شراب کے اجازت نامے منسوخ کرنے کا آئینی ترمیمی بل مسترد

ApnaTank

Voter (50+ posts)
اسلام آباد: (دنیا نیوز) قومی اسمبلی اجلاس میں شراب کے اجازت نامے منسوخ کرنے کا آئینی ترمیمی بل مسترد کر دیا گیا۔ ایم ایم اے اور حکومت کی بل کی حمایت، پی پی اور ن لیگ نے مخالفت کی، اجلاس کو ایجنڈے کے مطابق نہ چلانے پر اپوزیشن واک آؤٹ کر گئی۔

حکومتی جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن رمیش کمار نے آئین کے آرٹیکل 37 میں ترمیم کا نجی بل پیش کرنے کی اجازت چاہتے ہوئے کہا کہ شراب اسلام، ہندومت اور مسیحی سمیت تمام مذاہب میں حرام ہے، اس کے اجازت نامے منسوخ کئے جائیں۔ ڈپٹی سپیکر نے ایوان کی اکثریت کی مخالفت پر بل پیش کرنے سے روک دیا۔ ایم ایم اے ارکان نے اس پر احتجاج کیا۔

رمیش کمار کے مسترد بل پر دوبارہ ووٹنگ کے مطالبہ کیا تو اپوزیشن نے اسے ایجنڈے اور قواعد کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے اجلاس سے واک آؤٹ کر دیا۔ اجلاس کی کارروائی بدھ کی صبح گیارہ بجے تک ملتوی کر دی گئی۔

سورس
 
Last edited by a moderator:

Shareef

Minister (2k+ posts)
کوا چلا ہنس کی چال اپنی چال بھی بھول گیا
The guy is trying to gain cheap popularity, nothing else.
 
Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)

ٰ I think he is saying the same thing since long time.
The real reason behind this demand is the prevalence of crime infested alcohol business in a section of Hindu community. However, IMO government shouldn't impose ban on non-Muslims.
 
Last edited:

rehan459

MPA (400+ posts)
اسلام آباد: (دنیا نیوز) قومی اسمبلی اجلاس میں شراب کے اجازت نامے منسوخ کرنے کا آئینی ترمیمی بل مسترد کر دیا گیا۔ ایم ایم اے اور حکومت کی بل کی حمایت، پی پی اور ن لیگ نے مخالفت کی، اجلاس کو ایجنڈے کے مطابق نہ چلانے پر اپوزیشن واک آؤٹ کر گئی۔

حکومتی جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن رمیش کمار نے آئین کے آرٹیکل 37 میں ترمیم کا نجی بل پیش کرنے کی اجازت چاہتے ہوئے کہا کہ شراب اسلام، ہندومت اور مسیحی سمیت تمام مذاہب میں حرام ہے، اس کے اجازت نامے منسوخ کئے جائیں۔ ڈپٹی سپیکر نے ایوان کی اکثریت کی مخالفت پر بل پیش کرنے سے روک دیا۔ ایم ایم اے ارکان نے اس پر احتجاج کیا۔

رمیش کمار کے مسترد بل پر دوبارہ ووٹنگ کے مطالبہ کیا تو اپوزیشن نے اسے ایجنڈے اور قواعد کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے اجلاس سے واک آؤٹ کر دیا۔ اجلاس کی کارروائی بدھ کی صبح گیارہ بجے تک ملتوی کر دی گئی۔

سورس
 
M.Tariq

MPA (400+ posts)
Loog Khud Desi Sharab Kashhed Karain ge ,Amwat me Azafa ho ga.Sharab ki Smuggling Bar gai ge,Aur is k dam Uper chale jain ge.Customs ki maujain .
 
JusticeLover

Minister (2k+ posts)
ھندوں اور مسیحیوں کو تو منع نھیں انکے لاءسنس کیوں منسوخ کرنا چاھتے ھیں۔
پی ٹی آیی والے پاگل ھو گیے ھیں کیا۔
 
swing

Chief Minister (5k+ posts)
انا الله و انا علیه راجعون
الله ہدایت دے ایسی قوم کو جہاں کا ایک ھندو مسلمانوں پر حجت بن رہا ہے
-
باقی ایسی حجت کے بعد الله سے معافی ملے گی قوم کو مجموعی حثیت میں یا نہیں یہ خود قوم سوچ لے
-

اگر تو واقعی معاملہ ایسا ہی ہے جیسا بتایا جا رہا ہے کے ،، پی پی اور نون لیگ نے محالفت کی بل کی تو کیا راۓ رکھنی چاہیے ایسی جماعتوں کے بارے میں
 
Video dekh lain pti ki khatoon member aur Ali Muhammad Khan ne mukhalifat ki