شائقین ذیادہ شورنہ کریں کہیں نیوزیلینڈٹیم اسٹیڈیم سےنہ بھاگ جائے۔شعیب اختر

BeingPakistani

Minister (2k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1452966667559047179
h8xbMAV.jpg
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
چول ای ماری آ
کھلاڑی کھیلنا چاہ رہے تھے مگر بورڈ کےبغیر کھیلنا ممکن نہیں ہوتا شعیب کوکون سمجھاے جو ساری عمر کرکٹ کم اور بورڈ سے سیاسی محاذ آرای زیادہ کرتا رہا ہے
 

khan1953

Senator (1k+ posts)
چول ای ماری آ
کھلاڑی کھیلنا چاہ رہے تھے مگر بورڈ کےبغیر کھیلنا ممکن نہیں ہوتا شعیب کوکون سمجھاے جو ساری عمر کرکٹ کم اور بورڈ سے سیاسی محاذ آرای زیادہ کرتا رہا ہے
Patwari bhai! That was the message for the board.