شوگر مافیا ہی نہیں سگریٹ مافیا بھی عدالتی "انصاف" سے فیض یاب ہو چکا ہے

thegodfatherpart3

Politcal Worker (100+ posts)
pakistan ke judges europe mei sirf chora chamar ki job hasil kar sakte hai.. is mulk ka almia ye hai ke qabil log foreign mei Or chor daku is mulk ke system par qabiz hai.. Judiciary ne mafia ko freehand diya hai.. Ab is mei IK kare to kya kare
 
Last edited:

wadaich

Prime Minister (20k+ posts)

پاکستانی عدالتوں میں فیصلے قانون کے مطابق نہیں
بلکہ ججوں کی خواہشات کے مطابق ہوتے ہیں
ان ججوں کی حواھش نہیں ہوتی انکی مالک انٹر نیشنل اسٹبلیشمنٹ کی ہوتی ہے جن کی پے رول پر آپکی لوکل اسٹبلیشمنٹ (سینئر جج، بیوروکریٹ، خاکی بیوروکریسی، بزنس مافیا، وکیل) ہے
 

Nice2MU

Prime Minister (20k+ posts)
سپریم کورٹ اور ہائی کورٹ کے وہ جج جو کسی سرکاری سوسائٹی میں کارنر پلاٹ کے لیے مرے جا رہے ہو تو کمپنیوں سے کروڑوں کے بریف کیسز کیسے چھوڑ سکتے ہیں؟
 
Sponsored Link