شاہنواز دھانی کی وائرل ویڈیو پر دلچسپ تبصرے، قومی ٹیم کا وزیرخارجہ قرار

shahnwaz-dhani-viral-stuff.jpg

شاہنواز دھانی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل۔۔ دلچسپ تبصرے۔۔ سوشل میڈیاصارفین نے شاہنواز دھانی کو پاکستانی کرکٹ ٹیم کا وزیر خارجہ قراردیدیا

اسپورٹس رپورٹر احتشام الحق نے پاکستان اور اسکاٹ لینڈ کے مابین کھیلے جانے والے میچ کے بعد ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کی جس میں قومی کرکٹ ٹیم کو ڈریسنگ روم کے اندر حارث رؤف کی سالگرہ کا کیک کاٹتے دیکھا جا سکتا ہے۔

اس ویڈیو میں شاہنواز دھانی نہ صرف پاکستانیوں بلکہ غیر ملکی کھلاڑیوں میں کیک تقسیم کرتے ہوئے نظر آئے۔

https://twitter.com/x/status/1457668489704091651
پاکستان ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے میں ناقابل شکست رہا ہے اور پہلی پوزیشن پر ہونے کے باعث اس کا مقابلہ آسٹریلیا کے ساتھ سیمی فائنل میں ہونے جا رہا ہے پاکستان نے سپر 12 مرحلے میں اپنا آخری اور پانچواں میچ سکاٹ لینڈ کے خلاف کھیلا جس کے بعد دونوں ٹیموں کے کھلاڑی ڈریسنگ روم میں ایک دوسرے کے ساتھ گھل مل گئے۔

تفصیلات کے مطابق میچ کے بعد قومی ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف کی سالگرہ کا کیک کاٹا گیا جس میں سکاٹ لینڈ کی ٹیم کو بھی شمولیت کی دعوت دی گئی۔ اس تقریب کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو شاہنواز دھانی کے کردار کو سوشل میڈیا صارفین نے بہت سراہا اور کہا کہ وہ غیر ملکی کھلاڑیوں کے ساتھ تعلقات بہتر بنا کر ٹیم کے وزیر خارجہ کا کردار نبھا رہے ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1457950923419013120
فضہ داؤد نے کہا کہ جب دھانی بہت بڑے کھلاڑی بنیں گے تو لوگ اس ویڈیو کو شیئر کیا کریں گے۔

https://twitter.com/x/status/1457791632565170180 https://twitter.com/x/status/1457443397677895680 https://twitter.com/x/status/1454465683555856387 https://twitter.com/x/status/1457697630759358473
آدی چشتی نے کہا کہ شاہنواز دھانی کو ٹیم نے مخالف کھلاڑیوں کو تسلیاں دینے کیلئے رکھا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1457662156376313856 https://twitter.com/x/status/1454474326435147784 https://twitter.com/x/status/1457860858055479296
 
Curious_Mind

Senator (1k+ posts)

May Allah keep him humble like this, when he become super star of Pakistan cricket (InshaAllah)