شاہد خاقان عباسی کی گرفتاری پر مریم نواز کا ردعمل

A-Thinker

Minister (2k+ posts)
47F86163-B21C-4A93-8EC3-6FB6E3F8139A-780x405.jpeg

پاکستان میں احتساب کے قومی ادارے نیب نے مسلم لیگ ن سے تعلق رکھنے والے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو گرفتار کر لیا ہے۔

ان پر ایل این جی درآمد معاہدے میں کرپشن کے الزامات عائد کیے گئے ہیں۔

نیب نے سابق مشیر خزانہ مفتاح اسماعیل اور پاکستان سٹیٹ آئل کےسابق منیجنگ ڈائریکٹر عمران الحق شیخ کو بھی گرفتار کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

شاہد خاقان عباسی کو آج نیب راولپنڈی نے طلب کیا تھا تاہم انہوں نے پیش ہونے کے بجائے تین دن بعد حاضری کی درخواست دی تھی۔

سابق وزیراعظم کو لاہور ٹول پلازہ پر گرفتار کیا ہے۔

64AA810B-3550-4C3B-B926-15775A15E024-708x1024.jpeg

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے شاہد خاقان عباسی کی گرفتاری پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے ٹویٹ کیا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1151788767239450624

پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے شاہد خاقان عباسی کی گرفتاری پر ردعمل میں کہا ہے کہ اس کی شدید مزمت کرتے ہیں۔

ایک بیان میں ان کا کہنا تھا کہ نیب کا ادارہ عمران نیازی کے ہاتھ میں آلہ کار بنا ہوا ہے۔ ”نیب کے ادارے کو سیاسی انتقام کے لئے استعمال کیا جا رہا ہے۔“

شہباز شریف کے مطابق ”ایسے اوچھے ہتھکنڈوں سے ہمارے حوصلے پس نہیں کیے جا سکتے۔“

نیب کے مطابق مفتاح اسماعیل کے وارنٹ گرفتاری بھی جاری کیے گئے ہیں۔ مفتاح اسماعیل کو آج نیب نے طلب کیا تھا۔

طلبی کے باوجود مفتاح اسماعیل نیب راولپنڈی میں پیش نہیں ہوئے۔

نیب نے پاکستان سٹیٹ آئل کےسابق منیجنگ ڈائریکٹر عمران الحق شیخ کو بھی گرفتار کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

چئیرمین نے دونوں کے وارنٹ گرفتاری پر دستخط کیے ہیں۔ عمران الحق شیخ کو بھی آج نیب راولپنڈی کے آفس میں بلایا گیا تھا۔

Source
 
Citizen X

President (40k+ posts)

LOL Meray hum watno! Lagta hai apnay dada abbu Gen ZIa ki yaad aa rahi hai.
Aur kounsa muntakhib PM? Noora ka selected Ex PM jo is dafa apni abai seat bhi haar gaya aur bardi muskhil ke Lahore ki by election jeeti!
 
Danish99

Senator (1k+ posts)
PM adulterer,his sister thief,all prime ministers r thieves,presidents thief,thats why this country is fuked.
 
Doctor sb

Senator (1k+ posts)
جو میرے ووٹ سے آۓ گا اور کرپشن، کمیشن، کک بیکس، اور اقرباء پروری میں ملوث ہوگا تو سب سے پہلے پھانسی گھاٹ کا مستحق بھی ہوگا- میں تو حیران ہوں کہ ابھی تک اس قومی مجرم پر ریاست کیوں مہربان ہے جس نے ببانگ دہل کہا کہ میرے اثاثے اگر میری آمدن سے زائد ہیں تو تمہیں اس سے کیا- یہ ملک اسی لیے برباد ہوا کہ اشرافیہ کے لیے کوئی قانون نہیں جس نے ملکی وسائل پر ڈاکہ ڈالے رکھا
 
ranaji

President (40k+ posts)
Gushti frari naay Boht mehnt krr ke apnay Baap Chachay cousins aur Leaders ko Griftaar Kraayaa Iss jahil Gushti frari naay Noon league ke saath Wohi kiyaa jo Zardari Naay PPP ke saath kiyaa Gushti Frari naay Chachay aur Cousin ki dushmni mai aur unn saay Party wapis Lainay Ke wastaay Muneeray Kanjar Rahim Yaar Khani Dalaay aur UAE walon ke supplier aur unkaa Brothel Chalanay Walaay Apni Samdhi aur Hram ke Nutfaay Laanti Khanzeer Safdar Chowkidaar Pandraa Hazari , Pervez Jhoot Shadeed , Ahsan Iqbal Fradiyaa Zia ki Shori kaa Nutfaa , Hram kaa nutfaa Khawajaa Sraa Hrami Bdzaat aur Zia Ke Head Shori kaa Mubynaa Nutfa e hram Asif Choohaa , Safaid Balon wali Baandri kanjar Kirnmani ke saath Sazishain krr ke Noon league ko khood L.....y lagwaa diyaa
 
amoxil500mg

Senator (1k+ posts)
قطری فراری کون سے عوام کے ووٹ وہ جو کرایے کے ووٹ لاہور سے دلاوے تھے یا مری جو اس کاحلقہ وہاں کے ووٹ جھنوں نے اس کو بھر پور عزت سے شکست دلوائی تھی اس کے خاندان اور حلقے کے لوگوں کے سامنے اس کا نام لینا وہ اس کی ماں بہن ایک کرتے ہیں
؟؟؟ یہ عوام کے ووٹ سے نہیں ان کے ایل سے آیاہے جو بندہ ملک کا وزیراعظم اور اپنی علاقائی سیٹ نہ جیت سکے لعنت ایسی پارٹی پر اسیے بندے پر مری کے عوام کے ایل پر ٹی ہے۔
 
Last edited:

GreenMaple

Prime Minister (20k+ posts)
میرے ہموطنو! اور میرے غیر ملکی بھائیو! ہمار ایک اور وزیر اعظم گرفتار ہوگیا ہے۔
مریم نواز
تصیح ـ ہمارا ایک اور کرپٹ وزیر اعظم گرفتار ہوگیا ہے
 
brohiniaz

Chief Minister (5k+ posts)

اللہ برباد کرے اس عباسی کو اس نے پی آئی اے کو برباد کیا دنیا کی اس ائیر لائین کو جس نے ایمریٹس کو کھڑا کیا اور اس ظالم نے پی آئی اے کے سارے نٹ بولٹ پیچ پرزے ائیر بیلو میں لگا کر اس کا وہ حال کیا کہ اب وہ پارکوں میں کھڑا ہوا ہے ان لوگو ں نے پاکستان کو ایک رنڈی خانہ اور کالا بازار بنا دیا اللہ برباد کرے اس پوری قیادت کو