شہادت صرف کردار والوں کو نصیب ہوتی ہے۔

gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
پرویز رشید صاحب آج کل ہاتھ دھو کر عمران خان کے پیچھے پڑا ہے۔اور آج خیر سے اس نے طاہر القادری کو بھی کلاس لی۔
وہ جوش جذبات۔ یا یہ کہہ لیں کہ جوش خطابت میں ایسی باتیں کر جاتے ہیں۔ جو کسی ذی شعورکے حاشیہ خیال میں بھی نہیں ہوتی۔لیکن اسے سیاسی بات کہہ کر نظر انداز کیا جا سکتا ہے۔لیکن آج انہیں نے شہادت اور شہید ایسے خیالات زریں کا اظہار کیا۔ جو تاریخی اعتبار سے درست نہیں۔

قادری صاحب کے بیان پر تنصرہ کرتے ہوئے
فرماتے ہیں شہادت باکردار لوگوں کو نصیب ہوتی ہے۔

اگر تاریخی حوالے سے دیکھا جائے تو پرویز رشید کی بات صریحاً غلط ہے۔ اسے ایسی بات کرتے ہوئے احتیاط کرنی چاہیے۔

شہادت اللہ کا انعام ہے۔ اور یہ صرف اللہ کے فضل سے نصیب ہوتی ہے۔
عظیم مسلمان فاتح اور رسول اللہﷺ کے سپہ سالار حضرت خالد بن ولید کو شہادت کی از حد تمنا تھی لیکن انہیں شہادت نصیب نہیں ہوئی۔
فاتح بیت المقدس سلطان صلاح الدین ایوبی صلیبیوں کے خلاف ہر جنگ میں شہادت کی آرزو لے کر میدان میں اُترتے۔ لیکن ان کے نصیب میں شہادت نہیں۔

غازی علم دین شہیدایک معمولی اور عام سا آدمی تھا لیکن اللہ نے ان کی قسمت میں ایسی سعادت لکھی کہ بہت سے صاحبان ایمان حسرت کرتے رہ گئے۔ اسی لیے علامہ اقبال نے کہاں تھا؛ ہم باتیں کرتے رہ گئے اور بڑھئی کا بیٹا بازی لے گیا۔

1102364344-2.gif

 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Breakinf News...
Badsha Salamat Main Nawaz kal Qoum se khitab karay gein
Miaan jee ko aik sal bad yad aya ke wo Pakistan ke Prime Minister hain
Miaan jee..roona peetna nahi chalay ga..aik aik zulam ka hissab lena ha
Mulk ki luti dolat wapas leni ha
..
 

Altaf Lutfi

Chief Minister (5k+ posts)
Tareekh k stage par naam kamanay walay mashaheer k kirdaar ki babat ek tu hota hai mukhalifeen ka faisala aur doosara tareekh ka faisala. Shaheed-e-Karbala ki nisbat Yazeedi tolay ka apna ek tajziyya tha lekin tareekh un masoomeen k kirdaar ki babat woh gawahi deti hai jo kisi ta'assub se pak aur awaam-un-naas k nazdeek sach thi. aaj hukamrano ka sach TUQ aur IK k baray main waisa hi hai jo kisi bhi takabbur se choor, khauf-e-Khuda se benayaz giroh main hota hai, hum yehi andaaz Yazeedi riwayat main dekh chukay hain. jo TUQ aur IK aaj keh rahay hain, hukamrano ko ajeeb lagta hai lekin yeh awaaz ab dabnay wali naheen kyon keh hukamraan ibrat hasil karnay se mazoor nazar aatay hain aur is aag ko mazee dehkanay ko tayyar.
 

Atif

Chief Minister (5k+ posts)
نواب خود کو آگ لگانے کا پروگرام تو نہیں ؟

نہیں نہیں ، نواب شام کے وقت سرکس میں منہہ میں پیٹرول بھر کر آگ کی پچکاریاں نکالتا ہے، آج کل دھندہ مندا ہے اسلئے پریشان ہے۔
 

barca

Prime Minister (20k+ posts)

نہیں نہیں ، نواب شام کے وقت سرکس میں منہہ میں پیٹرول بھر کر آگ کی پچکاریاں نکالتا ہے، آج کل دھندہ مندا ہے اسلئے پریشان ہے۔
پچکاریاں موں سے ہی مارتا ہے نہ ؟
:lol: ہو سکتا ہے کوئی اوزار رکھا ہو
 

Atif

Chief Minister (5k+ posts)
پچکاریاں موں سے ہی مارتا ہے نہ ؟
:lol: ہو سکتا ہے کوئی اوزار رکھا ہو

:lol:
پچکاری تو منہہ سے ہی مارتا ہے لیکن جب راکٹ چلانے کا مظاہرہ دکھاتا ہے تو باقی ہتھیار بھی بےنیام کرلیتا ہے، سارا پشاور اس کے اس کرتب کا دیوانہ ہوکر انگلیاں منہہ میں داب لیتا ہے۔
 

zeshaan

Chief Minister (5k+ posts)
پرویز رشید کا علم ناقص ہے.اسکو مزید پڑھائی کی ضرورت ہے رہ گے باقی کے
چار پانچ ، بھونکتے بھونکتے پاگل ہو چکے ہیں انکا علاج صرف ایک ہی رہ گیا ہے وہ ہے گولی ......
 

barca

Prime Minister (20k+ posts)
yar tumhari badi chalti hai iss forum pe. zara admin se sifarish ker kay Like/Dislike kay option tou khulwa do. :)
نہیں یار میری کوئی نہیں چلتی میں بھی عام ممبر ہوں سب کی طرح
سائٹ کے ساتھ مسلہ ہے ٹریفک بہت زیادہ ہو گئی ہے اس لیے
کوشش کر رہے ہیں ٹھیک کرنے کی
 

aqeel813

Minister (2k+ posts)
نہیں یار میری کوئی نہیں چلتی میں بھی عام ممبر ہوں سب کی طرح
سائٹ کے ساتھ مسلہ ہے ٹریفک بہت زیادہ ہو گئی ہے اس لیے
کوشش کر رہے ہیں ٹھیک کرنے کی

"aqeel813 Thanked for this post."

isi tarah kaam chalatay hen phir. :P
 

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
نواب خود کو آگ لگانے کا پروگرام تو نہیں ؟

barca dear main sochta hon Peshawar main aazadi march k dar se Petrol band kar diya hai to Punjab main kia haal hoga , aaj mere father ne 3 petrol pumps se minnat kar ke tang Full kerwaya hai , aur aaj raat se Petrol ki mazeed sakhti shroo hai
 

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
یا تو سی این جی پر کنورٹ ہو جاؤ یا پھر آغا وقار سے بات کر کے پانی پر کنورٹ ہو جاؤ

aur yah phir is surat e haal ke guzar jane ka intazar karo aur jitna petrol hai guzara karo
 

barca

Prime Minister (20k+ posts)
barca dear main sochta hon Peshawar main aazadi march k dar se Petrol band kar diya hai to Punjab main kia haal hoga , aaj mere father ne 3 petrol pumps se minnat kar ke tang Full kerwaya hai , aur aaj raat se Petrol ki mazeed sakhti shroo hai
نواب حکومت کے حربے ہوتے ہیں یہ عام لوگوں کو تنگ کرنا