شہباز شریف سمیت 5 افراد کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر

1%D9%81%DB%8C%D8%A7%D8%B3%DA%BE%D8%A7%DA%BE%D8%A8%D8%A7%D8%B2%D8%AA%DB%81%DA%BE%D8%B9%D8%B9%D9%86%D8%A7%D8%AF%D8%A7%D9%84%D8%A7%D8%AA.jpg

وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے شہباز شریف سمیت 5 افراد کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی ہے۔

خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق لاہور کی خصوصی سینٹرل جج کی عدالت میں ایف آئی اے کی جانب سے شہباز شریف اور دیگر 4افراد کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کی گئی ہے۔

ایف آئی اے نے درخواست میں موقف اختیار کیا کہ شہبازشریف نے گزشتہ سماعت پر دانستہ 45 منٹ کی بے مقصد تقریر کی جس میں انہوں نے غیر متعلقہ اور بے بنیاد حقائق پیش کیے۔


ایف آئی اے کے مطابق شہباز شریف کو علم تھا اس سماعت کے دوران ان پرفرد جرم عائد ہونی تھی اسی لیے انہوں نے بے مقصد تقریر کی اور بے بنیاد درخواستیں دائر کیں، ملزمان کے ان حربوں کا مقصد عدالتی کارروائی کو متاثر کرنا تھا۔

وفاقی تحقیقاتی ایجنسی نے موقف اپنایا کہ ملزمان کا یہ عمل توہین عدالت کے زمرے میں آتا ہے، لہذا عدالت ملزمان کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کرے۔

قبل ازیں ایف آئی اے نے شہباز شریف کے خلاف کیسز کی سماعت روزانہ کی بنیادوں پر کرنے کیلئے ایک درخواست دائر کی تھی جس میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ ملزمان کی جانب سے
تاخیری حربے استعمال کیے جارہے ہیں، ضمنی چالان جمع کروانے کے باوجود تاحال فرد جرم عائد نہیں ہوسکی ہے۔

تاہم عدالت نے شہباز شریف سمیت دیگر ملزمان پر آج بھی فرد جرم عائد نہ ہونے پر شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی ضمانتوں میں 10 مارچ تک کی توسیع کرتے سماعت ملتوی کردی ہے۔
 

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
And your Khoti Sharifs are using institutions to get rid of corruption cases
Dunger ! The only ones who can use them are in the Government. Ask powdery to make a difference between him and NS . Why you freaken idiots always compare this powdery to the least common denominator ?. Is Chummy man deserved to be still the chairman of the NAB ?
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
Dunger ! The only ones who can use them are in the Government. Ask powdery to make a difference between him and NS . Why you freaken idiots always compare this powdery to the least common denominator ?. Is Chummy man deserved to be still the chairman of the NAB ?
This is FIA case not NAB Khotay Patwari
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
Dunger ! You lost your marbles. Also you are telling me that Powdery has installed another Chummy man in FIA now.
FIA has solid evidence against your Sharif mafia in this case. That's why they are running from the courts
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
I heard that many times in Last 4 years . Can you tell where that pimp looking Shehzad Akber is in these days ?
This is totally new case. Started in 2021 by FIA after investigating Ramzan sugar mills accounts of Shahbaz Sharif. Nothing to do with NAB chummi man