سی سی پی او لاہور عمر شیخ کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

NCP123

Minister (2k+ posts)
اس سسٹم میں ٹرمپ بھی بچ نکلا تھا ..سنا ہے اس پر بہت کیس ہیں ..اسی لئے ایوان صدارت سے نہیں نکلنا چاہتا ..کیونکہ اسے امونٹی حاصل ہے جب تک وہاں ہے ..لیکن بکرے کی ماں کب تک خیر منائے گی ..بیس جنوری کو نکلنا تو پڑے گا
ایسا ہی یہاں ہوگا ..وقتی نکل بھی گئے تو پکڑے جائیں گے
لیکن ..لیکن اس کے لئے عدلیہ میں ریفارم ضروری ہے ..
ورنہ یہ حال ہی رہے گا
..لے کے رشوت پھنس گیا ہے .
دے کے رشوت چھوٹ جا
Bhai Adliya digital system se theek nahi hu giii......adaliya judges ku merit per laaney se theek hu gii..........aur present judges ku ultaa latkaney se theek hu giiii.......BTW, mujhey keya lagey Trump se.......mujhey Pakistan ku dekhnaa hey naa ke kisi dousrey mulk ku.......Paksitan Islam ke naam bunaaa hey tu yahan Islamic law according to quran huney chahey.....
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)

https://twitter.com/x/status/1344947109351608320

Eqo2R4kXcAA-XCO

https://twitter.com/x/status/1344947127621988353
ٹھہرو! عمر شیخ کا یہ ٹرانسفر نوٹفکیشن بلکل نہ قابل عمل ہے کیونکہ یہ نوٹیفیکشن
مدثر نواز سیکشن افسر نے یکم جنوری دو ہزار بیس کو شایع کیا تھا جو اب ایک سال
پرانا ہو چکا ہے….جب تک نیا نوٹیفیکشن نہیں آ جاتا عمر شیخ اپنے پرانے عھدے اور
مقام پر کام کرتے رہیں گے…
ہاہاہا…...جسے الله رکھے اسے کون چکھے
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
کانی عدلیہ کو بصارت کی ضرورت ہے
ہاہاہا….آپ نے ایک بہت دانشمندانہ بات کی.
کانی عدلیہ تو پھر سب کو ایک ہی آنکہ سے دکھے گی
اب اس میں کیا ?
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
Bhai Adliya digital system se theek nahi hu giii......adaliya judges ku merit per laaney se theek hu gii..........aur present judges ku ultaa latkaney se theek hu giiii.......BTW, mujhey keya lagey Trump se.......mujhey Pakistan ku dekhnaa hey naa ke kisi dousrey mulk ku.......Paksitan Islam ke naam bunaaa hey tu yahan Islamic law according to quran huney chahey.....

پرابلم یہ ہے کہ حکومت ججز کو اپوینٹ نہیں کرتی ..یہ خود بخود اگتے ہیں ..ایک طرح سے صحیح بھی ہے اور غلط بھی ..کرپٹ حکومت کرپٹ ججز کو لا کر کھل کر کرپشن کرتی ہے ..انہیں ان کا حصہ دیتی ہے ..یہ ہوئی غلط بات ...لیکن اگر ججز ایماندار مل جائیں تو حکومت کچھ نہیں بگاڑ سکتی ان کا ..یہ هوں صحیح بات
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
نواز شریف کو ضمانت کس قانون کے تحت دی یہ پوچھ لیں تو بھی توہین ہو جاتی ہے ویسے جج نے کہا ہم ضمانتیں قانون کے تحت دیتے ہیں

یہ خود کو ان ٹچ ایبل سمجھتے ہیں ...ان سے پوچھو عمران سے یہ نواز کے منگل تک زندہ رہنے کی گارنٹی کس قانون کے تحت مانگی تھی ..یہ شرم پروف ہو چکے ہیں ..پتا نہیں خدا کو کیسے منہ دکھائیں گے ..وہ دن تو بر حق ہے .
 
Bhai jaan this is like going in circles........with if then but..........either the Govt have to solve the problem or not.........this is not my problem.....I voted for these people and allow them to go to Parliament and straighten up the system.........if the Govt. has to say "if, then, But" and they have to go home.........if I have to give them suggestions then they should go home.......Digital system is not the solution to the problem.......and some goons in the Govt. tell the PM that digitization is the solution they are absolutely wrong......the only solution is "STRAIGHTEN the system"................
 
سینیٹ کے الیکشن کا تھوڑا سا انتظار کر لیں ..اور دعا کریں کہ اسے اکثریت مل جائے .تاکہ وہ ایسے قوانین بنا سکے جہاں آپ کی آرزو کے مطابق وہ سب ہو سکے ..جو ہم ، آپ اور خود عمران بھی چاہتا ہے ..یہاں جنگل کا قانون تو ہے نہیں ..نہ ہی بادشاہت ہے ..پارلیمنٹ میں دو تہائی اکثریت سے پہنچا دیتے ..اور اگر پھر بھی عمران نہ ڈیلیور کرتا تو آپ ہی نہیں ..ہم بھی اسے گھر جانے کا مشورہ دیتے ..بلکہ خود گھر چھوڑ آتے ..
اور ہاں ..پہلے بھی کہا تھا میں بھائی نہیں ہوں
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
یہ خود کو ان ٹچ ایبل سمجھتے ہیں ...ان سے پوچھو عمران سے یہ نواز کے منگل تک زندہ رہنے کی گارنٹی کس قانون کے تحت مانگی تھی ..یہ شرم پروف ہو چکے ہیں ..پتا نہیں خدا کو کیسے منہ دکھائیں گے ..وہ دن تو بر حق ہے .
اب خود نواز سے نہیں پوچھتے بتاو تمُ منگل کے بعد بھی اتنے مہینے سے زندہ کیوں ہو بغیر علاج کے ؟ اور نہ ہی پوچھ سکتے ہیں اس جج کے اثاثے پوچھ لئے جس نے فیصلہ دیا تھا تو عدلیہ کی توہین بھی ہو گی اور اس پر حملہ بھی ۔ لیکن اصل حملہ کرنے والوں کو دھڑا دھڑ انصاف دئے جا رہے ہیں۰ مریم نواز کو ہٹے کٹے ابا کی تیمار داری کے نام پر جیل سے باہر نکالا ہوا ہے اور پوچھو ابا کہاں ہے جس کی تیمار داری ہو رہی تو بے شرم وں کی توہین ہو جاتی ہے ۰ وکیل اگر ججوں کو پھینٹی لگا لیں تو تب ان کی توہین نہیں ہوتی باقی سب پر ان کی عزت فرض ہے چاہے خود جی بھر کے زلت کمائیں
 
BrotherKantu

Chief Minister (5k+ posts)
حکومت اس لاہور کورٹ کو اچھی طرح جانتی ہے ..جلد بازی نہیں کی ...جو کیا ہے سوچ سمجھ کر ہی کیا ہوگا ..
نجائے اس کے کہ عدلیہ خود پر نظر ثانی کرے ..کرپٹ کی پشت پناہ بنی ہوئی ہے

I totally agree. Khan has patience and determination no one else has. Khan will hit when he see the iron red hot.

.
 
BrotherKantu

Chief Minister (5k+ posts)
پولیس افسر تو ہٹا دیا گیا اب حکومت جج کو کہے کہ ان تمام مجرموں کو چھوڑنے والے ججز کی بھی پیشی لگاے جن کا ذکر سی سی پی او نے کیا تھا۔ ابھی کل کی بات ہے سفاک مجرم عابد ملہی بھی عدالت سے ضمانت بلکہ باعزت بری ہوکر وارداتیںکررہا تھا

Unless we change the law. That is why senate elections are important. New laws are ready but are not being disclosed. Few more months of patience. CCPO will be back. He is more important than fighting with corrupt judiciary at this time.

.
 
Galaxy

Chief Minister (5k+ posts)
قبضہ مافیا کے لیے درد سر بگڑے ہوۓ پولیس اہلکار و افسران کو تگنی کا ناچ نچانے والے دبنگ پولیس افسر سی سی پی او لاہور کو عدالت کے پیٹ میں شدید مروڑ اٹھنے پر عہدے سے ہٹا دیا گیا
یہ
ملک مافیا کا ہے انھی کے لئے بنا ہے جو انکے خلاف کام کرے گا اسکی چھٹی ہوگی

?
Totally agree with you. IK will not be able to subdue this Mafia especially not with these judges.
 
Galaxy

Chief Minister (5k+ posts)
When you have this out of control lawyers mafia in conjunction with corrupt judges then just read Innalillah-e
 
Okara

Prime Minister (20k+ posts)
نواز شریف کو ضمانت کس قانون کے تحت دی یہ پوچھ لیں تو بھی توہین ہو جاتی ہے ویسے جج نے کہا ہم ضمانتیں قانون کے تحت دیتے ہیں
According to which law our PM helped a convicted criminal to escape? Its very easy to blame Judiciary but it was our elected government decision to let him go with indemnity bond. Now court already declared this convicted criminal absconder and his properties are attached. Did anything perform to liquidate property of this absconder? Also did our government challenge bail of Maryam? For me this government is more responsible than judiciary.
 
KhanSuppporter

Minister (2k+ posts)
Unless we change the law. That is why senate elections are important. New laws are ready but are not being disclosed. Few more months of patience. CCPO will be back. He is more important than fighting with corrupt judiciary at this time.

.
I hope you are right. I feel pretty depressed today.
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
According to which law our PM helped a convicted criminal to escape? Its very easy to blame Judiciary but it was our elected government decision to let him go with indemnity bond. Now court already declared this convicted criminal absconder and his properties are attached. Did anything perform to liquidate property of this absconder? Also did our government challenge bail of Maryam? For me this government is more responsible than judiciary.
عدلیہ حکومت کے تابع ہے؟ خود کیوں مریم کی ضمانت کینسل نہیں کرتے؟ عمرشیخ کے بیان پر چیخ پڑاجج ۔مریم کے بیانات پر آج تک کوی بیان آیا؟اس سے توہین نہیں ہوتی؟
 
Okara

Prime Minister (20k+ posts)
عدلیہ حکومت کے تابع ہے؟ خود کیوں مریم کی ضمانت کینسل نہیں کرتے؟ عمرشیخ کے بیان پر چیخ پڑاجج ۔مریم کے بیانات پر آج تک کوی بیان آیا؟اس سے توہین نہیں ہوتی؟
Basically our elected government wants escape goat for its incapacity and incapability and good news they always find it. Sometimes, Opposition, another time Judiciary or bureaucracy for bad things for anything good every minister including PM start fighting to take credit.