سی پیک سلو ہوچکا ہے اور اس کی وجہ امریکی دباؤ ہے- ہارون رشید

BrotherKantu

Chief Minister (5k+ posts)
لگتا ہے بابے دلے کی رہی سہی خان صاحب کوئی امید بھی ختم ہو گئی ہے۔

بہت جلد سر میں مٹی ڈالے گلی مہلے کی نالیوڻ میں ہاتھ مارتا نظر آے گا۔


ُ
 

Qudsi

Senator (1k+ posts)

بھائی کو چینی صدر نے فون کیا تھا کہ سی پیک سلو ہو گیا ہے پلیز پروفیسر رفیق اختر سے درخواست کریں کہ وہ کچھ کریں
اور ساتھ جنرل کیانی افغانی برھان الدین ربانی کو بھی شامل کر لیں😂😂
 

Wanderer_147

Politcal Worker (100+ posts)
واقعی سی پیک سلو ہو چکا ہے، چاچا جی نے سپیڈو میٹر سے خود اُس کی سپیڈ چیک کی ہے۔
 

sjpti

Minister (2k+ posts)

بھائی کو چینی صدر نے فون کیا تھا کہ سی پیک سلو ہو گیا ہے پلیز پروفیسر رفیق اختر سے درخواست کریں کہ وہ کچھ کریں
haroon rasheed ore oriya maqbool jan dona 60yaa chukay inko khan koi ahmiyat nahi de raha , na kbhi kisi press conference ya ,media talk may inhayn bulaya isi baat kii saarh nikaltay rehtay 2no
 

vicahmed99

Minister (2k+ posts)
Baba Kuppi shah................i wonder how TV channels still displaying these jokers on the mainstream shows
Baba ji Jaoo.............Jaa kar kuppi piyu aur so jaoo
 

Haideriam

Senator (1k+ posts)

بھائی کو چینی صدر نے فون کیا تھا کہ سی پیک سلو ہو گیا ہے پلیز پروفیسر رفیق اختر سے درخواست کریں کہ وہ کچھ کریں
ہارون چچا سے تماری عداوت کا سبب ان کی قادیانی دشمنی ہے لیکن تم کوئی لاجک سے اس کا جواب دو
 
Sponsored Link

Featured Discussion Latest Blogs اردوخبریں