شوباز کا پچھتاوا

zain10

Senator (1k+ posts)
?


EXfgvtMXYAMZCq3


EXfgvs1XQAABCZu



EXfgvs0XsAEeOix


EXfgvs5XsAAuHd-
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
چلو بئی عمرانیو -- نیب نے ایک اور ڈگ ڈگی بجائی ہے
نچنا شروع کر دو


 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
ویسے جو اسکے ساتھ کسی کتے والی مریم اور کپٹن صفدر نے کی ہے وہ لاجواب کی ہے ، منیرے ٹھیکیدّار اور سپلائر نے جو اپنے بہنوئی اور سپلائی پارٹنر کے ساتھ مل کر اپنے سمدھیوں مریم اور کیپٹن صفد ر اور پرویز رشید سمیت دو اور بندوں کے ساتھ بہت سی خفیہ میٹنگز جو اپنے گھر میں کیں ان میں ہی یہ طے پایا تھا کہ کہ ہر صورت پارٹی کی قیادت شہباز شریف کے گھرانے سے واپس لے کر واپس مریم نواز اور کپٹن صفدر کو دی جائیں اور حمزہ شہباز اور شہباز شریف جو پہلے کیسز می بچا ہوا تھا اور حدیبیہ کا کیس فائز عیسیٰ کو خرید کر بند کرانے کے بعد شہباز شریف اور اسکے بیٹوں پر اور عباس شریف کے بیٹوں پر بظاھر کوئی کیس نہیں تھا جو کیس پہلے تھے نیب میں اس میں یہ پری بارگین کر کے کلین چٹ لے چکے تھے اس واسطے پارٹی کی سربراہی شہباز شریف اور اسکے گھرانے میں چلی گَِئی تھی جو کپٹن صفدر اور مریم صفدر کو نا منظور تھی چناچہ ان لوگوں نے خود تمام ثبوت جو شہباز شریف اور اسکے گھر والوں کے خلاف تھے اور جو انکو معلوم تھے اور کچھ نئے ثبوت مختاراں مائی نے انکو دئیے جو ان لوگوں نے اپنے کچھ لوگوں کے ذریعے کچھ خفیہ اداروں اور نیب تک پہنچائے بلکہ شہباز کے داماد کے خلاف ثبوت بھی ان ہی لوگوں نے پہنچائے تھے لیکن ان تمام وارداتوں کا پاکستان کے بہت سے اداروں کو پتا چل چکا ہے اور اس شہباز شریف کو بھی مریم اور صفدر نے ٹریپ کر کے پاکستان بلا کر نیب کے ہتھے چڑھا دیا
 

Onlypakistan

Chief Minister (5k+ posts)
YE LOG TO TAQAT K NASHEY MAE NAOUZ BILAH KHUDA KO BI BHOOL BAETHEY THEY.AB PAKISTANIO KO IN SAB LOOTERON SAE CHUTKARA HASIL KERNA HO GA, CHAHEY WO KISI BI PARTY SAE HO.
 

zain10

Senator (1k+ posts)
Raja G ne Pichli bar b mere comment per ghusa ho ker apne hi Baandar ko maar dala tha

فکر کی کوئی بات نہیں، اگر باندر مار بھی دیا ہوا تو راجہ صاحب اس کے حصے کا کام بھی خود ہی کرنا

?