شہباز کو اسلئے گرفتار کیا گیا تھا کہ نواز شریف کی تقریر نہیں روکی :حامد میر

Haha

Minister (2k+ posts)
لو بھئی آگیا را کا پالتو کتا اور باری باری ہر حرامی کو اپنا باپ یعنی اپنی ماں کا خصم بنانے والا اور پاکستان کی فوج پر بھونکنے والا مودی کا پالا ہوا کتا حامد میر جعفر فراڈیا را والا
 

Syaed

MPA (400+ posts)
ویسے ہر بندے کو اس کے پچھلے بیانات سنوا کر شرمندہ کرنے والے یہ نام نہاد صحافی خود کتنی جھوٹی بے بنیاد اور بونگی خبریں دے چکے ہیں اس کا کوئی احساس ہے انہیں؟مجھے تو یہ بھی یاد نہیں پڑتا کہ آخری بار کب اس نیم خواندہ میر نے کوئی سچی خبر دی تھی۔
یہ بے چارہ صرف اسی چیز پہ ہی چل سکتا ہے کہ کسی مرحوم سے وابستہ کوئی ایسا بیان شئیر کرے کہ جس کی تصدیق یا تردید کے لیے وہ بندہ ہی موجود نہ ہو۔
بندہ پوچھے تقریریں کب کی ختم ہو گئیں کب کی پی ڈی ایم بھی ختم ہوچکی مگر تقریروں کو بنیاد بنا کر اب کیوں کوئی کاروائی ہوگی؟بونگے کی ایک اور بونگی!