شاہد عباسی کی ذہانت نے نیب کے سورماؤں کو چِت کر دیا

mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
بہت چھوٹا مضمون لکھا ہے پٹواریوں! اگر خاقان ڈھگے کے پاس نیب کو چت کرنے کے لئے اتنا زبردست دھوبی پٹکا لگانے والا داؤ موجود تھا یہ تم لوگوں کو پھو کٹ میں چوتیا بنا کر دائیں بائیں بھاگا پھر رہا تھا ؟

یوتھیو ، یہ صرف ایک سوال نامے کے جواب ہیں ایسے مزید کئی موجود ہیں ، اتنے مفصل جوابوں کے باوجود "تسلی" نہیں ہو رہی
 

Billo Rani

Senator (1k+ posts)
عمران خان اور پرویز خٹک پچھلے ایک سال سے وقت مانگے چلے جارہے ہیں اور انہیں وقت مل رہا ہے ، زلفی بخاری سمیت درجن بھر مزید وزیر وقت مانگے چلے جارہے ہیں اور انہیں وقت مل رہا ہے، عباسی کو بھی ملنا چاہیے جبکہ وہ مکمل تعاون کررہا ہے
Tum NAB ke director laggay huay ho ya tumhe special briefing mili hai ke unhay extension kion mil rahi hai? Agar na insaafi ho rahi hai to adalat mein reference kion nahi file karte?
 

boss

Senator (1k+ posts)
گرفتاری کے وقت خاقان عباسی حسبِ عادت پینٹ اتارنے لگے تو نیب نے روک دیا کہ ہم صرف حراست میں لیں گے اور کچھ نہیں کریں گے

یہ شاید انصار بکواسی نے نہیں سنا

? ? ? ? ?
 

sangeen

Minister (2k+ posts)
aur yeh bhi parh be sharam patwari..

آخر کیوں؟
رئوف کلاسرا

کرپشن کنٹریکٹ!

اب سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی گرفتار ہوگئے ہیں ۔ ایک دفعہ پھر ہمیں بتایا جارہا ہے اس سے جمہوریت کمزور ہوگی ۔
یاد آیا کہ جب 1993ء میں الیکشن ہورہے تھے تو ان دنوں پی ٹی وی پر مختلف سیاستدانوں کے انٹرویوز ہورہے تھے اور انہیں وقت دیا جارہا تھا کہ وہ قوم کے سامنے تقریر بھی کریں ۔ بینظیر بھٹو نے ایک نعرہ دیا تھا کہ نیا سوشل کنٹریکٹ ہونا چاہیے۔ مطلب یہ تھا کہ نئے سرے سے سب شروعات ہونی چاہیے۔ معاشرے کے مختلف طبقات کو بیٹھ کر کچھ مشترکہ اصول طے کرنے چاہئیں تاکہ پاکستان اور سیاست آگے بڑھے۔ ہمارے جیسے سب رومان پرستوں نے حمایت کی کہ جنرل ضیا کے بعد ملکی سیاست اور معاشرے کا جو حشر ہوا اس کے بعد نئی شروعات کی ضرورت ہے ۔ سیاستدانوں کو جس طرح کرپشن کی طرف 1985ء کی اسمبلی میں لگایا گیا تھا اس کے بعد ضروری تھا کہ سیاست اور سیاسی کلچر کو پھر سے زندہ کیا جائے۔ بینظیر بھٹو پر ان دنوں پہلی حکومت ختم ہونے کے بعد کرپشن کے الزامات لگ رہے تھے۔ زرداری جیل میں تھے‘ لہٰذا وہ چاہتی تھیں کچھ نئی شروعات ہوں ۔ تاہم نواز شریف کو سمجھا دیا گیا تھا کہ آپ نے اس طرح کے کسی چکر میں نہیں آنا ۔ افسوس یہ ہوتا ہے کہ جب بینظیر بھٹو سوشل کنٹریکٹ کا نعرہ لگا کر پاور میں آئیں اس کے بعد کرپشن کا لیول بڑھ گیا ۔ زرداری کا ساٹھ ملین ڈالرز منی لانڈرنگ کا سکینڈل بھی ان کے دوسرے دور ِحکومت میں آیا‘ جب وہ سوشل کنٹریکٹ مانگ رہی تھیں ۔ بی بی کے نیکلس کی خریداری بھی انہی دنوں ہورہی تھی ۔ سرے محل بھی انہی دنوں خریدا جارہا تھا‘ جب ہمیں نئے سوشل کنٹریکٹ کی بتی کے پیچھے لگایا جارہا تھا ۔

نواز شریف اقتدار سے نکلے تو لندن میں انہیں خیال آیا کہ اب تک سب کچھ غلط ہوتا رہا ہے ۔اس لیے اب نئے سیاسی کنٹریکٹ کی ضرورت ہے‘ جس کا نام انہوں نے چارٹر آف ڈیموکریسی رکھا ۔ لندن میں ہونے والے اس کنٹریکٹ میں بھی ہمیں کئی کہانیاں سنائی گئیں اور لمبے لمبے دعوے کیے گئے۔ اس دوران بینظیر بھٹو نے جنوبی افریقہ کی طرز پر Truth and reconciliation commissionبنانے کی تجویز دی۔ مطلب وہی تھا کہ جو کچھ ہم سیاستدان کھا پی چکے ہیں وہ بھول جائیں۔ آئندہ وہ سوچیں گے کہ کیا کرنا ہے۔ پھر کیا ہوا ؟ وہی بینظیر بھٹو جنرل مشرف سے خفیہ ملاقاتیں کررہی تھیں جبکہ شریف خاندان وطن واپسی پر جنرل کیانی سے خفیہ ملاقاتیں کررہا تھا ۔ یہ حال ہوا چارٹر آف ڈیموکریسی کا ۔ اب پھر بلاول کہتے ہیں کہ دوبارہ چارٹر آف ڈیموکریسی کی ضرورت ہے۔ جونہی کوئی سیاستدان کرپشن میں دھر لیا جاتا ہے اسے فورا ًکوئی نہ کوئی نئی بات یاد آجاتی ہے‘ مزے کی بات ہے کہ جب اقتدار مل جاتا ہے تو پھر سب وہیں سے شروع کرتے ہیں جہاں سے وہ چھوڑ کر گئے تھے۔ کبھی ان سیاستدانوں کی بات پر یقین کرنے کو دل کرتا تھا لیکن ان کی چرب زبانیاں ‘دھوکے اور قلابازیاں دیکھ کر یقین تو دور کی بات‘ انہیں اب سننے کو بھی دل نہیں کرتا۔ ایسے ایسے جھوٹ ان لوگوں نے بولے ہیں کہ حیرانی ہوتی ہے۔
ابھی شاہد خاقان عباسی کی گرفتاری پر ہونے والا واویلا سن رہا ہوں۔ اب ایک نیا ٹرینڈ آگیا ہے کہ جو بھی کرپشن میں پکڑا جاتا ہے اس کی سب سے زیادہ صفائیاں صحافی دینے لگ گئے ہیں۔ ان صحافیوں میں سے اکثر کو اب سیاسی پارٹیاں جوائن کرلینی چاہئیں ۔ کسی دور میں یہ فیصلہ کیا گیا ہو گا کہ ایسے لوگوں کو میڈیا میں ڈالا جائے جو کل کو ان کے حق میں پروپپگنڈا کریں گے۔ ان صحافیوں اور دانشوروں کے نزدیک کرپشن اور کرپٹ اس جمہوریت کے لیے بہت ضروری ہیں۔ یہ وہ گروہ ہے جو ان بدعنوانوں کے اقتدار میں آتے ہی عہدے بانٹنے لگ جاتا ہے۔ اب صحافی بھی اقتدار میں باقاعدہ حصہ لیتے ہیں ۔ بعض کو تو سنا ہے ٹی وی چینلز پر تنخواہ بھی ان پارٹیوں کے اشتہارات سے مل رہی ہوتی ہے۔ جو جتنا پڑھ لکھ گیا ہے وہ اتنا ہی کرپٹ کا حامی بن گیا ہے۔ کرپٹ اب سیاستدان بن گئے ہیں‘ چند صحافی ساتھ ملائو اور پھر کھل کر مال بنائو اور اگر آپ پر ہاتھ ڈالا جانے لگے تو شور مچا دو کہ صحافت خطرے میں ہے۔ اس وقت جتنے بھی صحافت کو خطرے میں پا کر شور مچا رہے ہیں یہ کبھی اپنے پروگرامز میں ان کرپٹ لوگوں سے ان کی دولت اور کرپشن پر کوئی سوال نہیں کریں گے ۔

دراصل آگاہی بھی ایک عذاب ہے۔ انہی شاہد خاقان عباسی کے دور میں جس طرح کی ڈیلیں کی گئیں ان کی تفصیل پڑھیں تو آپ کے رونگٹے کھڑے ہوجائیں‘ لیکن چونکہ صحافیوں یا تبصرہ نگاروں کی اس کلاس نے کبھی نہ کوئی خبر بریک کی‘ نہ ہی دستاویزات پڑھنے کی تکلیف کی‘ لہٰذا ان کے نزدیک سب کچھ انتقامی کارروائی ہے۔ ان سب کو کھلی چھٹی ہونی چاہیے۔ میں شرطیہ کہتا ہوں کہ ان سیاستدانوں کے دانشور حامیوں نے شریف خاندان پر بننے والی جے آئی ٹی کی مرتب کردہ رپورٹ کا ایک صفحہ بھی شاید نہ پڑھا ہو‘ پورے دس والیمز پڑھنا تو دور کی بات ہے۔ اسی طرح ان میں سے کتنے ہوں گے جنہوںنے زرداری کے جعلی اکائونٹس پر بننے والی جے آئی ٹی کے چوبیس والیمز کو پڑھا ہوگا۔ اگر پڑھا ہوتا تو یقین کریں آج ان دانشوروں میں سے کوئی بھی ان دونوں خاندانوں کے حق میں ایک بات بھی نہ کرتا‘ بلکہ شاید ان کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کررہے ہوتے۔ مجھے نہیں پتہ کہ ان دانشوروں نے جان بوجھ کر وہ دستاویزات نہیں پڑھیں یا وہ پڑھنے اور سمجھنے کی صلاحیت نہیں رکھتے۔ یہ کیسے ہوسکتا ہے کہ اتنے ثبوتوں کی موجودگی میں کوئی سمجھدار بندہ یہ کہے کہ ان لوگوں کو کچھ نہ کہا جائے ورنہ جمہوریت کمزور ہوجائے گی۔

شاہد خاقان عباسی کی چند مہربانیاں ہی دیکھ لیں:2014ء میں یہ فیصلہ ہوا کہ قطر سے جو گیس آئے گی اس کے لیے پورٹ قاسم پر ایک فلوٹنگ ٹرمینل کی ضرورت ہے۔ ای سی سی کو جو دستاویزات بھیجی گئیں ان کے مطابق شروع میں اس کی لاگت تین ارب روپے لگائی گئی۔ پھر راتوں رات اس کی لاگت کو تیرہ ارب روپے کر دیا گیا۔ دس ارب روپیہ اس میں کمایا گیا ۔ ساتھ ہی جس پارٹی کو وہ ٹھیکہ دیا گیا وہ پاکستان کے خلاف تھی ۔ اس کے مطابق اینگرو کراچی کو اگلے پندرہ سال تک روزانہ دو لاکھ بہتّر ہزار ڈالرز ملیں گے ‘چاہے ٹرمینل استعمال ہو یا نہ ہو۔ یوں تیرہ ارب روپے کی سرمایہ کاری کے بدلے میں اگلے پندرہ سال تک دو سو ارب روپے اس پارٹی کو دینے ہوں گے۔ ہونا تو یہ چاہیے تھا کہ حکومت خود ہی تین ارب روپے کا ٹرمینل لگاتی تاکہ پیسہ بچتا‘ لیکن ایک پرائیویٹ پارٹی کو دو سو ارب روپے کی ڈیل دی گئی۔ اب اس پارٹی کو2014 ء سے روزانہ تین کروڑ روپے مل رہے ہیں ۔ یوں پہلے سال میں ہی اس پارٹی نے تیرہ ارب روپے کی سرمایہ کاری پوری کر لی ہے اور اگلے چودہ سال تک یہ ڈیڑھ سے دو سو ارب روپے منافع کمائے گی۔ دنیا میں کہاں ہوتا ہے کہ تیرہ ارب روپے کے بدلے آپ کو پندرہ سالوں میں دو سو ارب روپے کے قریب منافع ملے۔ مزے کی بات ہے کہ سب کام پاکستان میں ہورہا تھا‘پارٹی بھی پاکستانی تھی‘ لیکن ادائیگی کا معاہدہ ڈالروں میں ہوا ۔ یوں جوں جوں ڈالر کا ریٹ بڑھ رہا ہے اس پارٹی کو گھر بیٹھے روزانہ فائدہ ہورہا ہے۔ دنیا بھر میں گیس اور پٹرول فیلڈ کا منافع اٹھارہ سے بیس فیصد ہوتا ہے جبکہ مذکورہ کمپنی کو چوالیس فیصد تک کا منافع دیا گیا ۔ اسی پر بس نہیں کی گئی بلکہ اسی کمپنی کے ایک ملازم عمران الحق کو پاکستان سٹیٹ آئل کا ایم ڈی لگادیا گیا اور ماہنامہ تنخواہ اسی لاکھ روپے تک رکھی گئی۔ اس پر سپریم کورٹ نے بھی سوئو موٹو لیا تھا‘ جس پر انہیں ہٹایا گیا۔

یہ صرف ایک ڈیل کی کہانی ہے‘ جو شاہد خاقان عباسی نے کی تھی۔ پاکستان کا پیسہ ہو تو روزانہ دو لاکھ بہتر ہزار ڈالر ایک پارٹی کو دے دیا جاتا ہے ‘پندرہ برس تک ‘چاہے ان کا ٹرمینل استعمال ہو یا نہ ہو‘ لیکن اگر گھر پر برتھ پارٹی ہو اور جیب سے بل دینا ہو تو یہ سادہ وزیراعظم صرف ڈیڑھ سو روپے کا کیک منگواکر کاٹتا ہے اور ان کے حامی طبلچی انہیں ٹویٹ کر کے فخر سے کریڈٹ لیتے ہیں کہ دیکھیں ہمارا سادہ وزیراعظم ۔

یہ ہے ذاتی اور پاکستانی لوگوں کے روپوں کا فرق ۔ یہ ہے وہ کرپشن کنٹریکٹ جس کا دفاع ہمارے چند صحافی اور دانشور کرتے رہے ہیں اور ان کی کرپٹ جمہوریت روزانہ خطرے میں
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
آپی ، اگر آپ اپنی پوسٹ میں سے گالیاں حذف کردیں تو آپ کے تمام سوالوں کے جواب دئے جاسکتے ہیں
بھیا یہ زیادتی نہ کریں میں نے راجا بھائی کے الفاظ میں جواب کے علاوہ کچھ لکھا ہو تو بتائیں وہ گالیاں دیتے ہیں نہ تو وہ مانیں گے نہ آپ
آپ کا بہت شکریہ میرے سوالوں کے جواب شاہد خاقان عباسی کے ان انٹرویوز میں بھی نہیں ملے تھے جو وہ اس معاملے پر دیا کرتے تھے .جب ان کو وزیر بنایا گیا تھا تب ان کے بیانات اور تھے اور وہ فرماتے تھے وہ اس کی زمہ داری لیتے ہیں اور سوالات کا جواب دینے کو تیار ہیں جب اس ڈیل پر شور مچا اور ان کو ہٹانے کی کوشش کی گئی تھی تب اور .تب انہوں نے ارشد شریف کے پروگرام میں فرمایا کے وزیر کی کوئی ذمہ دا ری نہیں ہوتی اور میرے کسی ڈاکومنٹس پر دستخط تک نہیں .آج نوں لیگ کے لیڈر انھیں کارکردگی اور ملک پر احسان کہتے ہیں جس پر وہ ذمہ داری لینے سے انکاری تھے. اور تب انہوں نے یہ نہیں کہا تھا کے ان کو ہٹانے کی کوشش جمہوریت کو کمزور کرنے کو کی جا رہی ہے اور آج ان کو یہ جمہوریت کے خلاف سازش لگ رہی ہے .
جن سوالوں کے جواب ان کے پاس عوام کو دینے کو موجود نہیں تھے آپ کے بس کی بات نہیں ان کے جوابات دینا .یہ جواب جب وہ کورٹ میں دیں گے اور تسلی بخش اتنے واضح کے کورٹ ان کو بری کرے گی تو مجھے خود ہی مل جائیں گے . آپ کا جو کام ہے کرتے رہیں میں شائد اس پوسٹ پر کچھ نہیں کہتی کیونکہ آپ کا کام ہے آپ کرتے رہیں لیکن راجہ بھیا کے الفاظ پر جواب دینے کی ضرورت محسوس کی .
ان کو ایسے الفاظ لکھنے سے پرھیز کرنا چاہئے کیونکہ نواز شریف کا ووتر ہمیشہ لوگوں کے سوالات کا جوابات دینے میں ناکام رہا ہے اور یہ ہی جملہ ان کی پہچان رہا ہے کے
وہ کھاتا ہے تو لگاتا بھی ہے .
یہ ان کی معاملات کو سمجھنے کی پہچان ہے
 

Doctor sb

Senator (1k+ posts)
رو-ؤف کلاسرہ کو ایک ہی کہانی یاد ہے جو وہ تواتر سے دہراتا رہتا ہے حالانکہ اسے کمپلیکس ضرب/تقسیم آتی ہی نہیں اور وہ غلط حساب جوڑ کر لوگوں کو گمراہ کرتا ہے
درست فرمایا، کمپلیکس ضرب /تقسیم تو انہیں خوب آتی ہے جنھوں نے عوام پر کچھ لگاتے ہوۓ اپنے خاندانوں کے لیے بہت کچھ جوڑا
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
بندروں کی پھپھو ، نواز نے خاقان عباسی کو ہٹانے کی کوشش کی؟؟ یہ بات کب کی ہے؟؟
لو جی آپ بھی تھیلے سے باہر اب گالیوں پر اعتراض تو نل اینڈ وائڈ نا؟
جی بھر کے انصافیوں کی گالیاں وصول کرنا .اور با خبر رہا کرو
جب خاقان عباسی پر روف کلاسرا اور ارشاد شریف پروگرام پر پروگرام کے جا رہے تھے اور خاقان عباسی پر دباو تھا کے معاہدے کی تفصیلات پارلیمنٹ کے سامنے رکھی جائیں جو وہ رکھنے کو راضی نہ تھا اور آپ کے نئے ابو کی پھپھی شیری رحمان چیخا کرتی تھی کے یہ کیا معاہدہ کیا ہے؟ یہ تب کی بات ہے .
تم ایک ہی آئ ڈی استعمال کیا کرو کیونکہ تم خود کو چھپا نہیں سکتےاصلیت جلدی کھل جاتی ہے
 
Last edited:

sangeen

Minister (2k+ posts)
رؤف کلاسرہ کو کہیں کہ اپنے پروگرام میں عباسی صاحب کو بلالیں وہ اس کی تسلی کرا دیں گے
aap ki tassali nahi hoi kia... $272,000 per day to Angro company... khuda ki panah loot mar ki bhi had hoti hae..
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
رو-ؤف کلاسرہ کو ایک ہی کہانی یاد ہے جو وہ تواتر سے دہراتا رہتا ہے حالانکہ اسے کمپلیکس ضرب/تقسیم آتی ہی نہیں اور وہ غلط حساب جوڑ کر لوگوں کو گمراہ کرتا ہے
اس کی تنخواہ لاکھوں میں اور تمہاری دس روپیہ پر پوسٹ یہ کھلا تضاد نہیں ؟
وہ جو کہتا ہے اپنے دماغ سے اور سب کے سامنے اور تم میڈیا سیل کی فیڈ کے محتاج .
 

mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
لو جی آپ بھی تھیلے سے باہر اب گالیوں پر اعتراض تو نل اینڈ وائڈ نا؟
جی بھر کے انصافیوں کی گالیاں وصول کرنا .اور با خبر رہا کرو
جب خاقان عباسی پر روف کلاسرا اور ارشاد شریف پروگرام پر پروگرام کے جا رہے تھے اور خاقان عباسی پر دباو تھا کے معاہدے کی تفصیلات پارلیمنٹ کے سامنے رکھی جائیں جو وہ رکھنے کو راضی نہ تھا اور آپ کے نئے ابو کی پھپھی شیری رحمان چیخا کرتی تھی کے یہ کیا معاہدہ کیا ہے؟ یہ تب کی بات ہے .
تم ایک ہی آئ ڈی استعمال کیا کرو کیونکہ تم خود کو چھپا نہیں سکتےاصلیت جلدی کھل جاتی ہے

آپ میرے بچوں کی پھپھو نہیں ہو؟؟
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
aap ki tassali nahi hoi kia... $272,000 per day to Angro company... khuda ki panah loot mar ki bhi had hoti hae..
بھتیجھے کو پتا ہی نہیں ارشد شریف نے اسے تین بار بلایا تھا اپنے پروگرام میں اس سکینڈل پر اور ایک بھی ڈھنگ کا جواب نہیں دے سکا تھا تینوں بار ہر بار کہانی بدل جاتی تھی اصلی جواب عدالت میں دے گا .
سزا ہو گئی تو نونی باندر سوشل میڈیا پر چیخیں گے عدالت کو گالیاں دیں
 

mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
اس کی تنخواہ لاکھوں میں اور تمہاری دس روپیہ پر پوسٹ یہ کھلا تضاد نہیں ؟
وہ جو کہتا ہے اپنے دماغ سے اور سب کے سامنے اور تم میڈیا سیل کی فیڈ کے محتاج .

پیسے دلوائیں ، دس روپے کے حساب سے ہی سہی ، پھر آپ کے طعنے سنوں گا ، ڈیڑھ لاکھ سے کچھ زائد میری بھی تنخواہ ہے بونس وغیرہ ملا کر دو لاکھ ماہانہ کرلیجئے لیکن ان پوسٹوں کا میری نوکری کا دور کا واسطہ بھی نہیں ہے ، میڈیا سیل کا صرف نام سنا ہے ، نون لیگ والے مجھے جانتے بھی نہیں ، ٹویٹر پر میرے تین سو سے زائد فالّور بھی نہیں ہوپارہے ، میں اور میڈیا سیل؟؟
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
آپ میرے بچوں کی پھپھو نہیں ہو؟؟
انسان کے بچوں کی پھپھو ہوں باندروں
پیسے دلوائیں ، دس روپے کے حساب سے ہی سہی ، پھر آپ کے طعنے سنوں گا ، ڈیڑھ لاکھ سے کچھ زائد میری بھی تنخواہ ہے بونس وغیرہ ملا کر دو لاکھ ماہانہ کرلیجئے لیکن ان پوسٹوں کا میری نوکری کا دور کا واسطہ بھی نہیں ہے ، میڈیا سیل کا صرف نام سنا ہے ، نون لیگ والے مجھے جانتے بھی نہیں ، ٹویٹر پر میرے تین سو سے زائد فالّور بھی نہیں ہوپارہے ، میں اور میڈیا سیل؟؟
اچھا یہ ریٹ ہیں سوشل میڈیا پر پوسٹ کرنے کے میڈیا سیل کی جانب سے ؟
ہونے بھی چاہییں اب دس روپے سے تو گزارا نہیں ہوتا ہو گا .اور جن مشکل معاملات کو آپ ڈیل کر رہے ہیں شریفوں کے حصے کی گالیاں خود کھانا اور جن سے کوئی ذاتی دشمنی نہ ہو ان کو گالیاں اور القابات دینا تو بونس بھی بنتا ہے .اچھا ہے .
لوگ قائل ہوں نہ ہوں آپ تو اپنا کام کر ہی رہے ہیں کرتے رہیں مجھے کوئی اعتراض نہیں اس کے نتائج کیا نکلیں آپ کی ذمہ داری تھوڑی ہے
 

mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
اچھا یہ ریٹ ہیں سوشل میڈیا پر پوسٹ کرنے کے میڈیا سیل کی جانب سے ؟
ہونے بھی چاہییں اب دس روپے سے تو گزارا نہیں ہوتا ہو گا .اور جن مشکل معاملات کو آپ ڈیل کر رہے ہیں شریفوں کے حصے کی گالیاں خود کھانا اور جن سے کوئی ذاتی دشمنی نہ ہو ان کو گالیاں اور القابات دینا تو بونس بھی بنتا ہے .اچھا ہے .
لوگ قائل ہوں نہ ہوں آپ تو اپنا کام کر ہی رہے ہیں کرتے رہیں مجھے کوئی اعتراض نہیں اس کے نتائج کیا نکلیں آپ کی ذمہ داری تھوڑی ہے

مجھے آپ انسان سمجھتی ہیں یا باندر ؟؟
 

mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
اچھا یہ ریٹ ہیں سوشل میڈیا پر پوسٹ کرنے کے میڈیا سیل کی جانب سے ؟
ہونے بھی چاہییں اب دس روپے سے تو گزارا نہیں ہوتا ہو گا .اور جن مشکل معاملات کو آپ ڈیل کر رہے ہیں شریفوں کے حصے کی گالیاں خود کھانا اور جن سے کوئی ذاتی دشمنی نہ ہو ان کو گالیاں اور القابات دینا تو بونس بھی بنتا ہے .اچھا ہے .
لوگ قائل ہوں نہ ہوں آپ تو اپنا کام کر ہی رہے ہیں کرتے رہیں مجھے کوئی اعتراض نہیں اس کے نتائج کیا نکلیں آپ کی ذمہ داری تھوڑی ہے

کہنے کا مقصد تھا آپ گالی کے بغیر بھی اپنا مافی الضمیر بیان کرسکتی ہیں ، گالی دینا آپ کو زیب نہیں دیتا
 

nayapakistanzindabad

Senator (1k+ posts)
Jahil log sirf mafroozoon pe baath karte hein .Agar facts maloom karna chahte ho to rauf klasra ka YouTube pe last video dekho jiss mein facts and figures bataye gaye hein. Genius nahi phir ch...a oor iss ka harami pan nazar a jayega. Pmln wale shaitan ko bhi sacha saabit kardein agar inn ke buss mein ho !!!!
 

nasir77

Chief Minister (5k+ posts)
Abbasion mai mulk ko loot na aur bhadri say jhoot bol nay walay ko hi Genius sumjah jata hai.....
 

loser24x7

Chief Minister (5k+ posts)
کیا ہو گیا ہے ایم حفیظ صاحب - کن جاہلوں کو کیا پڑھنے کے لئے دے دیا آپ نے ؟؟؟
میں صبح سے اس آرٹیکل کو دیکھ رہا ہوں - پر پوسٹ کرنے کا نہیں سوچا اس میں موجود انفورمیشن ان باندروں کو کبھی سمجھ نہیں آے گی - نہ ان میں اتنا پڑھنے کا ہوصلہ ہے

Iss scholarly Q&A ko samajhnay ke liye Qatri university se farigh-ut-tahseel honay ka thappa lagwaana zaroori hai...?
 

jeelu

Minister (2k+ posts)

میرے پاس اس کے علاوہ بھی ایک بہت بڑا پلندہ موجود تھا پچھلے دو مہینے سے ، یہ صرف ایک فائل ہے ، ایسی سترہ اور فائلز ہیں . لگانے کا مقصد انہیں یہ سمجھانا ہے شاہد خاقان عباسی نے جتنی تفصیل اور تحمل سے ان کے سوالوں کے جواب دئے ہیں اس کے باوجود نیب نے انہیں گرفتار کرکے مزید کچھ "پوچھنا" تو یہ سراسر بدنیتی لگتی ہے ، عباسی صاحب نے بالکل ٹھیک کہا کہ مجھے نوے دن کا ریمانڈ دے دیں تاکہ ان نیب والوں کو ایل پی جی اور ایل این جی کا فرق صحیح طور پر سمجھا سکوں
75 mein say 20 aur mere bhai tention kis chese ki hai agar mosoof begunah hein adalat chor day gee phir inko kehna nab pay hatak e izzat ka dawa daal dein ok