شہباز شریف کے بیٹے کا عمران اسماعیل کو ایک ارب ہرجانے کا نوٹس

salman-shehbaz-and-imran-ismail-cs.jpg


وزیراعظم شہباز شریف کے بیٹے سلیمان شہباز نے سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل کو ایک ارب روپے ہرجانے کا نوٹس بھجوا دیا۔

سلیمان شہباز کی جانب سے بھیجے گئے قانونی نوٹس میں کہا گیا ہے کہ عمران اسماعیل نے سولر کنٹریکٹ کے حوالے سے بے بنیاد الزامات لگائے۔سلیمان شہباز نے عمران اسماعیل کو ایک ارب روپے ہرجانے کا نوٹس بھیجتے ہوئے 14روز میں معافی مانگنے کا مطالبہ کیا ہے۔

نوٹس میں کہا گیا ہے کہ اگر عمران اسماعیل نے معافی نہ مانگی تو قانونی کارروائی کا حق رکھتا ہوں۔

یاد رہے کہ اس سے قبل شریف گروپ آف کمپنیز کی جانب سے بھی کہا گیا تھا کہ عمران اسماعیل کا وزیراعظم کے بیٹے سلیمان شہباز پر الزام لغو اور بے بنیاد ہے، سابق گورنر سندھ نے شہباز شریف کے بیٹے سے معافی نہ مانگی تو قانونی کارروائی کی جائے گی۔
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
چل اوے گنجے کرمنل ۔تمہاری اربوں سے کم نہ کرپشن ہے نہ باتیں ۔تمہاری اربوں کی عزت ہے؟ ٹکے کی نہیں آ کر لگوالو اندازہ
 

Zainsha

Chief Minister (5k+ posts)
ہتک عزت اُس کی ہوتی ہے جس کی کوئی عزت ہو۔۔

بھوسڑی کے کنجروں۔۔ آج باجوہ کے انڈر ویئر سے نکال دیں تم حرامیوں کو تو لینڈی کتے جتنی بھی عزت نہیں۔۔

ثبوت وہ گنجا حرامی اور پورا ٹبر۔۔ جو اپنے بھائی کی بھکاری حکومت میں بھی واپس نہیں آ سکتا۔۔
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
اب گشتیوں کے بچے بھگوڑے حرام کے نطفے امرتسر رام گلی کے چکلے کی پیداور نوٹس بھیجیں گے گشتی کے بچے بھگوڑے تیری ماں کو عوام نے ۔۔۔ دینا امرتسری چکلے کی پیداور چور ڈاکو کنجر ٹبر