شریف برادران میں چندروز میں دوسری ملاقات، کیاگفتگو ہوئی؟

16shbabznawazdsor.jpg

وزیراعظم شہباز شریف اور سابق وزیراعظم نواز شریف کے درمیان لندن میں ہونے والی ملاقات کی تفصیلات منظرعام پر آ گئیں۔

شریف برادران کے درمیان لندن میں ہونے والی ملاقات میں پاکستان تحریک انصاف کےممکنہ لانگ مارچ سے نمٹنے کےمعاملےکو ایجنڈے میں سرفہرست رکھا گیا ہے، جبکہ عمران خان کےخلاف مقدمات پر جلد فیصلےکروانے کیلئے عدلیہ پر دباؤ بڑھانے کی حکمت عملی بنانے پر بھی غور کیا گیا ۔

رپورٹ کے مطابق دونوں بھائیوں کے درمیان ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال کے حوالے سے ن لیگ اور پی ڈی ایم کی مجوزہ حکمت عملی اور پنجاب حکومت کے خاتمے سے متعلق اقدامات اور آئندہ انتخابات سے متعلق بھی گفتگوکی گئی۔

خبررساں ادارے نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ شہباز شریف اور نواز شریف کے درمیان ملاقات کو خفیہ رکھنے کی کوشش کی بھی کی جارہی ہے، ذرائع کا کہنا ہے کہ شہباز شریف سے ملاقات کیلئے نواز شریف ایون فیلڈ اپارٹمنٹ سے روانہ ہوئے، لندن میں پاکستانی ہائی کمیشن یا پارٹی ذرائع نے وزیراعظم کے دورے کے حوالے سے کوئی پریس ریلیز یاتفصیلات جاری نہیں کیں۔

رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ شہباز شریف کے دورہ لندن کو بھی خفیہ رکھنے کی کوشش کی جارہی ہے، اس کا مقصد لندن میں عوامی مظاہروں سے بچنا ہے۔
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
یوتھیے بڑے پھڑک رھے ہیں ۔ دونوں بھائ ہیں کیا بات ہوسکتی ھے ۔ اب کوکین پر تو بات نہیں ہوگی اور نہ ھی ملک میں غیر ضروری لنگر خانے کھولنے پر گفتگو ہوگی۔
 
Sonya Khan

Minister (2k+ posts)
Waste of public money …..
PMLN supporters have become so disillusioned zombies that they fail to even question what was the need for Shehbaz Sharif to go to England twice in a week ??? …..
What protocol was given to him on airport this time as he is the PM of my country ??? …..
What was the benefit of this second visit for my country ???…..
Why is it that SS has to meet NS in person ???
…….
Anyone ????
 
jigrot

Minister (2k+ posts)
یوتھیے بڑے پھڑک رھے ہیں ۔ دونوں بھائ ہیں کیا بات ہوسکتی ھے ۔ اب کوکین پر تو بات نہیں ہوگی اور نہ ھی ملک میں غیر ضروری لنگر خانے کھولنے پر گفتگو ہوگی۔
پٹواری برادرز کنجرخانے والوں کی اولاد ہیں
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
16shbabznawazdsor.jpg

وزیراعظم شہباز شریف اور سابق وزیراعظم نواز شریف کے درمیان لندن میں ہونے والی ملاقات کی تفصیلات منظرعام پر آ گئیں۔

شریف برادران کے درمیان لندن میں ہونے والی ملاقات میں پاکستان تحریک انصاف کےممکنہ لانگ مارچ سے نمٹنے کےمعاملےکو ایجنڈے میں سرفہرست رکھا گیا ہے، جبکہ عمران خان کےخلاف مقدمات پر جلد فیصلےکروانے کیلئے عدلیہ پر دباؤ بڑھانے کی حکمت عملی بنانے پر بھی غور کیا گیا ۔

رپورٹ کے مطابق دونوں بھائیوں کے درمیان ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال کے حوالے سے ن لیگ اور پی ڈی ایم کی مجوزہ حکمت عملی اور پنجاب حکومت کے خاتمے سے متعلق اقدامات اور آئندہ انتخابات سے متعلق بھی گفتگوکی گئی۔

خبررساں ادارے نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ شہباز شریف اور نواز شریف کے درمیان ملاقات کو خفیہ رکھنے کی کوشش کی بھی کی جارہی ہے، ذرائع کا کہنا ہے کہ شہباز شریف سے ملاقات کیلئے نواز شریف ایون فیلڈ اپارٹمنٹ سے روانہ ہوئے، لندن میں پاکستانی ہائی کمیشن یا پارٹی ذرائع نے وزیراعظم کے دورے کے حوالے سے کوئی پریس ریلیز یاتفصیلات جاری نہیں کیں۔

رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ شہباز شریف کے دورہ لندن کو بھی خفیہ رکھنے کی کوشش کی جارہی ہے، اس کا مقصد لندن میں عوامی مظاہروں سے بچنا ہے۔
خان نے انکے پچھواڑوں پر جو چرکے لگا دئیے ہیں یہ بار بار مل کر انہی کو چیک کرتے رہتے ہیں
??