شوکت خانم کا چندہ چوری کرنے والی خاتون گرفتار

Geek

Chief Minister (5k+ posts)


لاہور میں پولیس نے شوکت خانم اسپتال سے چندے کے بکس چوری کرنے کے الزام میں خاتون کو گرفتار کرلیا جبکہ اس کا ساتھی فرار ہوگیا۔

پولیس کے مطابق گرفتار خاتون کے قبضے سے رقم سے بھرا چندہ بکس برآمد کیا گیا ہے جبکہ ملزمہ کی شناخت رابعہ کے نام سے ہوئی ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمہ رابعہ مختلف اسپتالوں میں مریضوں کی تیمارداری کے بہانے جا کر چوری کی وارداتیں کرتی ہیں۔ اس سے قبل ملزمہ رابعہ جناح اسپتال، شوکت خانم اسپتال اور گنگا رام اسپتال میں بھی وارداتیں کرچکی ہے۔


https://www.samaa.tv/urdu/pakistan/2019/02/1445447/

 
Advertisement

Rajarawal111

Chief Minister (5k+ posts)
اووو ہچھا یہ والی تھی - پٹواری اینوے انصافیوں کو پھوپھی کو مشکوک نظروں سے دیکھتے رہتے ہیں

بیچارے کیا کریں پھپھی بھی تو منہ زبانی جمع خرچ کرتی رہتی ہے ---- منی ٹریل نہیں دے رہی نا
 

Educationist

Chief Minister (5k+ posts)
اووو ہچھا یہ والی تھی - پٹواری اینوے انصافیوں کو پھوپھی کو مشکوک نظروں سے دیکھتے رہتے ہیں

بیچارے کیا کریں پھپھی بھی تو منہ زبانی جمع خرچ کرتی رہتی ہے ---- منی ٹریل نہیں دے رہی نا
 

Rajarawal111

Chief Minister (5k+ posts)
چولا جیا روز ایک ہی بات سناتے ہو اپنے بھڑ بھونج کی طرح --- میں نے تمہیں کچھ دن پہلے کہا تھا کہ تم خود کان کھول کر سن لو کہ یہ کیہ رہا ہے کہ اس نے کوئی این آر او نہیں دینا - اگر دے دیا تو پھر اس کی توکڑ اور تمہارا بوٹ ہونا چاہیے
 
Sponsored Link

Featured Discussions