شریف خاندان کا جنید صفدر کو سیاست میں لانچ کرنے کا فیصلہ

profiler

MPA (400+ posts)
Welcome to the new King(in the making) of The Pakistan: جنید صفدر

ذرائع کے مطابق شریف خاندان نے مریم نواز کے صاحبزادے اور سابقہ وزیر اعظم نواز شریف کے نواسے جنید صفدر کو پارلیمانی سیاست میں لانے کا فیصلہ کیا ہے

جنید صفدر جو ایک عرصہ سے جاتی امراء میں کارکنوں سے ملاقاتیں کر رہے ہیں اب باقاعدہ الیکشن لڑکر اسمبلی کا حصہ بنیں گے۔ جنید صفدر اعوان کو اپنے نانا نواز شریف کے کافی قریب سمجھا جاتا ہے اور امکان ہے کہ مستقبل میں جنید اپنی والدہ مریم نواز کے ساتھ سیاسی کردار ادا کریں گے ۔

جنید صفدر اعوان کو دو مختلف حلقوں سے الیکشن لڑوانے کا سوچا جا رہا ہے ۔ن لیگ کے قریبی حلقوں کے مطابق اس سلسلے میں دو حلقے زیر غور بھی ہیں ۔۔ ان میں ایک حلقہ این اے 127 کہا جارہا ہے جہاں سے پرویز ملک کے صاحبزادے علی پرویز ملک مریم نواز کی نااہلی کے بعد کامیاب ہوئے تھے۔ دوسرا حلقہ مانسہرہ کا ہے جہاں سے کیپٹن صفدر کے نااہل ہونے کے بعد انکے بھائی سجاداعوان نے الیکشن لڑا تھا۔

یاد رہے جنید صفدر اب باقاعدہ کارکنوں سے ملاقاتیں کر رہے ہیں اور جاتی امراء کے اطراف انکی بینر بھی نصب کئے جا رہے ہیں​
 
Advertisement
Last edited by a moderator:

NCP123

Senator (1k+ posts)
Chalo bhai qoom per aik or CHUTIA thoknay ki tiyari
Ye Quoom khud passaand kerte hey....tu mein aur aap keya ker sektey hein...ye Quom thukwatee hey aur mazaa bhi lete hey aur pher cheekhtee bhi hey........jaisee loug wasey Hukmraan.
 

khan_11

Minister (2k+ posts)
Be ready Pakistan for another snake from corrupt and fraud bloody shrief Empire.every thing is possible in this world if we have had immoral and corrupt zardari president of Pakistan ,dumb Bilawal become chairman of poppy,trump become a President of USA,boris Johnson become PM of UK.
 

Dr Adam

Chief Minister (5k+ posts)
اس سنپولیے کا سر اٹھنے سے پہلے ہی کچل دینا چاہئیے . ٹکٹ کٹاؤ اس کا پرنانے کے پاس بھیجنے کے لیے

Nip the evil in the bud.​
 

Sonya Khan

Minister (2k+ posts)
And then they have audacity to call IK ‘selected’ ..... Both jiyalas and noonies should die of shame at the blatant lie of a democracy they observe ....
 

Sonya Khan

Minister (2k+ posts)
اس سنپولیے کا سر اٹھنے سے پہلے ہی کچل دینا چاہئیے . ٹکٹ کٹاؤ اس کا پرنانے کے پاس بھیجنے کے لیے

Nip the evil in the bud.​
Sir are you thinking of intracardiac KCL?? It’s too late for that now ..... just my two cents ....:)
 

peaceandjustice

Minister (2k+ posts)
پٹواری غلاموں کے لئے خوشخبری ھے مرتے دم تک تمام پٹواری اس شریف خاندان کی غلامی میں اپنی نسلوں کو قربان کرتےرہیں گے
 
Last edited:
Sponsored Link

Featured Discussion Latest Blogs اردوخبریں