، پروگرام اور یونیورسٹی بارے علم نہیں اسی لیئے حتمی رائے نہیں دی نہ ہی دی جا سکتی ہے ۔ ہان گل صاحب اربانہ شیمپیئن میں پڑھاتے تھےاگر انکی بیگم بھی وہیں کسی پروگرام میں سٹوڈنٹ ہیں( خصوصا کسی سائنس، انجیرنگ یا اکاونٹس پروگرام میں تو اس یونیورسٹی کی اکیڈمکس پر پورا اعتماد ہے

آپ نے پھر وہی پانچ سال کا شوشہ چھوڑ دیا، عرض کیا تھا جس بارے الف بے کا علم نہیں ، اس بارے تقریر مت تحریر کریں ۔ اگر کسی یورپی یونیورسٹی کی بات ہوتی تو پانچ چھے سال ( ماسٹرز پلس پی ایح ڈی) درست ہوتی کہ وہاں سٹرکچرڈ پروگرام ہوتا ہےمگر امریکہ میں یہ کسی بھی مستند ریسرچ یونیورسٹی بارے قطعا درست نہیں ، اکثر اگر یونیورسٹی ریسرچ میں اچھی ہو گی تو سات آٹھ سال کچھ نہیں ، اگر سٹوڈنٹ اچھا ہو گا تو اسکا ٹاپک مشکل اور عرصہ بھی اکثر صورت لمبا ہو گا ،، ( اور واجبی سٹوڈنٹ جلد فارغ کر دیا جائے گا) ۔ یہ گفتگو تب ہی ہو سکتی ہے جب یونیورسٹی اور ایڈوائزر کا علم ہو ۔ مری ذاتی علم میں میتھس ، فزکس ہسٹری، فلاسفی یا دوسرے ایسے فیلڈز میرے یونیورسٹی فیلو ستوڈنس دس سال گزار لیتے تھے ، انجیرنگ میں بھی پی ایح ڈی میں سات آٹھ سال عام بات ہے، ایکسپیریمنٹل ٹاپک کی سمت ہوتی ہے مگر تھیوریٹیکل ٹاپک آسان نہیں ہوتے ۔سب سٹوڈنس اس دوران یونیورسٹی ہی میں کچھ نا کچھ جاب بھی کرتے ہیں، ریسرچ پیپرز میں ایڈوائزر کی مستقل مدد بھی کرتے رہتے ہیں ، یہی طریقہ ہے، اسی لیئے امریکی ریسرچ بہترین ہے ، خواتین کا بچہ وغیرہ کا معاملہ ہو تو وہ بھی ڈیلے اور سمسٹر آف لینے کا سبب بنتا ہے ، ہاں جب مضبوط ریسرچ پروگرام نہیں تو آسانی ہے، ۔ کام سیٹس میں جو ریسرچ پروفیسرز ہیں وہ اس بارے اچھی طرح واقف ہوں گے ، ستوڈنٹ کا ایڈوا ئزر یا کامسیٹس کے پروفیسرز ہی اس بارے کچھ بنا سکتے کہ سچ کیا ہے، بیوروکریٹ یا صحافی نہیں، امریکی یونیورسٹی پاکستان میں کسی بیوروکریٹک فیصلوں پر نہیں چلتی اور سب اسے خوب سمجھتے ہیں ، ورنہ تو جو آپ کا طریقہ ہے مٖفروضے، بے جا تکبر اور لا علمی میں تعصب ۔