کہنا یہ تھا کہ انکل شہباز شریف نے تو اکیلے زرداری کو لاڑکانہ میں گھسیٹنے کا کہا تھا
مگر عمران خان نے سارے ٹھگوں، چوروں، اور ڈاکوؤں کو گوجرانوالہ، ملتان، کوئٹہ، پشاور، لاہور، کراچی اور لاڑکانہ میں گھسیٹ کر دکھا دیا
The question is when everyone knows about these TTs then how come NAB and Courts are still unable to conclude these cases..
NAB and Courts are the biggest hurdle in Accountability