شراب عقل پر پردہ ڈال دیتی ہے اسلیے اسلام میں حرام قرار دیا گیا

BeingPakistani

Minister (2k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1413132472699654154
klwwx4d.jpg
 
Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
اچھی کوالٹی کی شراب عقل پر پردہ نہیں ڈالتی، بلکہ انسان کی دماغی صلاحیت کو بڑھا دیتی ہے۔ ہاں اگر پاکستان میں بننے والی گوبر کی شراب ہو تو ضرور عقل پر پردہ ڈال دیتی ہوگی۔۔۔ ویسے بھی پاکستان کی اکثریت مڈل کلاس لوگوں پر مشتمل ہے جو جانوروں کی طرح بچے پیدا کرکرکے اپنی بدحالی میں اضافہ کرتے رہتے ہیں، پھر ان کے پاس گوبر کی شراب پینے کے علاوہ کوئی چوائس نہیں رہتی۔۔۔
Teri tu achi quality key sharab peenay kay bawajood aqal per parda para hua hay.
 
Terminator;

انور مجید، اور آیان علی کی کمائی پر اچھی کوالٹی کا خمر پیا جا رہا ہے ۔ ۔ ۔

Baadshaah

MPA (400+ posts)
Teri tu achi quality key sharab peenay kay bawajood aqal per parda para hua hay.

مولوی صاحب۔۔۔ جنت میں اعلیٰ کوالٹی کی شراب ہوگی اور مولانا طارق جمیل فرماتے ہیں کہ فرسٹ کلاس جنتیوں کو اللہ میاں اپنے ہاتھوں سے شراب پلائیں گے۔۔۔ اسی سے ثابت ہوتا ہے کہ اعلیٰ کوالٹی کی شراب سے عقل ساقط نہیں ہوتی۔۔۔

Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
مولوی صاحب۔۔۔ جنت میں اعلیٰ کوالٹی کی شراب ہوگی اور مولانا طارق جمیل فرماتے ہیں کہ فرسٹ کلاس جنتیوں کو اللہ میاں اپنے ہاتھوں سے شراب پلائیں گے۔۔۔ اسی سے ثابت ہوتا ہے کہ اعلیٰ کوالٹی کی شراب سے عقل ساقط نہیں ہوتی۔۔۔

Mullah Tariq Jameel ko serious koon layta hay? Doo numbri mullah hay.
 
Baadshaah

MPA (400+ posts)
Mullah Tariq Jameel ko serious koon layta hay? Doo numbri mullah hay.

مولانا طارق جمیل خود سے قصے گھڑ کر نہیں سناتا، بلکہ وہی سناتا ہے جو قرآن و حدیث میں لکھا ہے،۔۔۔ اور قرآن میں بھی شراب کا ذکر ہے اور احادیث میں بھی۔۔۔ شراب اگر کوئی بری چیز ہوتی تو جنت میں دینے کا وعدہ کیوں کیا جاتا مولوی صاحب۔۔۔ ؟
 
Syaed

وہ شراب طہورہ ہے ام الخبائث نہیں۔فضول کی بکواس مت کرو پلیز
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
مولانا طارق جمیل خود سے قصے گھڑ کر نہیں سناتا، بلکہ وہی سناتا ہے جو قرآن و حدیث میں لکھا ہے،۔۔۔ اور قرآن میں بھی شراب کا ذکر ہے اور احادیث میں بھی۔۔۔ شراب اگر کوئی بری چیز ہوتی تو جنت میں دینے کا وعدہ کیوں کیا جاتا مولوی صاحب۔۔۔ ؟
بلکل قران اور احادیث میں شراب کا ذکر ہے اور الله میاں نے اسے جنت میں حلال فرما دیا ہے
لیکن اس دنیا میں نہیں...جیسے عورت سے ہمبستری شادی کے بعد جائز ہے شادی سے پہلے نہیں.
ہاہاہا...اگر جنت میں شراب پینے کا موڈ ہے تو نیک کام کرنے شرو کرو اور مرنے کو تیار رہو
اب اس میں کیا ?
 
Last edited:

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
وہ شراب طہورہ ہے ام الخبائث نہیں۔فضول کی بکواس مت کرو پلیز
ہاہاہا...اوہ جناب عالی
یہ تو خود اپنی مستی ہے جسنے مچائی ہے ہلچل
نشہ اگر شراب میں ہوتا تو کیا ناچتی نہ بوتل ؟
پلیز شراب کو خواہ مخواہ میں تو بدنام نہ کرو ?
 
saqibmkhan

MPA (400+ posts)
Under the state of indulgent intoxication, a man becomes a beast and does not distinguish between a sister, mother, and aunt to gratify his sexual desires. It takes away your faculty to think positively and act rightly.
 
باس از باس

MPA (400+ posts)
اچھی کوالٹی کی شراب عقل پر پردہ نہیں ڈالتی، بلکہ انسان کی دماغی صلاحیت کو بڑھا دیتی ہے۔ ہاں اگر پاکستان میں بننے والی گوبر کی شراب ہو تو ضرور عقل پر پردہ ڈال دیتی ہوگی۔۔۔ ویسے بھی پاکستان کی اکثریت مڈل کلاس لوگوں پر مشتمل ہے جو جانوروں کی طرح بچے پیدا کرکرکے اپنی بدحالی میں اضافہ کرتے رہتے ہیں، پھر ان کے پاس گوبر کی شراب پینے کے علاوہ کوئی چوائس نہیں رہتی۔۔۔

آپ کی امی نے آپ کو اچھی کوالٹی کی شراب پلا کے بڑا کیا ہے۔۔۔؟؟؟
 
Baadshaah

MPA (400+ posts)
بلکل قران اور احادیث میں شراب کا ذکر ہے اور الله میاں نے اسے جنت میں حلال فرما دیا ہے
لیکن اس دنیا میں نہیں...جیسے عورت سے ہمبستری شادی کے بعد جائز ہے شادی سے پہلے نہیں.
ہاہاہا...اگر جنت میں شراب پینے کا موڈ ہے تو نیک کام کرنے شرو کرو اور مرنے کو تیار رہو
اب اس میں کیا ?

بھئی جو چیز جنت میں حلال ہے، وہ دنیا میں حرام کیسے؟ کوئی لاجک بنتی ہے بھلا۔۔۔ اور آپ سے کس نے کہا کے عورت سے بغیر نکاح کے ہمبستری جائز نہیں؟ قرآن میں پڑھ کر دیکھ لیں، اوما ملکت ایمانھم کا مطلب پوچھ لیں کسی سے۔۔ دبا کر بغیر نکاح کے عورت کے ساتھ ہمبستری کی اجازت دی گئی ہے۔۔
 
Baadshaah

MPA (400+ posts)
وہ شراب طہورہ ہے ام الخبائث نہیں۔فضول کی بکواس مت کرو پلیز

شراب، شراب ہوتی ہے میاں، یہ طہورہ کیا ہوتی ہے؟ پاک شراب اور پلید شراب میں کیا فرق ہے؟ ذرا واضح تو کرو۔۔۔
 
shiekhnoman

Councller (250+ posts)
شراب، شراب ہوتی ہے میاں، یہ طہورہ کیا ہوتی ہے؟ پاک شراب اور پلید شراب میں کیا فرق ہے؟ ذرا واضح تو کرو۔۔۔

بلکل ایسے ہی جیسے کچھ اچھے بیکٹریا ہوتے ہیں اور کچھ برے
ان دونوں بیکٹریا کا فرق سمجھ لو تو پھر پاک اور پلید شراب کا فرق بھی سمجھ میں آجائے گا
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
بھئی جو چیز جنت میں حلال ہے، وہ دنیا میں حرام کیسے؟ کوئی لاجک بنتی ہے بھلا۔۔۔ اور آپ سے کس نے کہا کے عورت سے بغیر نکاح کے ہمبستری جائز نہیں؟ قرآن میں پڑھ کر دیکھ لیں، اوما ملکت ایمانھم کا مطلب پوچھ لیں کسی سے۔۔ دبا کر بغیر نکاح کے عورت کے ساتھ ہمبستری کی اجازت دی گئی ہے۔۔
لونڈی کیساتھ ہمبستری جائز ہے۔