شہبازشریف کل صبح غیرملکی ایئرلائن کے ذریعے لاہور سے دوحہ روانہ ہونگے

Siasi Jasoos

Chief Minister (5k+ posts)
600807_32786633.jpg


لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر میاں محمد شہباز شریف ہفتے کو صبح ساڑھے 4 بجے غیرملکی ایئرلائن کی پرواز کیو آر 621 کے ذریعے لاہور سے دوحہ روانہ ہوں گے۔

خاندانی ذرائع کے مطابق شہباز شریف کی بیرون ملک روانگی کے لئے ہنگامی بنیادوں پر تیاریاں جاری ہیں، لیگی صدر لندن میں 22 مئی کو اپنے معالج سے طبی معائنہ کروائیں گے۔

خاندانی ذرائع کے مطابق برطانیہ نے پاکستان کو ریڈ لسٹ میں شامل کر رکھا ہے اس لئے کوئی بھی پرواز پاکستان سے برطانیہ نہیں جا سکتی۔ شہباز برطانیہ جانے کے لئے قطر میں ضروری قرنطینہ کرینگے، دوحہ میں تقریبا 10 روز قرنطینہ کے بعد لندن جائیں گے۔https://urdu.dunyanews.tv/index.php/ur/Pakistan/600792

ذرائع کے مطابق شہباز شریف معالجین کی اجازت ملنے کے بعد ممکنہ طور پر 3 جولائی کو واپس آئیں گے۔

پارٹی ذرائع کے مطابق لیگی صدر کا بیرون ملک روانگی سے قبل پارٹی رہنماوں سے ویڈیو لنک پر رابطہ ہوا ہے، شہباز نے شاہد خاقان عباسی، احسن اقبال، رانا ثناء اللہ سمیت دیگر رہنماوں کو ملکی سیاسی معاملات بارے ہدایات دیں۔

https://urdu.dunyanews.tv/index.php/ur/Pakistan/600807
 

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)

سب کو پتا ہے کہ عدالت تو صرف ڈاکیہ ہے این آر او کا فیصلہ تو کہیں اور ہوتا ہے .

عدالتوں کو گالیاں دینے کی وجہ مجھے سمجھ نہیں آتی

گالیں ، نہیں ان عدالتوں کی اصل شناخت ہورہی ہے ۔ یہ معلمہ ساز ، بڑے باکردار بنتے ہیں ۔ اگر فیصلے کہیں اور سے ہونے ہیں تو یہ جعلی کٹھ پتلیاں انصاف کا ترازو لگائے کیا تول رہ ہیں ؟​
 

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)

عمران خان کو چاپیئے کل ائیر پورٹ سے ملحقہ علاقوں میں میزائل ٹیسٹ شروع کرو ادے
عدالتی فیصلہ چیلنج کرنے کا اب یہی ایک طریقہ بچا ہے

آپ کا وزیر اعظم اھلیہ کے ہمراہ سعودی عرب کے قصاب کے پاس پہنچا ہوا ہے ۔ شاید کوئ وکھرا طریقہ واردات زیر بحث ہو ۔​
 

Champion 01

Chief Minister (5k+ posts)
کیا یہ عدالتیں صرف امیر اور کرپٹ سیاستدانوں کے لۓ ہیں۔ ہمیں ڈوب کر مر جانا چاہۓ۔ کیسا انصاف ہے یہ، غریب بیچارہ ضمانت کےلۓسال ہا سال دھکے کھاتا ہے اور یہ چور سیاستدان ضمانت سے پہلے ہی اپنی فلائٹ کنفرم کروا لیتے ہیں۔
یہ زانی اور بدکردار چور منی لاؤنڈرر نواز کنجر ٹبر کا فرد اب لندن جا کر پاکستانیوں کا مزاق اڑاۓ گا اپنے کرپٹ اور کنجر ٹبر کے ساتھ بیٹھ کر۔ مجھے شرم آ رہی ہے ان عدالتوں پر جس کے جج قران پر حلف لیتے ہیں کہ وہ اللہ اور قران کو گواہ بنا کر انصاف دیں گے۔
اگر یہ انصاف ہے تو لعنت ہے۔
 

Logic

Politcal Worker (100+ posts)
گالیں ، نہیں ان عدالتوں کی اصل شناخت ہورہی ہے ۔ یہ معلمہ ساز ، بڑے باکردار بنتے ہیں ۔ اگر فیصلے کہیں اور سے ہونے ہیں تو یہ جعلی کٹھ پتلیاں انصاف کا ترازو لگائے کیا تول رہ ہیں ؟​

ارے بھائی ان کو بھی اپنی نوکری پیاری ہے . چھوٹے چھوٹے بچے ہیں . اپنی روزی روٹی پر لات تو نہیں مار سکتے ناں

اصول صرف کتابوں میں ہی اچھے لگتے ہیں . حقیقی دنیا میں حقائق کے ساتھ چلنا پڑتا ہے
 

Islamabadi1

Minister (2k+ posts)
WHy are you keeping these has-beens in the news and relevant? Its because of jokers like you keeping these has beens in the news which is preventing new alternative leadership to come in the limelight