شہباز شریف اپنی مرضی سے مفتاح اسماعیل کو وزارت سے نہیں ہٹاسکتے،بھٹی

12bhattimifarhkiskabnda.jpg

سینئر تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم جماعتیں جان چکی ہیں کہ عمران خان کی مقبولیت جو لہر چل چکی ہے وہ حکومت کو تنکوں کی طرح بہہ جائے گی۔

عارف حمید بھٹی نے جی این این کے پروگرام خبر ہے میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں جو بتارہا ہوں یہ اندر کی خبر ہےجومجھے خاندانی ذرائع سے ملی ہے، پی ڈی ایم کے اجلاس میں مشترکہ طورپر یہ فیصلہ ہوا ہے کہ عمران خان کی مقبولیت ایک طوفان بن چکی ہے، یہ طوفان حکومت کی کمزور عمارت کو تنکوں کی طرح بہا کر لے جائے گا۔

انہوں نے مزید کہا کہ پی ڈی ایم والے لوگوں کے پاؤں پڑے ہوئےہیں کہ عمران خان کو نااہل کروایا جائے۔


سینئر تجزیہ کار نے انکشاف کیا کہ وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نواز شریف، شہباز شریف یا آصف علی زرداری کے امیدوار یا وزیر نہیں ہیں، تاریخ لکھے گی کہ ڈالر کی قیمت اوپر لے جانے میں قومی خزانے کو کتنے اربوں کا ٹیکہ لگا ہے، اس معاملے پرنواز شریف بھی سخت پریشان تھے کہ مفتاح اسماعیل کرکیا رہےہیں۔

انہوں نے کہا کہ اس وقت اسحاق ڈار کی واپسی کی مکمل تیاری ہوچکی تھی، ان کی سیٹ تک ریزرو ہوچکی تھی، مگر کسی نے کہا کہ مفتاح اپنی کرسی سے نہیں ہٹے گا تو وہ نہیں ہٹے، شہباز شریف اپنی مرضی سے مفتاح اسماعیل کو وزارت سے نہیں ہٹاسکتے۔

مفتاح اسماعیل نے انکشاف کیا کہ ڈالرکی قیمت اوپر جانے میں فائدہ اٹھانے والے ایک شخص نے مجھے بتایا ہے کہ حکومت کی جانب سے جان بوجھ کر دیہاڑی لگوائی گئی۔
 

Terminator;

Minister (2k+ posts)
اَپن تو بڑا حریان ہوں،،کہ وڈا دلّا کونسی بڑی شے ہے،جیسے
درباریوں، اور کیڑےمکوڑے پٹواری حرازدوں نے بڑی توپ چیز بنایا ہؤا ہے
وڈا دلّا تو اپنے" کیوں نکالامہم" میں سارے جی ٹی روڈ روتا بلکتا رہا،لیکن
ٹینکوں کے نیچے لیٹنے والے پٹواری بریانی کی عدم دستیابی کی وجہ سے
وڈے دلّے کو سارا جی ٹی رود کلّا روتا بلکتا چھوڑ گئے تھے
تو اب لندن سے آکر وہ کونسا پلاسی کی جنگ فتح کر لے گا؟؟؟؟

 
Last edited:

Lubnakhan

Minister (2k+ posts)
Every time Miftah appears on tv, he announces that economy is under control yet government has to impose new taxes of 30-40 billion
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
کیونکہ میاں صاب کی واپسی کا معاملہ کھٹائی میں پڑا ہوا ہے. اسلئے باجود بقول حنا پرویز بٹ، نواز شریف اسوقت مقبول ترین لیڈر ہے شہباز شریف جلد انتخابات کروا کر اپنے اقتدار کا سنہری موقع ضائع نہیں کرے گا. چاہے نون لیگ کی بینڈ بج جائے اور میاں صاب کی مقبولیت پاتال میں چلی جائے