شوکت خانم ہسپتال عمران خان نے بنایا یا نواز شریف نے؟

Hunter_

MPA (400+ posts)
پچھلے بیس سال سے بھکاری خان نے یہ بول بول کر پورے پاکستان کے کان پکا دیئے کہ میں نے شوکت خانم ہسپتال بنایا، میں نے شوکت خانم ہسپتال بنایا۔ اب بھی ہر تقریر میں وہ یہ راگ الاپنا نہیں بھولتا۔ اس نے اپنی پوری سیاست ہی اسی ایک "کارنامے" پر کھڑی کی۔۔ پاکستان کی عوام کی اکثریت بھی یہی سمجھتی رہی کہ شوکت خانم ہسپتال اس بھکاری نے ہی بنایا ہے، مگر سچ تو آخر ایک نہ ایک دن سامنے آکر ہی رہتا ہے۔ بھکاری خان نے خود ہی بتادیا کہ شوکت خانم ہسپتال دراصل اس نے نہیں بلکہ نواز شریف نے بنایا۔ اگر یقین نہیں آتا تو نیچے ویڈیو دیکھ لیں۔ جس میں بھکاری خان بتا رہا ہے کہ شوکت خانم ہسپتال بنانے کیلئے اس وقت ستر کروڑ روپے چاہئے تھے، جن میں سے پچاس کروڑ روپے نواز شریف نے دے دیئے۔ شوکت خانم ہسپتال کے لئے زمین بھی نواز شریف نے دے دی۔ پیچھے جو چند کروڑ بچے وہ ضرور بھکاری خان نے بھیک مانگ مانگ کر اکھٹے کئے، اس کا کریڈٹ بھکاری خان کو ضرور جاتا ہے۔

ایک دلچسپ بات ویڈیو میں ملاحظہ کیجئے کہ بھکاری خان بڑا اکڑ اکڑ کر کہہ رہا ہے کہ میں جی شوکت خانم ہسپتال کا سب سے بڑا ڈونر ہوں، جب سوال پوچھا گیا کہ آپ نے کتنے پیسے دیئے ہیں، تو فرمایا ڈیڑھ کروڑ روپیہ۔۔۔ کرلو گل۔۔ ڈیڑھ کروڑ دے کر بھکاری خان اتنا اترا ہے دوسری طرف نواز شریف نے پچاس کروڑ روپے دیئے، زمین دی، مگر آج تک اس نے اس کا ذکر تک نہیں کیا۔ یہ ہوتا ہے اعلیٰ ظرف انسان۔ اگر نوازشریف چاہتا تو سیاست میں اس چیز کا استعمال کرکے عمران خان کے اس دعوے کا بھرکس نکال سکتا تھا کہ اس نے شوکت خانم ہسپتال بنایا، مگر نواز شریف نے ایسا نہیں کیا۔ نواز شریف فیملی شریف میڈیکل سٹی بھی چلا رہی ہے اپنے خرچے پر، مگر کبھی اس کا سیاست میں ذکر تک نہیں کیا۔ ایک یہ بھکاری خان ہے اس کی چھوٹی ذہنیت دیکھ لو کہ اپنے چند ٹکے ہسپتال میں ڈال کر ہر روز قریباً پچاس بار اس بات کا ذکر کرتا ہے کہ اس نے شوکت خانم ہسپتال بنایا۔

اگر بھکاری خان میں ذرا بھی ظرف ہوتا تو نوازشریف کے اتنے بڑے احسان کے بعد اس کینسر ہسپتال کا نام اپنی والدہ کے نام پر نہیں بلکہ نوازشریف کی والدہ کے نام پر رکھتا۔۔

https://twitter.com/x/status/1257833567842902016
sach batao tum maryam safdar ho na badshah ky account sy login ho
 
awam ka paysa tha , sach batao aap maryam safdar ho na badshah ky account sy
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
i read the thread topic and I was like lets be saracastic, ab is ma kia.....
Hahaha….Regardless of the topic, there is nothing wrong in being sarcastic all the time.
You know that laughter is the best medicine and we do have lots of sick people around us…. ?
 
ForReal

MPA (400+ posts)
I hope you guys ROT IN HELL……Nothing but FILTH! I spent most of my life in US. & NEVER cared what was happening in Pak until IK came along. In can see the screams coming out of your souls. BORN LOSERS & LOOTERS! Go F your self.
 
Shan ALi AK 27

Chief Minister (5k+ posts)
پچھلے بیس سال سے بھکاری خان نے یہ بول بول کر پورے پاکستان کے کان پکا دیئے کہ میں نے شوکت خانم ہسپتال بنایا، میں نے شوکت خانم ہسپتال بنایا۔ اب بھی ہر تقریر میں وہ یہ راگ الاپنا نہیں بھولتا۔ اس نے اپنی پوری سیاست ہی اسی ایک "کارنامے" پر کھڑی کی۔۔ پاکستان کی عوام کی اکثریت بھی یہی سمجھتی رہی کہ شوکت خانم ہسپتال اس بھکاری نے ہی بنایا ہے، مگر سچ تو آخر ایک نہ ایک دن سامنے آکر ہی رہتا ہے۔ بھکاری خان نے خود ہی بتادیا کہ شوکت خانم ہسپتال دراصل اس نے نہیں بلکہ نواز شریف نے بنایا۔ اگر یقین نہیں آتا تو نیچے ویڈیو دیکھ لیں۔ جس میں بھکاری خان بتا رہا ہے کہ شوکت خانم ہسپتال بنانے کیلئے اس وقت ستر کروڑ روپے چاہئے تھے، جن میں سے پچاس کروڑ روپے نواز شریف نے دے دیئے۔ شوکت خانم ہسپتال کے لئے زمین بھی نواز شریف نے دے دی۔ پیچھے جو چند کروڑ بچے وہ ضرور بھکاری خان نے بھیک مانگ مانگ کر اکھٹے کئے، اس کا کریڈٹ بھکاری خان کو ضرور جاتا ہے۔

ایک دلچسپ بات ویڈیو میں ملاحظہ کیجئے کہ بھکاری خان بڑا اکڑ اکڑ کر کہہ رہا ہے کہ میں جی شوکت خانم ہسپتال کا سب سے بڑا ڈونر ہوں، جب سوال پوچھا گیا کہ آپ نے کتنے پیسے دیئے ہیں، تو فرمایا ڈیڑھ کروڑ روپیہ۔۔۔ کرلو گل۔۔ ڈیڑھ کروڑ دے کر بھکاری خان اتنا اترا ہے دوسری طرف نواز شریف نے پچاس کروڑ روپے دیئے، زمین دی، مگر آج تک اس نے اس کا ذکر تک نہیں کیا۔ یہ ہوتا ہے اعلیٰ ظرف انسان۔ اگر نوازشریف چاہتا تو سیاست میں اس چیز کا استعمال کرکے عمران خان کے اس دعوے کا بھرکس نکال سکتا تھا کہ اس نے شوکت خانم ہسپتال بنایا، مگر نواز شریف نے ایسا نہیں کیا۔ نواز شریف فیملی شریف میڈیکل سٹی بھی چلا رہی ہے اپنے خرچے پر، مگر کبھی اس کا سیاست میں ذکر تک نہیں کیا۔ ایک یہ بھکاری خان ہے اس کی چھوٹی ذہنیت دیکھ لو کہ اپنے چند ٹکے ہسپتال میں ڈال کر ہر روز قریباً پچاس بار اس بات کا ذکر کرتا ہے کہ اس نے شوکت خانم ہسپتال بنایا۔

اگر بھکاری خان میں ذرا بھی ظرف ہوتا تو نوازشریف کے اتنے بڑے احسان کے بعد اس کینسر ہسپتال کا نام اپنی والدہ کے نام پر نہیں بلکہ نوازشریف کی والدہ کے نام پر رکھتا۔۔

https://twitter.com/x/status/1257833567842902016
نواز چور کی اتنی اوقات کہاں موٹروے بھی اس نے جاتی امرا
سو اسلام آباد اپنے خاندان کے لیے بنائی تھی یہ پاگل قوم اسے ووٹ دیتی رہی
جو ٹول بھی نہیں دے سکتی تھی
نواز نے قوم کے لیے کچھ نہیں بنایا
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
I hope you guys ROT IN HELL……Nothing but FILTH! I spent most of my life in US. & NEVER cared what was happening in Pak until IK came along. In can see the screams coming out of your souls. BORN LOSERS & LOOTERS! Go F your self.
Same to you.
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
maanty ho bhai ny ky sa pechana , main bhe soocho itna zahni ghulam kon ho skta hy yea to koi aulad he apny baap sy mohabbat kr skte hy , yea aulad he hy
ہاہاہا مانتا ہوں بھائی مردم شناس تو تم ہو لیکن کیا پکی بات ہے یہ مریم ہے
اور ڈبلو ببلو نہیں؟ ?
 
ForReal

MPA (400+ posts)
NAWAZ LOHAR INVENTED PAKI DILDO TO F PAKISTAN…..WE MUST USE IT ON HIM & HIS COHORTS……Hang em high……A HOLES
 
Hunter_

MPA (400+ posts)
ہاہاہا مانتا ہوں بھائی مردم شناس تو تم ہو لیکن کیا پکی بات ہے یہ مریم ہے
اور ڈبلو ببلو نہیں؟ ?
aab yea jub bhe aai ga aise ko yea he kehna hy , let tell to all
 
jeelu

Minister (2k+ posts)
Mian saab nay jaib say paisay nahi diyay thay aur na he land jaib say dee thee lol
 
abidbutt

Senator (1k+ posts)
شوکت خانم ہسپتال بھی نواز بھگوڑے نے بنایا، بانوے کا ورلڈ کپ بھی نواز شریف نے جتوایا، نمل یونیورسٹی بھی نواز کی مرہون منت ہے
نواز شریف نے سب کچھ بنایا
بس یہ لندن فلیٹس عمران خاں نے بنوائے
?
Zabardast
 
ranaji

President (40k+ posts)
ابھی ابھی بریکنگ نیوز آئی ہے کہ میاں محمد نواز شریف بانیُ نیسکول اور نیلسنُ والا گوالمنڈیلا ہی پاکستان کا بانی بھی ہے اور

اسٹبلشمنٹ نے نواز شریف گوالمنڈیلا کے خلاف سازش کرکے نواز شریف کی جگہ قائید اعظمُ محمد علی جناح کو بانی پاکستان ڈکلئر کردیا ہے یہ اسٹبلشمنٹ کیُ سازش ہےُجمہوریت اور ووٹ کیُ عزت کے خلاف
ووٹ کو عزت دو
 
Munawarkhan

Chief Minister (5k+ posts)
Nawaz Sharif gutter bhi banata hai tu us per pana naam likhwayeega.
Taxpayers kay paisoon say projects ker kay bhi apna naan likhwata hai, 50 crore de hi na day. Agar deta, tu ro ro ker Dunya ko bata chuka hota, jaisay zameen kaya baray main batata tha.

پچھلے بیس سال سے بھکاری خان نے یہ بول بول کر پورے پاکستان کے کان پکا دیئے کہ میں نے شوکت خانم ہسپتال بنایا، میں نے شوکت خانم ہسپتال بنایا۔ اب بھی ہر تقریر میں وہ یہ راگ الاپنا نہیں بھولتا۔ اس نے اپنی پوری سیاست ہی اسی ایک "کارنامے" پر کھڑی کی۔۔ پاکستان کی عوام کی اکثریت بھی یہی سمجھتی رہی کہ شوکت خانم ہسپتال اس بھکاری نے ہی بنایا ہے، مگر سچ تو آخر ایک نہ ایک دن سامنے آکر ہی رہتا ہے۔ بھکاری خان نے خود ہی بتادیا کہ شوکت خانم ہسپتال دراصل اس نے نہیں بلکہ نواز شریف نے بنایا۔ اگر یقین نہیں آتا تو نیچے ویڈیو دیکھ لیں۔ جس میں بھکاری خان بتا رہا ہے کہ شوکت خانم ہسپتال بنانے کیلئے اس وقت ستر کروڑ روپے چاہئے تھے، جن میں سے پچاس کروڑ روپے نواز شریف نے دے دیئے۔ شوکت خانم ہسپتال کے لئے زمین بھی نواز شریف نے دے دی۔ پیچھے جو چند کروڑ بچے وہ ضرور بھکاری خان نے بھیک مانگ مانگ کر اکھٹے کئے، اس کا کریڈٹ بھکاری خان کو ضرور جاتا ہے۔

ایک دلچسپ بات ویڈیو میں ملاحظہ کیجئے کہ بھکاری خان بڑا اکڑ اکڑ کر کہہ رہا ہے کہ میں جی شوکت خانم ہسپتال کا سب سے بڑا ڈونر ہوں، جب سوال پوچھا گیا کہ آپ نے کتنے پیسے دیئے ہیں، تو فرمایا ڈیڑھ کروڑ روپیہ۔۔۔ کرلو گل۔۔ ڈیڑھ کروڑ دے کر بھکاری خان اتنا اترا ہے دوسری طرف نواز شریف نے پچاس کروڑ روپے دیئے، زمین دی، مگر آج تک اس نے اس کا ذکر تک نہیں کیا۔ یہ ہوتا ہے اعلیٰ ظرف انسان۔ اگر نوازشریف چاہتا تو سیاست میں اس چیز کا استعمال کرکے عمران خان کے اس دعوے کا بھرکس نکال سکتا تھا کہ اس نے شوکت خانم ہسپتال بنایا، مگر نواز شریف نے ایسا نہیں کیا۔ نواز شریف فیملی شریف میڈیکل سٹی بھی چلا رہی ہے اپنے خرچے پر، مگر کبھی اس کا سیاست میں ذکر تک نہیں کیا۔ ایک یہ بھکاری خان ہے اس کی چھوٹی ذہنیت دیکھ لو کہ اپنے چند ٹکے ہسپتال میں ڈال کر ہر روز قریباً پچاس بار اس بات کا ذکر کرتا ہے کہ اس نے شوکت خانم ہسپتال بنایا۔

اگر بھکاری خان میں ذرا بھی ظرف ہوتا تو نوازشریف کے اتنے بڑے احسان کے بعد اس کینسر ہسپتال کا نام اپنی والدہ کے نام پر نہیں بلکہ نوازشریف کی والدہ کے نام پر رکھتا۔۔

https://twitter.com/x/status/1257833567842902016
 
Resilient

Minister (2k+ posts)
بقول کھوتا اعلٰی وہ ایک غریب کسان کا بیٹا ہے۔۔

سوال یہ ہے کہ سپریم کورٹ سرٹیفائڈ چور تاحیات نا اہل بھگوڑے جعلی بیمار نواز گوالمنڈیلا کے پاس پچاس کروڑ کہاں سے آئے؟؟

حرامی سائڈ میں پوڈر کا دھندا بھی کرتا تھا کیا؟

ایک تو نمل یونیورسٹی نہیں ہے دوسرے اس کا اپنا ہاسٹل نہیں ہے شہباز شریف نے نے نمل کالج کی درخواست پر سرکاری کالج کا ہاسٹل عارضی طور پر استعمال کرنے کی اجازت دی مگر یہ قبضہ کرکے ہی بیٹھ گئے ، عمران خھن کا یہ جھوٹ بھی ہے کہ اس علاقے میں کوئی تعلیمی ادارہ نہیں تھا ، اس علاقے میں پہلے سے سرکاری کالج موجود ہے اور اس کا اپنا ہاسٹل بھی ہے ، عمران خان وہاں لوگوں سے زمین حاصل کرنے کیلئے دھمکیاں بھی دیتا رہا
 
Zainsha

3 dafa ka PM aur duniya ka sab se behtareen CM Punjab .. aur ilaaj kahan ho raha hai London main... ganjay ka ilaaj London.. Daar ka ilaaj London..

aankhain kholo bhai.. andhi support se niklo.. Imran Khan ko bhi 5 saal kay baad hum tunn kay rakh dain gay..

Imran Khan dhamkiyaan deta raha??? aur Shahbaz nihattay logoon pe goliyaan barsata raha model town main..

kon logg ho yaar tussi.. main to sach main heraan hota hoon.. kis mitti kay banay ho..

tabah keeya hai inn ganjon nay mulk ko.. kabhi neutral ho kay socho.. pooray mulk main corruption ko eik system ki shakal di hai inn harami ganjon ne zardari se mil kay.. yeh sab harami eik doosray ki support hain.. fazloo ganja zardari..

awam ko dikhanay kay liyay kuttay ki tarah lartay hain.. andar se eik hain..