سی سی پی او لاہور عمر شیخ کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
لاہور عدالت نے اس کے انٹرویو پر بجائے شرمندہ ہونے کے اپنی توہین محسوس کی اور اس کے تمام انٹرویوز طلب کر لئے ..اس کا صرف یہ کہنا تھا کہ اس بندے کو ہم نے انیس دفعہ پکڑا ..اور ہر دفعہ وہ عدالت سے ضمانت پر رہا ہو گیا ..مشکل یہ ہے کہ عمران اس معاملے میں کچھ نہیں کر سکتا ..عدالت اسے بھی توہین عدالت پر بلا لے گی .
مجھے یاد ہے عمران کا ابتدائی نعرہ عدلیہ ریفارم ہی تھا ..وہ یہ ریفارم جب تک نہیں کر سکتا جب تک کہ اسے اسمبلی میں دو تہائی اکثریت حاصل نہ ہو .
مجھے تو اس کا علاج صرف صدارتی نظام میں نظر آتا ہے ..جس میں حکمران کسی کے ہاتھ بلیک میل نہیں ہوتا ..وہ کرتا ہے جس سے وہ اپنے وعدوں پر عمل کر سکے
پولیس افسر تو ہٹا دیا گیا اب حکومت جج کو کہے کہ ان تمام مجرموں کو چھوڑنے والے ججز کی بھی پیشی لگاے جن کا ذکر سی سی پی او نے کیا تھا۔ ابھی کل کی بات ہے سفاک مجرم عابد ملہی بھی عدالت سے ضمانت بلکہ باعزت بری ہوکر وارداتیںکررہا تھا
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
حکومت اس لاہور کورٹ کو اچھی طرح جانتی ہے ..جلد بازی نہیں کی ...جو کیا ہے سوچ سمجھ کر ہی کیا ہوگا ..
نجائے اس کے کہ عدلیہ خود پر نظر ثانی کرے ..کرپٹ کی پشت پناہ بنی ہوئی ہے
حکومت نے کمپرومائیز کیا ہے اور کچھ نہیں
 
Okara

Prime Minister (20k+ posts)
do you think after winning senate they will be able to do something.....? as long as PTI is occuppied by the electables.........nothing can change even the Govt. has 2/3rd majority everywhere..........first clean the house...........
PTI is a different kind of Party than PPP/PMLN. Keep in mind our leader is helping criminals only based on humanitarian basis.
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
If PMIK can't do anything then why to waste time? He shouldn't form government until he got 2/3rd majority?
BTW in KPK PTI has more than 2/3rd Majority. Give me name of one corrupt convicted? Its a difficult ask, lets name one corruption case filled in KPK by PTI?

بائیس سال اس نے کوشش کی ..کہ اپنے نظریاتی ہمنواؤں کے ساتھ حکومت بنائے ..کیا ہوا ..جس ملک میں برادری سیاست چلتی ہو ..الیکٹبل کی سیاست چلتی ہو ..وہاں نظریات کا کیا کام .
اگر آپ کی بات پر عمل کیا جاتا تو اس جنم میں تو مشکل تھا کہ وہ حکومت بنا پاتا ..میں اس کو اس طرح دیکھ رہی ہوں کہ وہ جتنا بھی کر جائے بہت ہے ..میری ساری دلچسپی سسٹم کی بہتری میں ہے ..ایک دفعہ بن گیا ..سب پکڑے جائیں گے ..
کے پی کے بارے مجھے زیادہ خبر نہیں ..میرا فوکس فیڈرل گورمنٹ رہی ہے ..اگر کسی کو اس نے چھوٹ دی ہے تو غلط کیا ہے ..اگلے الیکشن میں فیصلہ ہو جائے گا ..انصافی اسے دوبارہ ووٹ نہیں دیں گے اگر اس نے جان بوجھ کر قوم کو مایوس کیا
 
Islamabadiya

Chief Minister (5k+ posts)
جیسے یہاں امریکہ میں الیکشن ہوتے ہیں اس طرز پر کروائے جائیں ..
Impossible to implement that system here anytime soon, we don’t let our local bodies become evolve and powerful, how can we have presidential system of us sorts here,
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
Impossible to implement that system here anytime soon, we don’t let our local bodies become evolve and powerful, how can we have presidential system of us sorts here,

نا ممکن تو کچھ بھی نہیں ..ارادہ اور نیت ہونی چاہئے
 
NCP123

Minister (2k+ posts)
PTI is a different kind of Party than PPP/PMLN. Keep in mind our leader is helping criminals only based on humanitarian basis.
what is different....? if you have same corrupt leadership.......one person alone will only make compromises.......
 
Okara

Prime Minister (20k+ posts)
بائیس سال اس نے کوشش کی ..کہ اپنے نظریاتی ہمنواؤں کے ساتھ حکومت بنائے ..کیا ہوا ..جس ملک میں برادری سیاست چلتی ہو ..الیکٹبل کی سیاست چلتی ہو ..وہاں نظریات کا کیا کام .
اگر آپ کی بات پر عمل کیا جاتا تو اس جنم میں تو مشکل تھا کہ وہ حکومت بنا پاتا ..میں اس کو اس طرح دیکھ رہی ہوں کہ وہ جتنا بھی کر جائے بہت ہے ..میری ساری دلچسپی سسٹم کی بہتری میں ہے ..ایک دفعہ بن گیا ..سب پکڑے جائیں گے ..
کے پی کے بارے مجھے زیادہ خبر نہیں ..میرا فوکس فیڈرل گورمنٹ رہی ہے ..اگر کسی کو اس نے چھوٹ دی ہے تو غلط کیا ہے ..اگلے الیکشن میں فیصلہ ہو جائے گا ..انصافی اسے دوبارہ ووٹ نہیں دیں گے اگر اس نے جان بوجھ کر قوم کو مایوس کیا
It looks like he wasted 22 years. If he wanted to have such kind of government, he can easily get it joining either PPP or PMLN.
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
do you think after winning senate they will be able to do something.....? as long as PTI is occuppied by the electables.........nothing can change even the Govt. has 2/3rd majority everywhere..........first clean the house...........

جو ڈیجیٹل سسٹم لا رہا ہے ..وہ اس ہاوس کے لئے جھاڑو کا ہی کام کرے گا ..انشاء الله
 
Okara

Prime Minister (20k+ posts)
what is different....? if you have same corrupt leadership.......one person alone will only make compromises.......
I can give u biggest difference between PPP/PMLN and PTI is the difference in their name however all are united to save criminals.
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
پولیس افسر تو ہٹا دیا گیا اب حکومت جج کو کہے کہ ان تمام مجرموں کو چھوڑنے والے ججز کی بھی پیشی لگاے جن کا ذکر سی سی پی او نے کیا تھا۔ ابھی کل کی بات ہے سفاک مجرم عابد ملہی بھی عدالت سے ضمانت بلکہ باعزت بری ہوکر وارداتیںکررہا تھا

آپ تو سیدھا سیدھا مروانے کی بات کر رہے ہیں ..مشرف نے افتخار چودھری کے خلاف بلکل صحیح ریفرنس دائر کیا تھا ..کیا ہوا ..اپنی حکومت سے ہاتھ دھو بیٹھا ...اس ملک کی عدلیہ سب سے بڑی کرپٹ ہے ..اب تو ماشاء الله جج گردی اور وکلا گردی مل کر پورے ملک کو یرغمال بنائے بیٹھے حب ..
ڈاکٹرز اور وکلاء کا کیس تو یاد ہو گا ..کیسے ججز نے وکلاء کو کلین چٹ دی
اگر کوئی مہم چلانی ہے تو عدلیہ کے خلاف چلائیں ..لیکن یہ پاکستان میں رہنے والے نہیں چلا سکتے ..کیونکہ وہاں توہین عدالت لگ سکتی ہے
اس کے لئے ہم ہیں نا
 
Last edited:

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
PTI is a different kind of Party than PPP/PMLN. Keep in mind our leader is helping criminals only based on humanitarian basis.

ابھی پاکستان کی اصل سیاسی فوجی پارٹی سے مکمل نجات نہیں حاصل ہوئی ہے ..اس لئے یہ انسانی ہمدردی بھی اصل اسی کا نتیجہ ہے
 
Islamabadiya

Chief Minister (5k+ posts)
قوموں کی زندگی میں پندرہ بیس سال کچھ نہیں ہوتے ..الله کرے ایسا ہو نجائے
G bilkul, agar qaum is safar kay atleast start par he hu tu yeh kuch nahen
Buy agar wheel he reinvent kartay rehna hay tu phir Allah he Hafiz hamara
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
It looks like he wasted 22 years. If he wanted to have such kind of government, he can easily get it joining either PPP or PMLN.

ان کے ساتھ جوائن کرنے اور خود اپنی لولی لنگڑی حکومت بنانے میں بہت فرق ہے ..زمینی حقائق نہیں بھولنے چاہئیں